sensible
Chief Minister (5k+ posts)
اک بھای نے آج پہلے بھی اس پر اک تھریڈ لگایا تھا یہ ویڈیو فورم کے پیج کے نچلے حصے میں ہر وقت چلتی ہے اور اس کی وجہ سے وزٹ کرنا ناممکن ہو گیا فورم کو .جونہی پیج کھولیں خود بخود تمام پیج سکرول ہو کر نیچے اس وڈیو پر آ جاتا ہے
اور اس کی وجہ سے کوئی تھریڈ دیکھنا اور کھولنا اور پڑھنا مشکل ہو رہا ہے اس پر توجہ دیں.
https://feedgrabbr.com/
اور اس کی وجہ سے کوئی تھریڈ دیکھنا اور کھولنا اور پڑھنا مشکل ہو رہا ہے اس پر توجہ دیں.
https://feedgrabbr.com/
- Featured Thumbs
- http://i39.tinypic.com/1zg818j.jpg
Last edited by a moderator: