آغاماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر جگت بازی مہنگی پڑگئی،ہنگامہ آرائی

معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر جگت بازی مہنگی پڑگئی، ہال میں موجود لوگ غصے میں, معافی کا مطالبہ

تفصٰلات کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کی پٹھانوں کے خلاف جگت بازی کرنے پر ہال میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔

کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کی اور کئی مزاحیہ جملے کہے تو ہال میں موجود کچھ لوگ غصے میں آگئے اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔

اس صورتحال پر آغا ماجد اور سلیم البیلا پریشان ہوگئے اور حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین کو معافی مانگ کر جان چھڑانا پڑی۔

غصے میں آنیوالے اشخاص کا کہنا تھا کہ کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1479782408786432001
 
Last edited by a moderator:

Aristo

Minister (2k+ posts)
Intehaie jahil aoir mutakabir shakhs hain jo on say maafi ka mutalba kar rahay hain wo Comedy karnay aiye hain comedy he karain gay onhain bulao he nahi yan aisi gathering main jao he nahi Yeh Dubaie hai k kucb lagtay jaisay tum osay zad o koob kar rahay ho ulta osay tumharay khilaf parcha day dena chahiya wahan
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں میرے دوستوں کو برا لگے گا جس پر پیشگی معظرت۔۔ مگر ۔۔
پنجابی نسل کہاں سے شروع ہوئی۔۔ ظاہر ہے سکھوں سے۔۔۔
اب ایسا کیا جادو ہوگیا کہ جن پر دنیا جہان کے لطیفے بنتے ہیں، یعنی سکھ قوم پر، وہی نسل پاکستان میں ایک عقل مند قوم بن گئی۔ ؟
اس کا سادہ جواب۔۔

کیونکہ انہوں نے راہ حق کو جان لیا اور مسلمان بن گئے۔۔
یہ اسلام کا ہی احسان ہے جنہوں نے انہیں جینا سکھا یا۔۔

اس میں ان کا کوئی کمال نہیں۔۔

جہاں تک پٹھانوں کی بات ہے۔۔ اسکی اہم وجہ کسی زمانے میں تھی اردو زبان سے نابلد ہونے کی ۔۔ اسکے علاوہ وہ کیا ایسا کرتے تھے جو سکھوں سے سوری ۔۔ مسلمان پنجابیوں سے کم تر تھا۔۔
اچھے مسلمان، با پرہ نمازی اور اپنی ایک تہذہب لیئے ہوئے۔۔ اپنی ثقافت، اپنا پشتو ادب، یعنی شاعری ، و لیٹریچر۔۔۔ اور ایک لائق تحسین جنگجو۔۔۔

اب قصہ یہ ہوگیا ہے کہ۔۔۔پٹھان نہ صرف ارو میں بلکہ سارے لوم میں آگے آگئے۔۔ یہاں تک کہ اس ملک کی سب سے بڑی پوزیشن تک پہنچ گئے۔۔

جو بعض پٹواری و جہالت کے زمانے میں جینے والوں کو ہضم نہیں ہورہا۔۔ اس لیئے وہ اب بھی سوچتے ہیں وہ پرانے مزے کرینگے، اور باقی قوموں کا مزاق اڑائیں گے۔۔ جبکہ اپنی حالت معلوم نہیں۔

اب بھی وقت ہے جہالت کے دور سے باہر آو۔۔ اور اپنے رب کو پہچانو۔۔ اسکی نظر میں تم سب ایک برابر ہو۔۔ بس اس کا مقام اونچا ہے جو زیاہ پرہیز گار ہے۔
 
taban

جانی بھائی سکھ ازم کو صرف پانچ ساڑھے پانچ سو سال ہوئے ہیں بنجاب اور پنجابی یہاں ہزاروں سال سے اگزسٹ کرتے ہیں
 
میرا ہر گز مطلب آپ کو یا کسی کو اوفنڈ کرنے کا نہ تھا۔۔
صرف بھانڈ نما جہلا کی آنکھیں کھولنا مقصود تھا۔۔

کون کب سے ہے یہ بحث بے کار ہے۔۔ بات یہ ہے کہ جب آپکے آباو اجداد پر دنیا جہان کے نطیفے بنے ہوئے ہیں، آپ اسکا جواب دینے کے بجائے اور قوموں کو اپنے ساتھ کھینچتے ہو۔۔ جو انتہائی قسم کے فرار والی بات ہے۔۔

میں نے یہ نہیں کہا مسلمان پنجابی اب بھی ویسے ہیں۔۔ میری بات پر غور کریں۔۔ ایمان نے انہیں عقل دی۔ جس کا غلط استعمال ٹھیک نہیں۔۔
اس قوم کو تھڑے باز مسخرے بنانے سے بہتر ہے کسی اچھے کام پر لگائیں۔۔

کیا وجہ ہے کہ خبردار قسم کے پروگراموں میں مسخرے پنجابی ہوتے ہیں۔۔
کیا یہ پنجابیوں کی توہین نہیں۔۔ کیا یہ بے شرم پنجابیوں کو ایک غیر سنجیدہ قوم سمجھتے ہیں۔۔
 
میں ان باتوں سے افینڈ نہیں ہوتا اور نہ ہی میں پنجابی ہوں میرا مقصد صرف آپکو یہ بتانا تھا کہ پنجاب سکھ ازم سے بہت پرانا ہے راجہ پورس جو سکندر یونانی سے لڑا تھا وہ پنجابی ہی تھا گرو نانک جو سکھ ازم کا بانی تھا تو ابھی کل کی بات ہے آپ کہتےہیں اس بات سے فرق نہیں پڑتا حالانکہ ہمارا آج گذرے ہوئے کل سے ہی نکلتا ہے بہر حال لطیفے تو پاکستان میں بسنے والی ہر قوم پر بنے ہوئے ہیں ہر کامیڈین پنجابی نہیں ہوتا آفتاب اقبال کے پرو گرام میں وحید لالہ پٹھان ہے علی میر بھی پشاور کا ہےرنگیلا بھی یہ سب نامور کامیڈین ہیں اور کتنے ایسے ہونگے جو نام نہیں کما سکے یہ صوبائی تعصب کی باتیں ہیں اور ان کی جڑیں بھی ہمارے معاشرے میں زیادہ پرانی نہیں ہیں اینی وے آپ بادشاہ آدمی ہیں آپ سے متفق نہ ہونا مہنگا پڑ سکتا ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

پٹھانوں کے بارے میں غالت ماشہور ہے کہ انہیں دماغی کمزوری عوتا ہے
یہ ماشہوری بلکھل غالت ہے

کرونا کی وجہ سے دبئ میں نسوار کی قلت ہے ، جو ملتی ہے ، وہ بھی جعلی ہے ۔ اپنے پیارے پٹھان بھائ آجکل گنگلووں کا مربہ کھانے پر مجبور ہیں ۔ احتیاط کی ضرورت ہے ۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
میں ان باتوں سے افینڈ نہیں ہوتا اور نہ ہی میں پنجابی ہوں میرا مقصد صرف آپکو یہ بتانا تھا کہ پنجاب سکھ ازم سے بہت پرانا ہے راجہ پورس جو سکندر یونانی سے لڑا تھا وہ پنجابی ہی تھا گرو نانک جو سکھ ازم کا بانی تھا تو ابھی کل کی بات ہے آپ کہتےہیں اس بات سے فرق نہیں پڑتا حالانکہ ہمارا آج گذرے ہوئے کل سے ہی نکلتا ہے بہر حال لطیفے تو پاکستان میں بسنے والی ہر قوم پر بنے ہوئے ہیں ہر کامیڈین پنجابی نہیں ہوتا آفتاب اقبال کے پرو گرام میں وحید لالہ پٹھان ہے علی میر بھی پشاور کا ہےرنگیلا بھی یہ سب نامور کامیڈین ہیں اور کتنے ایسے ہونگے جو نام نہیں کما سکے یہ صوبائی تعصب کی باتیں ہیں اور ان کی جڑیں بھی ہمارے معاشرے میں زیادہ پرانی نہیں ہیں اینی وے آپ بادشاہ آدمی ہیں آپ سے متفق نہ ہونا مہنگا پڑ سکتا ہے

اور دیکھ لیں ، اپنے جانی بھیا کا تعلق بھی پشاوری حمام سے ہے لیکن یہ یہاں قنچیوں سے گول گول حروف کھینچتے ہیں ۔ یہ بھی " نطیفہ " ہیں ۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اور دیکھ لیں ، اپنے جانی بھیا کا تعلق بھی پشاوری حمام سے ہے لیکن یہ یہاں قنچیوں سے گول گول حروف کھینچتے ہیں ۔ یہ بھی " نطیفہ " ہیں ۔​
جانی بھائی حمام میں کام نہیں کرتے ڈرائی فروٹ کا کاروبارکرتے ہیں ٹہرو گلی میں چلغوزے والا آیا ہے میں چھٹانک بھر لے کر آتا ہوں
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جانی بھائی حمام میں کام نہیں کرتے ڈرائی فروٹ کا کاروبارکرتے ہیں ٹہرو گلی میں چلغوزے والا آیا ہے میں چھٹانک بھر لے کر آتا ہوں

میری غلطی ہے ، میں قنچیوں سے سمجھا شاید "ھیر ڈریسر" تشریف لائے ہیں ۔ اب معلوم ہوا کہ موصوف قنچیوں سے اخروٹ توڑتے ہیں ۔​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
میری غلطی ہے ، میں قنچیوں سے سمجھا شاید "ھیر ڈریسر" تشریف لائے ہیں ۔ اب معلوم ہوا کہ موصوف قنچیوں سے اخروٹ توڑتے ہیں ۔​
پشاور جاؤ تو سوئکارنو چوک میں سانڈے کا تیل بیچنے والے بیٹھے ہوتے وہ اخروٹ کسی اور چیز سے توڑتے ہیں
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ا آفتاب اقبال کے پرو گرام میں وحید لالہ پٹھان ہے علی میر بھی پشاور کا ہےرنگیلا بھی یہ سب نامور کامیڈین ہیں
کیا یہ دونوں پشتو میں لطیفے کرتے ہیں ؟
نہیں ناں۔۔
پنجابی کو ایک مزاق بنا کر رکھ دیا ہے ان ظالموں نے ۔ ان کی نظر میں یہ سب سے بڑا لطیفہ ہوگیا کہ دوسرے کا مزاق اُڑالو۔۔
اور تو اور پورے پروگرام میں ایک دوسرے کا پنجابی میں مزاق اُڑاتے رہتے ہیں۔۔
اور ساتھ میں ریکارڈڈ ہنسنے کی آوازیں آتی ہیں۔۔

باقی ۔۔ جہاں تک پرانے قصوں کی باتیں ہیں۔۔ اس وقت نہ کوئی پنجابی پٹھان کو جانتا تھا نہ پٹھان پنجابی کو۔۔ایک قوم مسلمان تھی تو دوسری کافر۔۔

اسی جاہلیہ کے دور کے قصوں پر ۔۔۔ قرآن و حدیث کیا فرماتے ہیں۔۔​
? ?​
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ بادشاہ آدمی ہیں آپ سے متفق نہ ہونا مہنگا پڑ سکتا ہے

ڈرائی فروٹ کا کاروبارکرتے ہیں ٹہرو گلی میں چلغوزے والا آیا ہے میں چھٹانک بھر لے کر آتا ہوں
جانی بھائی آپکا وزیر اعظم ہے۔۔ جس سے متفق ہونا تو مہینگا پڑ ہی سکتا ہے، پر اس سے غیر متفق ہونا اس سے بھی مہینگا۔۔ ? ۔۔​
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ دونوں پشتو میں لطیفے کرتے ہیں ؟
نہیں ناں۔۔
پنجابی کو ایک مزاق بنا کر رکھ دیا ہے ان ظالموں نے ۔ ان کی نظر میں یہ سب سے بڑا لطیفہ ہوگیا کہ دوسرے کا مزاق اُڑالو۔۔
اور تو اور پورے پروگرام میں ایک دوسرے کا پنجابی میں مزاق اُڑاتے رہتے ہیں۔۔
اور ساتھ میں ریکارڈڈ ہنسنے کی آوازیں آتی ہیں۔۔

باقی ۔۔ جہاں تک پرانے قصوں کی باتیں ہیں۔۔ اس وقت نہ کوئی پنجابی پٹھان کو جانتا تھا نہ پٹھان پنجابی کو۔۔ایک قوم مسلمان تھی تو دوسری کافر۔۔

اسی جاہلیہ کے دور کے قصوں پر ۔۔۔ قرآن و حدیث کیا فرماتے ہیں۔۔​
? ?​

ھاۓ ،ھائے قربان جاواں ، کنا دکھ اے تینوں پنجابیاں دا ۔ جدھوں اسی کہیے کہ بندہ نیازی ، ٹھٹ پنجابی ، تے تسی فورا" پچکاری مار کہندے او ۔ " خوچہ یہ نر پٹھان ہے ، ھمکو دھوکہ نئیں ، نسوار دو" ۔​
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
Pchodo jugat bardasht nai kr skte to event le lene kia gae the
Pathano ko joke marte hi inko so called ghaurat jaag jati hai. Every nation and ethnicity should know how to take a joke
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا یہ دونوں پشتو میں لطیفے کرتے ہیں ؟
نہیں ناں۔۔
پنجابی کو ایک مزاق بنا کر رکھ دیا ہے ان ظالموں نے ۔ ان کی نظر میں یہ سب سے بڑا لطیفہ ہوگیا کہ دوسرے کا مزاق اُڑالو۔۔
اور تو اور پورے پروگرام میں ایک دوسرے کا پنجابی میں مزاق اُڑاتے رہتے ہیں۔۔
اور ساتھ میں ریکارڈڈ ہنسنے کی آوازیں آتی ہیں۔۔

باقی ۔۔ جہاں تک پرانے قصوں کی باتیں ہیں۔۔ اس وقت نہ کوئی پنجابی پٹھان کو جانتا تھا نہ پٹھان پنجابی کو۔۔ایک قوم مسلمان تھی تو دوسری کافر۔۔

اسی جاہلیہ کے دور کے قصوں پر ۔۔۔ قرآن و حدیث کیا فرماتے ہیں۔۔​
? ?​
جانی بھائی میں آپ سے اختلاف تو نہیں کر رہا صرف تاریخ اور حقائق کی جسارت کی ہے باقی اگر وحید لالہ وغیرہ کو پشتو کے پروگرام میں لیں گے تو وہ پشتو میں بھی لطیفے سنا دیں گے
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
ھاۓ ،ھائے قربا ۔​
دیکھ ۔۔ تیرا مسلہ زبان کا نہیں فرقے کا ہے۔۔ تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ تیرا قصور وار ضیا الحق تھا، جو پنجابی تھا۔۔ سپاہ صحابہ پنجابی۔۔ ۔۔ تیرا لومڑی کی طرح یہاں وہاں پھدکنا فضول ہے۔۔
 
جانی بھیا ، نائیوں والی زیان استعمال کرنے سے پرھیز کرو ، ایسا نہ ہو کر اخروٹ توڑ کے زبردستی منہ میں ڈالنا پڑے ۔ میں نے تو تمہاری اپ گریٹیشن " نائ سے ھیر ڈریسر" بھی منظوری کے لیے بھجوا دی ہے ۔ باقی بات رہی سپہ صحابہ یا طالبان شیطان کی تو مجھے یہ عقیدہ نہ پڑھواو ۔ شاید تم ھیر ڈریسر کم اور مذھبی منافرت گیر زیادہ نظر آتے ہو ۔​
 
FSociety

Senator (1k+ posts)

پٹھانوں کے بارے میں غالت ماشہور ہے کہ انہیں دماغی کمزوری عوتا ہے
یہ ماشہوری بلکھل غالت ہے
patwari kam az kam pathan khotay nhe khatay. khotaa laat nhe marta jitna bojh daal do ya litharr maro bilkul thanday dimagh se kerta hai hai sab.
 
Back
Top