آغاماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر جگت بازی مہنگی پڑگئی،ہنگامہ آرائی

معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر جگت بازی مہنگی پڑگئی، ہال میں موجود لوگ غصے میں, معافی کا مطالبہ

تفصٰلات کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کی پٹھانوں کے خلاف جگت بازی کرنے پر ہال میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔

کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کی اور کئی مزاحیہ جملے کہے تو ہال میں موجود کچھ لوگ غصے میں آگئے اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔

اس صورتحال پر آغا ماجد اور سلیم البیلا پریشان ہوگئے اور حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین کو معافی مانگ کر جان چھڑانا پڑی۔

غصے میں آنیوالے اشخاص کا کہنا تھا کہ کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1479782408786432001
 
Last edited by a moderator:

doctornoname

MPA (400+ posts)
میراثی بھانڈ کنجر اینڈ اپنی اوقات بھول جاتے ہیں کہ جیسے یہ پاکستان میں پٹھانوں یا مختلف لوگو ں کے خلاف بھونک کر انکو ہیومولیٹ کرنے کو ان کے خلاف تضحیک آمیز جگتیں کرنے کو کامیڈی کہتے ہیں وہی ساری دنیا میں بھی چلے گی ؟ اب نہیں ۔
لیکن اب بارش کی پہلی بوند پڑی ہے پانی کا پہلا قطرہ پڑا ہے اب کنجروں میراثیوں اور بھانڈوں کو لوگوں کو ہیمولیٹ کرنا مہنگا پڑے گا کامیڈی کرو لوگوں کی بے عزتی نہ کرو
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
agha-majid11.jpg

معروف پاکستانی کامیڈین آغاماجد اور سلیم البیلا کو پٹھانوں پر جگت بازی مہنگی پڑگئی، ہال میں موجود لوگ غصے میں, معافی کا مطالبہ

تفصٰلات کے مطابق دبئی میں ایک تقریب کے دوران پاکستانی کامیڈینز آغا ماجد اور سلیم البیلا کی پٹھانوں کے خلاف جگت بازی کرنے پر ہال میں ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی۔

کامیڈین آغا ماجد اور سلیم البیلا نے پشتونوں پر جگت بازی کرنی شروع کی اور کئی مزاحیہ جملے کہے تو ہال میں موجود کچھ لوگ غصے میں آگئے اور ان سے آن ایئر معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کے خلاف دبئی پولیس میں کیس کرنے کی دھمکی دی۔

اس صورتحال پر آغا ماجد اور سلیم البیلا پریشان ہوگئے اور حالات بگڑتے دیکھ کر دونوں کامیڈین کو معافی مانگ کر جان چھڑانا پڑی۔

غصے میں آنیوالے اشخاص کا کہنا تھا کہ کہ یہ پاکستان نہیں بلکہ دبئی ہے یہاں آپ کسی کے بھی خلاف کچھ نہیں کہہ سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1479782408786432001
Pata nhi yai daalkhor kanjar badboodaar pad sai dhooti pharhnay walay merasy pukhtoono ko kiya samajhtay hai.
Na yai pehly dafa hai na akhri.
Pukhtoono sai kabi pooch, wo punjaabio ko kiya samajtay hai aur kiya raayai raktay hai?
 
fahid_asif

Senator (1k+ posts)
What a shame... we r turning into Modi's Indian type culture. The thing that has been declared as comedy should be taken as comedy. There are many other places where you should have shown غیرت۔ like people looting, caught red handed and fly to london on 50rps stamp paper.
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
In marasio ne ghalti se dubai ko pakistan samja
What a shame... we r turning into Modi's Indian type culture. The thing that has been declared as comedy should be taken as comedy. There are many other places where you should have shown غیرت۔ like people looting, caught red handed and fly to london on 50rps stamp paper.
They should go n check their ancesters...aka PuNJAbi Sikh Sardar...THE funny creatures on earth..
THATS what they are...

Well done, bilkul sahi kia

They are c grad stage artiest
They deserve it

Meray piyaray Youthia This man is a drama this can all be very well staged.
He had done similar acts like this in the past. Chotiya mat bano!

fahid_asif

Senator (1k+ posts)
Meray piyaray Youthia This man is a drama this can all be very well staged.
He had done similar acts like this in the past. Chotiya mat bano!

آپکی بات میں یقینا اثر اور وزن پیدا ہو سکتا ہے مناسب زبان کے استعمال سے۔ کوشش کر کے دیکھئے گا۔ ویسے بھی ہمیں ایک ایک حرف ایک ایک لفظ کا حساب دینا ہے اور مجھے نہیں لگتا اس روز کوئی کسی کو معاف کرے۔
خوش رہیں
 
shujauddin

Minister (2k+ posts)
آپکی بات میں یقینا اثر اور وزن پیدا ہو سکتا ہے مناسب زبان کے استعمال سے۔ کوشش کر کے دیکھئے گا۔ ویسے بھی ہمیں ایک ایک حرف ایک ایک لفظ کا حساب دینا ہے اور مجھے نہیں لگتا اس روز کوئی کسی کو معاف کرے۔
خوش رہیں
Bhai aap ko bhee cheesoun ka ghera tajzia kerna hoga. Media is full of these staged dramas. Why is this done? to get more hits/views and cheap popularity.
Zada emotional hoker khudkushi na kerlena ub. Kool down and chill!
 
Spartacus

Chief Minister (5k+ posts)
Now it is time to differentiate what is jokes and what is humiliation.
Mostly in Pakistan people joke and use Pathan community as their joke target .
Which must be stopped now .
 
Back
Top