آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے فخر زمان کی ٹیم میں جگہ بننا مشکل کیوں؟

11fakahhrzanahjah.png

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے آئندہ چند دنوں میں آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کے حوالے سے مشاورت جاری ہے جس کا اعلان چیئرمین پی سی بی کی حتمی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو وائٹ بال فارمیٹ میں بابر اعظم کی جگہ پر کپتانی دیئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے تاہم دورہ آسٹریلیا کیلئے فخر زمان کا انتخاب دشوار ہوتا نظر آ رہا ہے، فٹنس ٹیسٹ میں وہ گھٹنے کے مسائل کے باعث ناکام ہو چکے ہیں۔

فخر زمان کا شمار قومی کرکٹ ٹیم کے بہتری جارح مزاج بلے باز میں کیا جاتا ہے اور وہ ون ڈے میچ میں ڈبل سنچری بھی بنا چکے ہیں تاہم صاف گوئی کی عادت کے باعث ان دنوں مشکلات کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی سکواڈ میں فخر زمان کا انتخاب مشکل ہو گا، فٹنس ٹیسٹ میں وہ گھٹنے کے مسائل کے باعث ناکام ہو چکے ہیں۔

فخر زمان کو ویسٹ انڈیز سے طویل سفر کر کے واپس آنے کے بعد فٹنس ٹیسٹ میں 2 کلومیٹر کا فاصلہ 8 منٹ میں طے کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا جسے وہ پورا کرنے میں ناکام رہے۔ فخر زمان میچ کھیلنے کیلئے فٹ ہیں اور ڈومیسٹک کرکٹ میں بھی حصہ لے رہے ہیں تاہم گھٹنے پر اضافی بوجھ پڑنے پر سنگین انجری کا شکار ہو سکتے ہیں۔

ٹیم سلیکشن میں عاقب جاوید نے فٹنس کا کردار کم کر دیا ہے لیکن کنیکشن کیمپ میں فخر زمان کی طرف سے این او سی کے حوالے سے صاف گوئی کا اظہار کرنے پر بورڈ کے بعض "بڑے" ناخوش ہیں۔ فخر زمان کے بابر اعظم کے حق میں ٹویٹ سکواڈ کا اعلان ہونے سے پہلے کی تھی جس سے لگا کہ وہ بورڈ کے فیصلے پر تنقید کر رہے ہیں اور پھر کچھ دیر بعد ہی انہیں ٹیم سے ڈراپ کرنے کا اعلان سامنے آگیا ۔

فخر زمان کو بابر اعظم کے حق میں ٹویٹ کرنے پر پی سی بی کی طرف سے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 21 اکتوبر تک جواب دینے کا وقت دیا گیا ہے، قبل ازیں سابق چند سابق کھلاڑیوں نے فخر زمان کو وائٹ بال کی کپتانی دینے کی تجویز دی مگر اب ٹیم میں جگہ بنتی مشکل نظر آ رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے 2 دن پہلے ہونے والے اجلاس میں قومی ٹیم کی کپتانی کیلئے سلمان علی آغا فیورٹ تھے تاہم اب محمد رضوان کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

is gando ko cricket bat pakarna ni ata kamzor team k khilaf slow pitchoun per score banata hay aur wo be bari mushkil say banata hay bari teamoun k khilaf isk tatay shart ho jatey hain gando player hay dosray players kee jaga kabu kee howee hay dosti yaree say team main hay jub kuch ni ker pata tu unfit ka drama kerta hay.kesa mulk hay ray yay kesa mulk hay log samajtey hee nai
 
Back
Top