آسمان سے کوئی بجلی کڑکے اور ان کو بھسم کردے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
یہ ٹیم سلیکٹ کی ہے بہترین پل شاٹس میں سے کوئی ایک بھی پاکستان کا نہیں ہے۔

یہ ٹیم سلیکٹ کی ہے انگلینڈ کی پچوں پر کھیلنے کے لئے جہاں پر سب کو پتہ ہے کہ بیٹنگ پچ بھی ہو تو بال باؤنس لیتی ہے۔ کوئی ایک بیٹسمین بھی باؤنسر کو نہیں کھیل سکتا۔

روہیت شرما کا کھیلا ہوا شاٹ ہمارے دیہاتوں میں کھیلنے والے لڑکوں کا ٹریڈ مارک ہے۔ پہلے نمبر سے لیکر ساتویں نمبر تک کھیلنے والا کوئی اور شاٹ کھیل سکے یا نہ کھیل سکے پر یہ شاٹ تو بڑی آسانی سے کھیلتا ہے۔

جہاں ٹیلینٹ اتنا ہو کہ بالرز بھی باؤنسرز کو اچھا کھیل جاتے ہیں وہاں پر قومی ٹیم میں بیٹسمین باؤنسر نہیں کھیل پاتے۔ کتنی حد تک پرچی ہے؟؟

جہاں پر اوپنرز ڈرائیو نہیں کھیل سکتے۔ جہاں اوپنر پل شاٹ نہیں کھیل سکتے تو ایسے اوپنرز گراؤنڈ میں کیا گنا چوپنے کے لئے اترتے
ہیں؟

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں فٹنس کا دورانیہ بہت کم ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ کرکٹ کھیلنے کے لئے لڑکے 15 سال میں منتخب کرے اور 25 سال تک ریٹائرڈ بھی کر دے۔ اور یہ جو سسٹم میں موجود ان کے پاس کھیلنے والے ہیں ان سب کو اگنور کرتے ہوئے عام محلے اور دیہاتوں سے قدرتی طور پر ٹیلینٹڈ لڑکے منتخب کریں اور انہیں پریکٹس کروائیں ہارڈ بال سے۔ ایک سال میں ہی بالکل نئی اور نوجوان ٹیم ابھر سکتی ہے جس کو ہرانا سب کے لئے لوہے کے چنے چبانے کے مترادف ہوگا۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ یہ بونے سے کھلاڑی جن کا قد بمشکل باولر کے بالز تک ہی پنہچتا ہے کیسے ان کو پل شارٹس کھیل سکتے ہیں؟
امام الحق اورفخر کی اسکول لیول کی کرکٹ ہے، پاکستان کے خلاف جس انڈین نے اسکور کیا اس کو بیس اسکور پر رن آوٹ مس کرنے والا فخر تھا کمنٹیٹر بھی چیخ اٹھا کہ یہ بندہ تو اسکول لیول کا بھی نہیں ، تمام کھلاڑی چیخے مگر اس گاں کے بچے نے پھر باولر اینڈ پر تھرو کردی حالانکہ پوری وکٹ اس کے سامنے تھی یہ دیکھنا بالکل مشکل نہیں تھا کہ کونسا بیٹسمین کریز سے باہر ہے
 
Shahid Abassi

فخر پر یہ رن آؤٹ والی تنقید بلکل غلط تھی۔ آپ اس کی ویڈیو غور سے دیکھیں۔ جب فخر بال پھینک رہا تھا اس وقت دونوں ہی بیٹسمین اپنی اپنی کریزیں رن بنانے کے لیئے چھوڑ چکے تھے۔ بال کو ہاتھ سے ریلیز کرتے وقت یہی سین فخر کے سامنے تھا۔ اور اس حساب سے اس کی تھرو بلکل صحیح سمت گئی تھی۔ یہ تو بال ریلیز ہونے کے بعد باولر کی طرف والا بیٹسمین رن بنانے کا ارادہ ترک کرکے واپس آگیا۔ اور باؤلر سے بھی بال کلیکٹ نہی ہوئی۔ دونوں بیٹسمین کا باؤلر اینڈ پر اکٹھے ہوجانا فخر کے بال ریلیز کرنے کے بعد کے واقعات سے پیدا ہوا۔ فخر نے جو دیکھا اس کے مطابق اس نے بلکل صحیح سمت بال پھینکی۔
ویڈیو مل سکے تو اس کو باریک بینی سے دیکھنے کے بعد فیصلہ کریں۔
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
Our cricketers are busy buying land cruisers and prados. People should not watch cricket. Then they will become straight
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی شکستوں کا تعلق بیٹنگ سے کم اور باؤلنگ اور کپتانی سے زیادہ ہے۔
ورنہ تو پاکستان کم ہی تین سو بناتا تھا اور پھر بھی ہم باؤلنگ کے بلبوتے پر میچز جیت جاتے تھے۔
اب نہ تو فاسٹ باؤلر صحیح باؤلنگ کر رہے ہیں اور نہ ہی سپنر۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں پکارا کسی نے

221165_031711_updates.jpg

بھائی آخرت کی سوچو بے شک اپنی دنیا میں حرام کی ذمہ داریوں کو حرام کو

237520_7509062_updates.jpg
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میری تو سمجھ سے باہر ہے کہ یہ بونے سے کھلاڑی جن کا قد بمشکل باولر کے بالز تک ہی پنہچتا ہے کیسے ان کو پل شارٹس کھیل سکتے ہیں؟
امام الحق اورفخر کی اسکول لیول کی کرکٹ ہے، پاکستان کے خلاف جس انڈین نے اسکور کیا اس کو بیس اسکور پر رن آوٹ مس کرنے والا فخر تھا کمنٹیٹر بھی چیخ اٹھا کہ یہ بندہ تو اسکول لیول کا بھی نہیں ، تمام کھلاڑی چیخے مگر اس گاں کے بچے نے پھر باولر اینڈ پر تھرو کردی حالانکہ پوری وکٹ اس کے سامنے تھی یہ دیکھنا بالکل مشکل نہیں تھا کہ کونسا بیٹسمین کریز سے باہر ہے
بونے یاچھوٹے قد کے کھلاڑی ہمیشہ لمبے قد کے کھلاڑیوں سے اچھے ہوتے ہیں کیوں کہ ان کی فٹ موومنٹ لمبے قد کے کھلاڑیوں کی نسبت تیز ہوتی ہے۔بنگلہ دیش کے بیٹسمیں قطع نظر اس کے سکور بناتے ہیں کہ نہیں پر لیفٹ ہینڈڈ بیٹسمین کو چھوڑ کے سارے رائٹ ہینڈ سے کھیلنے والوں کی ٹیکنیک بہت اچھی ہے ۔ فخر اور امام دونوں کی ٹیکنیک نہیں ہے جس کی وجہ سے ان کے پاس شاٹ کولیکشن بھی نہیں ہے۔ دونوں فرنٹ فٹ اور بیک فٹ پر نہیں کھیل سکتے جس کی وجہ سے نہ ہی یے ڈرائیو کرسکتے ہیں نہ ہی پل شاٹ کھیل سکتے ہیں۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)

وہ ہمیشہ ایک اچھا لیڈر تھا

.
ہاں لیڈر شپ اس کی اچھی تھی کرکٹ کے زمانے میں اس کے بعد 22 سالہ جدوجہد بھی اس کی جان توڑ محنت کرنے کی عادت کی دلیل ہے۔ پر لیڈر شپ اور میرٹ پر وزیراعظم بننے کے بعد نعیم الحق ، شفقت محمود جیسے لوگوں کو بڑے عہدوں پر فائز کر کے اپنی لیڈر شپ کوالٹی کو شک میں ڈال دیا ہے۔
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی شکستوں کا تعلق بیٹنگ سے کم اور باؤلنگ اور کپتانی سے زیادہ ہے۔
ورنہ تو پاکستان کم ہی تین سو بناتا تھا اور پھر بھی ہم باؤلنگ کے بلبوتے پر میچز جیت جاتے تھے۔
اب نہ تو فاسٹ باؤلر صحیح باؤلنگ کر رہے ہیں اور نہ ہی سپنر۔
بالنگ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں جیسے بھی ہو کچھ نہ کچھ تو میرٹ چاہئے ہی تبھی پاکستان کے پاس اچھے بالرز آتے رہے ہیں کیوں کہ تھوڑا بہت میرٹ دیکھا جاتا رہا ہے۔ مگر اب نیا زمانہ آیا ہے ساتھ اپنے بہت سی خرافات لایا ہے۔ تبھی بالرز اچھے ہونے پر سلیکٹ ہونے کے بعد جب بے پناہ شہرت اور پیسہ دیکھتے ہیں گراؤنڈ پر پریکٹس کرنے کی بجائےرنگ رلیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ اب ریس میں دوڑنا ہے تو ریس والے دن سے پہلے 100 دن اور بھی دوڑنا پڑے گا وگرنہ ریس والے دن آخری نمبر پر آنا پڑے گا کیا پتہ ریس پوری دوڑ بھی نہ پائے۔ میچز کو دیکھ کر یہ صاف نہیں لگتا ہے کہ یہ لوگ گھروں سے سیدھا اٹھ کر گراؤنڈ میں کھیلنے کو آ گئے ہیں۔؟
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
Our cricketers are busy buying land cruisers and prados. People should not watch cricket. Then they will become straight
ان کے کھیلنے سے صاف لگتا ہے کہ پریکٹس تو انہوں نے کبھی کی ہی نہیں ہے ۔ گھر سے سیدھا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلنے آگئے ہیں۔ اب باکسنگ میچ سے پہلے باکسر پریکٹس نہیں کرے گا تو میچ میں تو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہو جائے گا۔
 
بگ باس

MPA (400+ posts)
عمران خان کبھی اچھا بالر نہیں تھا نہ ہی کبھی وہ ایک اچھا بیٹسمین تھا۔ میرا لیڈر ہے تو کیا ہوا سچ تو بحر حال سچ ہے۔

نائیٹی ٹو میں ون ڈاؤن کون آیا تھا۔۔۔؟؟؟

تہتر سکور کر کے ٹیم کو کس نے سنبھالا تھا۔۔۔؟؟؟

ایویں ریلو کٹا تھا کیا جو ون ڈاؤن پہ آگیا پچ پہ بھی کھڑا رہا ، سکور بھی کیا یا پھر انگلینڈ کے باؤلر ریلو کٹے تھا جو ریڑھویں گیندیں پھینکتے رہے۔۔۔

اتنا ساڑ بھی اچھا نہی ہوتا پائی جی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی ذلت زدہ شکستوں کا تعلق کسی قسم کی سزا کا نا ہونا ہے جب بھی پلئیر گندہ کھیلیں یا نامناسب حرکات کرتے ہوئے پائے جائیں تو دو تین مرتبہ متنبہ کرنے کے بعد ٹیم سے نکالو اور پابندی لگا دو کہ یہ اب پرفیشنل کرکٹ نہیں کھیلے گا دو تین بندوں کے ساتھ یہ کر لیا تو پھر باقی کے اور نئے آنے والے انسان کے بچے بن جائیں گے اور ان کو سخت ترین پریکٹس کروائی جائے ان سے اچھی فیلڈنگ تو اندھے کر لیتے ہیں ان کو جب فیم ملتا ہے تو یہ خدا بننے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر جب لوگ انکو انکی اوقات یاد دلاتے ہیں تو بیوی بچوں کے پیچھے چھپنے کی کوشش کرتے ہیں یہ حرامی ساری ساری رات آوارہ گردیاں کرتے ہیں اور عین میچ کے بیچ جماہیاں لیے کر پوری دنیا کے سامنے قوم کو شرمندہ کرتے ہیں غرض انکو اگر سزا نہ دی گئی تو ہاکی سکواش وغیرہ کی ذلت کے ساتھ کرکٹ کی ذلت بھی پاکستان کا مقدر ٹہرے گی
 
Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
نائیٹی ٹو میں ون ڈاؤن کون آیا تھا۔۔۔؟؟؟

تہتر سکور کر کے ٹیم کو کس نے سنبھالا تھا۔۔۔؟؟؟

ایویں ریلو کٹا تھا کیا جو ون ڈاؤن پہ آگیا پچ پہ بھی کھڑا رہا ، سکور بھی کیا یا پھر انگلینڈ کے باؤلر ریلو کٹے تھا جو ریڑھویں گیندیں پھینکتے رہے۔۔۔

اتنا ساڑ بھی اچھا نہی ہوتا پائی جی
جلنے کی بو نکالنے سے بہتر میری بات کو سمجھ لیتے تو اچھا تھا۔

عمران خان اپنے وقت کا ایک بہترین آل راؤنڈر تھا پر اس کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ وہ ایک اچھا بالر تھا یا پھر اچھا بیٹسمین تھا۔

عمران خان نے بالنگ اچھی نہ ہونے کے باوجود بھی اپنا ریکارڈ اچھا بنایا کیوں کے ذہنی طور پر وہ ایک مظبوچ شخص تھا اور بیٹسمین کی نفسیات سے کھیلنے کے فن سے واقف تھا تبھی وہ وکٹس لینے میں کامیاب ہوا۔

ایسے ہی انگلینڈ کے خلاف میچ میں انضمام جیسے بہترین ٹیکنیکل بیٹسمین کے ہوتے ہوئے جو ہر قسم کی بالنگ کھیلنے کے لئے قدرتی ٹیلنٹ سے مالا مال تھا بہلے کھیلنے کے لئے آگیا۔ کیوں کے انضمام اور عمران خان کے مینٹل لیول میں زمین آسمان کا فرق ہے۔

ابھی حالیہ انڈیا میں وراٹ کوہلی یا مہندر سنگھ دھونی کو دیکھ لیں۔ دونوں کی بیٹنگ ٹیکنیک اچھی نہیں ہے پر پھر بھی وہ اچھے بیٹسمین ہیں ۔

عمران خان نے کرکٹ میں جو کچھ کیا وہ اپنی بے پناہ محنت سے کیا اس نے ٹیلنٹ کی کمی کو محنت سے پورا کیا۔
 
Back
Top