Irfan_balouch
Senator (1k+ posts)
یہ ٹیم سلیکٹ کی ہے بہترین پل شاٹس میں سے کوئی ایک بھی پاکستان کا نہیں ہے۔
یہ ٹیم سلیکٹ کی ہے انگلینڈ کی پچوں پر کھیلنے کے لئے جہاں پر سب کو پتہ ہے کہ بیٹنگ پچ بھی ہو تو بال باؤنس لیتی ہے۔ کوئی ایک بیٹسمین بھی باؤنسر کو نہیں کھیل سکتا۔
روہیت شرما کا کھیلا ہوا شاٹ ہمارے دیہاتوں میں کھیلنے والے لڑکوں کا ٹریڈ مارک ہے۔ پہلے نمبر سے لیکر ساتویں نمبر تک کھیلنے والا کوئی اور شاٹ کھیل سکے یا نہ کھیل سکے پر یہ شاٹ تو بڑی آسانی سے کھیلتا ہے۔
جہاں ٹیلینٹ اتنا ہو کہ بالرز بھی باؤنسرز کو اچھا کھیل جاتے ہیں وہاں پر قومی ٹیم میں بیٹسمین باؤنسر نہیں کھیل پاتے۔ کتنی حد تک پرچی ہے؟؟
جہاں پر اوپنرز ڈرائیو نہیں کھیل سکتے۔ جہاں اوپنر پل شاٹ نہیں کھیل سکتے تو ایسے اوپنرز گراؤنڈ میں کیا گنا چوپنے کے لئے اترتے
ہیں؟