آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ملکی زراعت اور صنعت کو ترقی دے کر معیشت کو مضبوط کرنے کی کیا ضرورت ہے

قرضہ مل گیا
کمیشن بناؤ، سوئیس بنک بھرو، منی لانڈرنگ کرو
موجاں ای موجاں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)

GBREEDG

Voter (50+ posts)
اس لعنتی پٹواری کو دیکھو ... پاکستان کو تباہ کر کہ خوش ہو رہا ہے کہ اگلی نسلوں کو بھی گروی رکھ کر اس کے خبیث لیڈروں نے بیچ دیا ہے پاکستان کو آئ ایم ایف کے ہاتھوں

لکھ دی لعنت تیرے خوش ہونے پر
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ki mulk dushman sazish nakaam

302181364_636623264524001_4055142298258063946_n.jpg


302054023_444093147733527_1887355475490635859_n.jpg

ٹھیک بات کر رہا ھے
سیلاب سے پہلے اگر آئی ایم ایف کہہ رہا تھا کہ سو روپے کا ٹیکس لگاؤ تو اب ان سے بات کرنی چاہئے کہ ہم سو کا نئیں لگا سکتے صرف پچاس کا لگا سکتے ہیں کیونکہ ہماری عوام سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی ھے

کرونا کے دنوں میں نیازی نے نہ صرف آئی ایم ایف سے خود بات کر کے رعایت لی تھی بلکہ دوسرے ملکوں کے لئے بھی بات کی تھی جس کے بعد پاکستان سمیت بہت سارے غریب ملکوں کو قرضوں میں رعایت دی گئی تھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
قرضہ مل گیا اترے کا کس طرح!؛
کب تک قرضہ ملتا رہے گا!؛

ایک گھر زیادہ عرصے قرضے پر نہیں چل سکتا. قرضوں کے بوجھ تلے دبے انسان کی معاشرے میں عزت نہیں ہوتی. پاکستان کا دنیا میں یہی حال ہو چکا اور کتنا بےعزت کرو گے
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
نیازی کے ایڑی چوٹی کا ذور لگانے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈیل منظور کرلی
وڑیا ای فیر سنگے تکر
جب تم جیسے چے لوگوں نے پورا ملک ہی گروی رکھ دیا تو ایک دو ارب ڈالر کے لیئے بھنگڑے ڈال رہے ہو؟ لعنت تم پر اور تمھارے جمنے پر۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
نیازی کے ایڑی چوٹی کا ذور لگانے باوجود آئی ایم ایف نے پاکستان سے ڈیل منظور کرلی
وڑیا ای فیر سنگے تکر
سنگے وچ وڑ دا تے توں روز اپنے گھر وچ ویکھدا ایں چا چا بغیرت کوئی نویں گل کر
 

Back
Top