RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے تین سالوں میں جس تیزی سے اس دھرتی پر تباہی و بربادی مسلط کی گی ہے - اس سے تو یہی شق گزرتا ہے کہ ماں دھرتی پر یہ عذاب کسی منظم منصوبے کے تحت نازل کیا گیا ہے - اس کے پیچھے یقینا کوئی گہری سازش ہے - کوئی شعبہ ایسا نہیں بچا جس کو کمال ترکیب سے تباہ و برباد نہ کیا گیا ہو
صیہونی سازشیوں نے تباہی کے اس پلان کو مسلط کرنے کے لئے سب سے پہلے پاکستانیوں کے ایک جاہل اور ہائپر طبقے کو اپنے جال میں پھنسایا --- یہ جاہل طبقہ پہلے سے ہی نہ کچھ سوچنے کا نہ سمجھنے کا متحمل ہے - اس جاہل طبقے پر "سب اچھے - سب اچھے" کا ایک جادوئی شور طاری کیا گیا جس نے ان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو مزید ختم کر دیا - یہ لوگ ذہنی طور پر اتنے معزور ہو چکے ہیں کہ حالات کو صرف دو تین سال پہلے کے فرق سے دیکھنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتے
تباھی کی ان انگنت داستانوں میں ٹریکٹر سازی کی انڈسٹری بھی ہے - جو صرف تین سال پہلے نہ صرف ملک کے کسانوں کی ضرورت پوری کرتی تھی بلکہ بیرون ملک بھی ٹریکٹر ایکسپورٹ کرتی تھی - اس انڈسٹری کے ہوش اڑا دینے والی تنزلی صرف تین سالوں میں کیسے ہوئی - یہ دو خبریں اس کے داستان سناتی ہیں

٢٠١٧-١٨ کا عروج
Millat Tractors sets new production & sales record

Millat Tractors sets new production & sales record LAHORE (PR): Millat Tractors Limited set a new record of production and sales in the tractor industry

Tractor industry on brink of shutdown

Tractor industry on brink of shutdown | The Express Tribune
Delay in release of tax refunds sparks challenges for manufacturers