پاکستان تو 8 مہینوں میں ایشین ٹائیگر بن چکا ہے۔ 40 سالہ تجربہ رکھنے والی ٹیم اب حکومت میں ہے۔ جو پاکستان کو 2018 میں سپر پاور چھوڑ کر گئی تھی اور عمران خان نے 3 سالوں میں اسے برباد کر دیا۔
نوتھیئے اب لندن چھوڑ کر واپس پاکستان میں بس رہے ہیں۔ نواز اور اس کے بیٹے لندن کی پراپرٹیاں بیچ کر پاکستان واپس آ کر نوتھییوں کو ان کے پیر چاٹنے کا موقع فراہم کریں گے۔