
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے پی ڈی ایم پر کڑی تنقید کردی، ٹویٹ پر لکھا اوورسیز پاکستانیوں سے پی ڈیم ایم حکومت کا سلوک شرمناک ہے،دبئی کے ٹکٹ میں پچاس ہزار اور شارجہ کے ٹکٹ میں پچھتر ہزار روپے کا ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا امریکہ جانیوالے ڈھائی لاکھ اور لندن اور یورپ والے ڈیرہ لاکھ روپے تک ٹیکس بھریں گے، پاکستان میں رہنے والے اور اوورسیز سب اس حکومت سے تنگ ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1627886746078699520
اپنے ایک اور ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا چیئرمین نیب کااستعفیٰ فاشسٹ نظام کے ٹوٹنے کی طرف بڑا قدم ہے، آفتاب سلطان نے ان کے کام میں“مداخلت”کے خلاف استعفیٰ دیا،22افسران کو پنجاب میں مداخلت کرنے کیلئے لگایا گیا ہے، میں ان سے کہتا ہوں وہ بھی خود کو اس نظام سے علیحدہ کریں،یہ ملک اور بیوروکریسی دونوں کے مفاد میں ہے،
https://twitter.com/x/status/1628248987370127362
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/3fawadchaudhryhshshsh.jpg
Last edited by a moderator: