Re: کشکول ٹوٹ گیا
خود بینک کھول کر ان سے زیادہ شرح سود پر قرضے لیے گئے جن کا سود عوام کے پیسے سے چکایا جاتا ہے اپنے بینکوں کو منافع دینے کو.جب کے اپنے کاروباروں کے لیے اس شرح سود پر یہ لوگ کبھی قرضہ نہ لیں جو حکومت میں بیٹھ کر حکومت کا خزانہ لوٹ کر اپنے بینک بھر رہے ہیں