sama.aamir1
Councller (250+ posts)
#008080"]http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=008080"][QUOTE=atensari
حامد میر جیسے مذہبی جنونیوں کی وجہ سے آج ہمیں یہ دن دیکھنے پڑ رہے ہیں۔
پاکستان اُس دن ہار گیا تھا جب ہزاروں ازبک، ہزاروں چچین، ہزاروں عرب مذہبی جنونی پاکستان کی سرزمین پر غیر قانونی طور پر جمع ہوئے، انہوں نے پاکستانی قانون کی رٹ ختم کر کے پاک سرزمین پر قبضہ کر لیا، اپنے ساتھ غیر قانونی اسلحے کے ڈھیروں انبار جمع کر لیے جس پر حکومت کو کوئی کنٹرول نہیں تھا، پھر ان جنونیوں نے پاک سرزمین پر دہشتگردی کے ہزاروں تربیتی کیمپ کھڑے کر دیے اور پاکستان کی نئی نسل کو مذہب کے نام پر دہشتگردی کی تعلیم دینا شروع کر دی۔
انہی کے اسی فتنے کی وجہ سے گیارہ ستمبر کو تین ہزار معصوم امریکی شہری مارے گئے جنکا جنگ سے کوئی تعلق نہ تھا بلکہ وہ عام شہری تھی۔ اگر یہ جنونی اتنے ہی بہاد بنتے ہیں تو پھر جا کر امریکی فوج سے براہ راست کیوں نہیں لڑ لیتے؟ نہیں، وہاں تو ان کی پھونک نکل جاتی ہے اور جب امریکی طیاروں نے حملہ کیا تو یہ افغانستان کے معصوم عورتوں، بچوں اور اپنی شہری آبادی کو امریکی طیاروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر خود پہاڑوں پر اچھلتے کودتے فرار ہوتے پھر رہے تھے۔
وہ تو بھلا ہو انسانیت کے عالمی ضمیر کا جو آج اس قدر مضبوط ہر چکا ہے کہ اس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھ دیا اور شہری آبادی پر بمباری نہ ہونے دی، ورنہ اگر چنگیز خان وغیرہ کا دور ہوتا تو امریکی طیاروں نے ان مذہبی جنونیوں کے گناہ کی سزا کے طور پر پوری افغانی شہری آبادی کو ہی بھون کر رکھ دیا ہوتا۔
طالبان سے کہیں زیادہ خطرناک لوگ ہیں یہ حامد میر جیسے بغیر داڑھی کے مذہبی جنونی جو کہ مسلسل قوم کو گمراہ کیے جا رہے ہیں اور قوم میں دڑاڑیں ڈالے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے قوم ان طالبانی فسادی فتنوں کے خلاف متحد نہیں ہو پا رہی اور کنفیوزن کا شکار ہو رہی ہے۔
http://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=008080"][QUOTE=atensarihttp://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=008080"][QUOTE=atensarihttp://www.siasat.pk/forum/misc.php?do=dbtech_usertag_hash&hash=008080"][QUOTE=atensari
at least yah mazhabi janooni gairon say lar rahay hain BIBI jee .app is Altaf ko bhool kion jati hain jo apno kay khoon ka piyasa hai or us ko shaid maza ata hai is main.. or app jesay utne hi qatil hain jitna kay who.. kion kay app log hi us ka sath detay hain najane kab badlain gay app jesay log shaid jab app ka koi apna mare ga tab