اور آئی سی جے نے پھٹّو جرنیلوں کو کل بھوشن کی رہائی کا بہانہ مہیا کر دیا۔۔

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)
ہندو دہشت گرد تو تجھ سے سنبھالا نہیں جارہا بزدل بھگوڑے، چلا ہے پاکستانیوں کو دھمکیاں دینے؟ جس تھال میں کھاؤ اسی میں چھید کرو، نمک حرام۔
HAHAHA as expected wah tera Dimagh, Jaldi say whereabout bhej Nahi T admission Nahi milayga, Shah Shatranj aur Qalander bhi line main hain.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اگر آپ ایک دوست کے ساتھ جا رہے ہوں۔ اور آپ ایک چوراہے پر پہنچیں۔ آپ کا دست کہے کس راستے پر جائیں۔ آپ کہیں سیدھا چلتے ہیں۔۔۔ وہ فوراً کہے نہیں دائیں جاتے ہیں شائد سیدا راستہ خراب ہو اس پر خطرہ ہوگا۔۔ آپ کہیں ٹھیک ہے۔۔ وہ فوراً کہے نہیں بائیں جائیں گے۔۔۔ آپ پھر اتفاق کریں ۔وہ پھر راستہ بدل لے۔۔۔۔ اور اسی طرح کافی دیر تک ہوتا رہے۔۔ یقین جائیں اس دوران آپ کو وہ دوست خود کو افلاطون ظاہر کرے گا اور آپ کو بالکل گاودی سمجھے گا۔۔۔
یہاں بھی ہمارے کچھ ایسے ہی دوست موجود ہیں جو ہر حال میں تکرار، مخالفت اور’’ میں نہ مانوں‘‘ کی صورت حال نکال لیں گے۔ جن کی ساری بحث،، ایسا ہوگا۔۔۔ ہوجائے گا کے گرد گھومتی ہو۔۔ جیسے خدا کے بعد اسے ہی سارے مستقبل کا پتا ہے۔
سرکار میں مفروضوں پر بات ہی نہیں کرتا۔ میں تو طرز عمل کی بنیاد پر بات کر رہا ہوں۔ کل حافظ سعید کو پکڑا، ابھی نندن کو کافی پہلے چھوڑا، تو کل بھوشن کیسے نہیں چھوڑیں گے آپ لوگ؟؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
پھٹو جرنیلوں نے ہندوستان سے جنگ نہیں کرنی، کشمیر آزاد نہیں کرانا، بس جب جب چانس لگے چوہے بلیّ کا کھیل کھیلتے رہنا ہے۔
ہوگا وہی جو میں شروع سے کہتا آیا ہوں، یعنی کہ کل بھوشن چوہدری کو رہا کردیا جائے گا۔۔جس طرح ابھی نندن کو 2 دن کے اندر اندر رہا کرتے ہی بنی۔
انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا اللہ بھلا کرے، اور جو بھی آئی سی جے میں کل بھوشن کا کیس لے کر گیا اس کا بھی اللہ بھلا کرے کیوں کہ اس کی وجہ سے ہمیں مونچھوں والے پنجابی چنگیز خان (جنرل راحیل شریف) کی دی گئی پنجابی فلموں والی سزائے موت نہیں دینی پڑے گی۔ سوچیں اگر کل بھوشن کو پھانسی دے دی، پھر کیسے 'جنگ کے حالات' پیدا ہوجائیں گے، اور پھر ہمیں 2، 2 دن کے اندر بھارتی پائلٹ رہا کرنے پڑ جائیں گے۔ امریکہ برطانیہ اور عربوں کے پاؤں پڑنا پڑے گا کہ ہندوستان کو جنگ سے روکو۔ عمران پاشا کو بار بار مودی کو فون کھڑکانا پڑے گا، خطوط لکھنے پڑیں گے، شاہ محمود قریشی صاحب ششما سواراج کی منتیں کریں گے۔ ہو جائے گی ناں مشکل؟
تو عالمی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ ہماری جیت ہوا کہ نہیں؟
جیسا کہ بڑے جرنیل جی مسٹر باجوہ کا فرمانا ہے کہ کوئی بات نہیں، فوجی عدالت نہ سہی، سول کورٹ میں چلا لو کیس۔ اور جہاں تک کل بھوشن چوہدری کی معافی کا سوال ہے تو 'آئین کے مطابق' اس کا صوابدیدی اختیار حکومت کے پاس ہے۔ (گویا کہ جرنیل جی کا بس نہیں چل رہا کیسے کل بھوشن کو زبردستی فوج کی تحویل سے نکال کر جان چھڑائیں)۔
کٹھ پتلی وزیراعظم عمران پاشا کے پاس کل بھوشن کا معاملہ آیا تو وہی ہوگا جس کی توقع ہے، یعنی کل بھوشن کو 'خطے کے وسیع تر مفاد میں' اور 'امن کی خاطر' معافی مل جائے گی۔
سول عدالت میں کیس گیا تو وہاں ثابت کیا خاک ہوگا؟؟
زیادہ سے زیادہ کل بھوشن کو 4، 5 سال کی سزا ہوگی، اور سزا کا دورانیہ جان بوجھ کر 2016 سے شمار کیا جائے گا، جب اسے فوج کی تحویل میں لیا گیا۔ یوں سمجھیں کہ اگلے سال نہیں تو 2021 تک کل بھوشن چوہدری کو کڑک دودھ پتی پلا کر، مرغ پلاؤ کھلا کر، عزت کے ساتھ واہگہ بارڈر پر خدا حافظ کہا جائے گا۔
پھٹو جرنیلوں کے حکم پر شاہ محمود قریشی پہلے ہی بھارتیوں کو سارے منصوبے سے آگاہ کر چکا ہوگا، اس لیے بھارتی اگر فتح کا جشن منا رہے ہیں، تو ان کا جشن منانا بنتا بھی ہے۔
بزدل اور بے غیرت قومیں ہمیشہ ذلیل و خوار رہتی ہیں۔ جیسے عمران نیازی ذلت اور رسوائی کا ٹوکرا اٹھائے امریکہ یاترا پر روانہ ہونے والا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ممبئی حملوں اور حافظ سعید کے بارے میں ٹوئیٹ کا جواب دینے کے لیے جس مردانگی اور ہمت کی ضرورت ہے، اسے عمران پاشا کا چاچا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی 1971 میں ہندوؤں کو بیچ چکا ہے۔
ارے ایک بات کا ذکر تو میں کرنا ہی بھول گیا۔ پاکستان، آئی سی جے کے کسی فیصلے پر عمل در آمد کا پابند نہیں ہے۔ یہی سنا ہوگا آپ لوگوں نے بھی؟
تو پھر کیا خیال ہے، کل بھوشن چوہدری کی پھانسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے؟ یا پھانسی کا سوچ کر پھٹ رہی ہے؟؟
gatya insan. tera abba hazor mian sanp paya khor nay modi ke sat saz-baz karke ICJ mein india nay case file kia.. baad mein NS nay jo kia wo bi sab ke samnay hay. Aj tak paya khor nay kalbushan ka nam tak nhi liya.. Ghaddar e watan 3time PM bana.. kitna zulm howa is mulk ke awam ke sat. daffa ho ja kameenay
 
samiather

MPA (400+ posts)
All the Gents discussing all this in length with kingQ. I just want to remind them gently
"Ghadday aur Gohary ke behis mei kay asmaan kaala hay ya neela. Saza Gohray ko hi milay ge"

Hence all you deserve a punishment to stop responding back to him for a day or so
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
پھٹو جرنیلوں نے ہندوستان سے جنگ نہیں کرنی، کشمیر آزاد نہیں کرانا، بس جب جب چانس لگے چوہے بلیّ کا کھیل کھیلتے رہنا ہے۔

ہوگا وہی جو میں شروع سے کہتا آیا ہوں، یعنی کہ کل بھوشن چوہدری کو رہا کردیا جائے گا۔۔جس طرح ابھی نندن کو 2 دن کے اندر اندر رہا کرتے ہی بنی۔

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا اللہ بھلا کرے، اور جو بھی آئی سی جے میں کل بھوشن کا کیس لے کر گیا اس کا بھی اللہ بھلا کرے کیوں کہ اس کی وجہ سے ہمیں مونچھوں والے پنجابی چنگیز خان (جنرل راحیل شریف) کی دی گئی پنجابی فلموں والی سزائے موت نہیں دینی پڑے گی۔ سوچیں اگر کل بھوشن کو پھانسی دے دی، پھر کیسے 'جنگ کے حالات' پیدا ہوجائیں گے، اور پھر ہمیں 2، 2 دن کے اندر بھارتی پائلٹ رہا کرنے پڑ جائیں گے۔ امریکہ برطانیہ اور عربوں کے پاؤں پڑنا پڑے گا کہ ہندوستان کو جنگ سے روکو۔ عمران پاشا کو بار بار مودی کو فون کھڑکانا پڑے گا،

خطوط لکھنے پڑیں گے، شاہ محمود قریشی صاحب ششما سواراج کی منتیں کریں گے۔ ہو جائے گی ناں
مشکل؟

تو عالمی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ ہماری جیت ہوا کہ نہیں؟

جیسا کہ بڑے جرنیل جی مسٹر باجوہ کا فرمانا ہے کہ کوئی بات نہیں، فوجی عدالت نہ سہی، سول کورٹ میں چلا لو کیس۔ اور جہاں تک کل بھوشن چوہدری کی معافی کا سوال ہے تو 'آئین کے مطابق' اس کا صوابدیدی اختیار حکومت کے پاس ہے۔ (گویا کہ جرنیل جی کا بس نہیں چل رہا کیسے کل بھوشن کو زبردستی فوج کی تحویل سے نکال کر جان چھڑائیں)۔

کٹھ پتلی وزیراعظم عمران پاشا کے پاس کل بھوشن کا معاملہ آیا تو وہی ہوگا جس کی توقع ہے، یعنی کل بھوشن کو 'خطے کے وسیع تر مفاد میں' اور 'امن کی خاطر' معافی مل جائے گی۔
سول عدالت میں کیس گیا تو وہاں ثابت کیا خاک ہوگا؟؟

زیادہ سے زیادہ کل بھوشن کو 4، 5 سال کی سزا ہوگی، اور سزا کا دورانیہ جان بوجھ کر 2016 سے شمار کیا جائے گا، جب اسے فوج کی تحویل میں لیا گیا۔ یوں سمجھیں کہ اگلے سال نہیں تو 2021 تک کل بھوشن چوہدری کو کڑک دودھ پتی پلا کر، مرغ پلاؤ کھلا کر، عزت کے ساتھ واہگہ بارڈر پر خدا حافظ کہا جائے گا۔

پھٹو جرنیلوں کے حکم پر شاہ محمود قریشی پہلے ہی بھارتیوں کو سارے منصوبے سے آگاہ کر چکا ہوگا، اس لیے بھارتی اگر فتح کا جشن منا رہے ہیں، تو ان کا جشن منانا بنتا بھی ہے۔
بزدل اور بے غیرت قومیں ہمیشہ ذلیل و خوار رہتی ہیں۔ جیسے عمران نیازی ذلت اور رسوائی کا ٹوکرا اٹھائے امریکہ یاترا پر روانہ ہونے والا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ممبئی حملوں اور حافظ سعید کے بارے میں ٹوئیٹ کا جواب دینے کے لیے جس مردانگی اور ہمت کی ضرورت ہے، اسے عمران پاشا کا
چاچا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی 1971 میں ہندوؤں کو بیچ چکا ہے۔

ارے ایک بات کا ذکر تو میں کرنا ہی بھول گیا۔ پاکستان، آئی سی جے کے کسی فیصلے پر عمل در آمد کا پابند نہیں ہے۔ یہی سنا ہوگا آپ لوگوں نے بھی؟
تو پھر کیا خیال ہے، کل بھوشن چوہدری کی پھانسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے؟ یا پھانسی کا سوچ کر پھٹ رہی ہے؟؟
اب یہ بھی وقت آ گیا ہے کہ ایسے ایسے مصنف اور انکی تحریریں پڑھنی پڑتی ہیں جنکو انکے گھر والے بھی نہیں پڑھتے ہونگے۔
یہ لو بھائی آپکی بکواس کا جواب
https://twitter.com/x/status/1151708124744749056
 
Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
جنرل راحیل شریف
پھٹو جرنیل راحیل شریف کو سعودی ریال بنانے کی جلدی تھی، ورنہ 2016 میں فوری پھانسی پر عمل کیا جاسکتا تھا۔
IS WAQT AGAR ZARDARI YA NOORA HOTA TO KALBUSHAN TUMAREY GHAR INDIA MAE HOTA.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Absolutely moronic thread. PMLN reps speaking modis language as always. Shameless and disgraceful
 
Missa Kaswal

MPA (400+ posts)
لو لو جی ابھی کام شروع نہیں ہوا اور رونا پہلے شروع ہوگیا یا جرنیل و کا اس سے کیا لینا دینااور ابھی نندن کو تیرے ناجائز باپ نے پکڑا تھا اور کلبھوشن کو پکڑنے والے کیا نواز شریف اور اس کے لونڈے پڑھے تھے تھے
 
1234567

Minister (2k+ posts)
پھٹو جرنیلوں نے ہندوستان سے جنگ نہیں کرنی، کشمیر آزاد نہیں کرانا، بس جب جب چانس لگے چوہے بلیّ کا کھیل کھیلتے رہنا ہے۔

ہوگا وہی جو میں شروع سے کہتا آیا ہوں، یعنی کہ کل بھوشن چوہدری کو رہا کردیا جائے گا۔۔جس طرح ابھی نندن کو 2 دن کے اندر اندر رہا کرتے ہی بنی۔
Why dont you go with Sharif family to conquer Maqbooza Kashmir, dear.
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
اپنے نیازی میاں کو بتانا کہ پاکستان کے قانون کی روشنی میں ہم آئی سی جے کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند نہیں ہیں۔ اس کا مطلب ہے جس طرح آرمی چیف نے باقی دہشت گردوں کو سزائے موت دی، اور سزا پر عمل درآمد ہوا، ایسے ہی کلبھوشن کو بھی پھانسی دو، ورنہ پھر اپنے چچا حضرت امیر عبداللہ خان نیازی کی طرح ملنگ بن جاؤ اور شلوار اتار دو۔
 
ua-pakistani

Councller (250+ posts)
پھٹو جرنیلوں نے ہندوستان سے جنگ نہیں کرنی، کشمیر آزاد نہیں کرانا، بس جب جب چانس لگے چوہے بلیّ کا کھیل کھیلتے رہنا ہے۔

ہوگا وہی جو میں شروع سے کہتا آیا ہوں، یعنی کہ کل بھوشن چوہدری کو رہا کردیا جائے گا۔۔جس طرح ابھی نندن کو 2 دن کے اندر اندر رہا کرتے ہی بنی۔

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا اللہ بھلا کرے، اور جو بھی آئی سی جے میں کل بھوشن کا کیس لے کر گیا اس کا بھی اللہ بھلا کرے کیوں کہ اس کی وجہ سے ہمیں مونچھوں والے پنجابی چنگیز خان (جنرل راحیل شریف) کی دی گئی پنجابی فلموں والی سزائے موت نہیں دینی پڑے گی۔ سوچیں اگر کل بھوشن کو پھانسی دے دی، پھر کیسے 'جنگ کے حالات' پیدا ہوجائیں گے، اور پھر ہمیں 2، 2 دن کے اندر بھارتی پائلٹ رہا کرنے پڑ جائیں گے۔ امریکہ برطانیہ اور عربوں کے پاؤں پڑنا پڑے گا کہ ہندوستان کو جنگ سے روکو۔ عمران پاشا کو بار بار مودی کو فون کھڑکانا پڑے گا، خطوط لکھنے پڑیں گے، شاہ محمود قریشی صاحب آشنا سواراج کی منتیں کریں گے۔ ہو جائے گی ناں مشکل؟

تو عالمی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ ہماری جیت ہوا کہ نہیں؟

جیسا کہ بڑے جرنیل جی مسٹر باجوہ کا فرمانا ہے کہ کوئی بات نہیں، فوجی عدالت نہ سہی، سول کورٹ میں چلا لو کیس۔ اور جہاں تک کل بھوشن چوہدری کی معافی کا سوال ہے تو 'آئین کے مطابق' اس کا صوابدیدی اختیار حکومت کے پاس ہے (گویا کہ جرنیل جی کا بس نہیں چل رہا کیسے کل بھوشن کو زبردستی فوج کی تحویل سے نکال کر جان چھڑائیں)۔

کٹھ پتلی وزیراعظم عمران پاشا کے پاس کل بھوشن کا معاملہ آیا تو وہی ہوگا جس کی توقع ہے، یعنی کل بھوشن کو 'خطے کے وسیع تر مفاد میں' اور 'امن کی خاطر' معافی مل جائے گی۔

سول عدالت میں کیس گیا تو وہاں ثابت کیا خاک ہوگا؟؟

زیادہ سے زیادہ کل بھوشن کو 4، 5 سال کی سزا ہوگی، اور سزا کا دورانیہ جان بوجھ کر 2016 سے شمار کیا جائے گا، جب اسے فوج کی تحویل میں لیا گیا۔ یوں سمجھیں کہ اگلے سال نہیں تو 2021 تک کل بھوشن چوہدری کو کڑک دودھ پتی پلا کر، مرغ پلاؤ کھلا کر، عزت کے ساتھ واہگہ بارڈر پر خدا حافظ کہا جائے گا۔

پھٹو جرنیلوں کے حکم پر شاہ محمود قریشی پہلے ہی بھارتیوں کو سارے منصوبے سے آگاہ کر چکا ہوگا، اس لیے بھارتی اگر فتح کا جشن منا رہے ہیں، تو ان کا جشن منانا بنتا بھی ہے۔

بزدل اور بے غیرت قومیں ہمیشہ ذلیل و خوار رہتی ہیں۔ جیسے عمران نیازی ذلت اور رسوائی کا ٹوکرا اٹھائے امریکہ یاترا پر روانہ ہونے والا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ممبئی حملوں اور حافظ سعید کے بارے میں ٹوئیٹ کا جواب دینے کے لیے جس مردانگی اور ہمت کی ضرورت ہے، اسےعمران پاشا کا
چاچا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی 1971میں ہندوؤں کو بیچ چکا ہے۔

ارے ایک بات کا ذکر تو میں کرنا ہی بھول گیا۔ پاکستان، آئی سی جے کے کسی فیصلے پر عمل در آمد کا پابند نہیں ہے۔ یہی سنا ہوگا آپ لوگوں نے بھی؟

تو پھر کیا خیال ہے، کل بھوشن چوہدری کی پھانسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے؟ یا پھانسی کا سوچ کر پھٹ رہی ہے؟؟
You are a really mother fucker
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
ابے پوٹیے، تیرے ابا نے کل حافظ سعید کر گرفتار کر کے ٹرمپ کا دل جیت لیا ہے۔ ٹرمپ سے مزید نمبر لینے کے لیے شکیل آفریدی کو نیازی کے ساتھ جہاز پر بٹھا کر لے جاؤ۔ ہوسکتا ہے شوکت خانم کے نام پر علیمہ باجی کو 2، 4 اور جائیدادیں مل جائیں۔

Aimal Kansi ko bhii Nawaz shareef na USA ka hawalay kiya tha ,, us ka baray ma app kia kahay gay ?
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
پھٹو جرنیلوں نے ہندوستان سے جنگ نہیں کرنی، کشمیر آزاد نہیں کرانا، بس جب جب چانس لگے چوہے بلیّ کا کھیل کھیلتے رہنا ہے۔

ہوگا وہی جو میں شروع سے کہتا آیا ہوں، یعنی کہ کل بھوشن چوہدری کو رہا کردیا جائے گا۔۔جس طرح ابھی نندن کو 2 دن کے اندر اندر رہا کرتے ہی بنی۔

انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کا اللہ بھلا کرے، اور جو بھی آئی سی جے میں کل بھوشن کا کیس لے کر گیا اس کا بھی اللہ بھلا کرے کیوں کہ اس کی وجہ سے ہمیں مونچھوں والے پنجابی چنگیز خان (جنرل راحیل شریف) کی دی گئی پنجابی فلموں والی سزائے موت نہیں دینی پڑے گی۔ سوچیں اگر کل بھوشن کو پھانسی دے دی، پھر کیسے 'جنگ کے حالات' پیدا ہوجائیں گے، اور پھر ہمیں 2، 2 دن کے اندر بھارتی پائلٹ رہا کرنے پڑ جائیں گے۔ امریکہ برطانیہ اور عربوں کے پاؤں پڑنا پڑے گا کہ ہندوستان کو جنگ سے روکو۔ عمران پاشا کو بار بار مودی کو فون کھڑکانا پڑے گا، خطوط لکھنے پڑیں گے، شاہ محمود قریشی صاحب آشنا سواراج کی منتیں کریں گے۔ ہو جائے گی ناں مشکل؟

تو عالمی عدالت انصاف کا یہ فیصلہ ہماری جیت ہوا کہ نہیں؟

جیسا کہ بڑے جرنیل جی مسٹر باجوہ کا فرمانا ہے کہ کوئی بات نہیں، فوجی عدالت نہ سہی، سول کورٹ میں چلا لو کیس۔ اور جہاں تک کل بھوشن چوہدری کی معافی کا سوال ہے تو 'آئین کے مطابق' اس کا صوابدیدی اختیار حکومت کے پاس ہے (گویا کہ جرنیل جی کا بس نہیں چل رہا کیسے کل بھوشن کو زبردستی فوج کی تحویل سے نکال کر جان چھڑائیں)۔

کٹھ پتلی وزیراعظم عمران پاشا کے پاس کل بھوشن کا معاملہ آیا تو وہی ہوگا جس کی توقع ہے، یعنی کل بھوشن کو 'خطے کے وسیع تر مفاد میں' اور 'امن کی خاطر' معافی مل جائے گی۔

سول عدالت میں کیس گیا تو وہاں ثابت کیا خاک ہوگا؟؟

زیادہ سے زیادہ کل بھوشن کو 4، 5 سال کی سزا ہوگی، اور سزا کا دورانیہ جان بوجھ کر 2016 سے شمار کیا جائے گا، جب اسے فوج کی تحویل میں لیا گیا۔ یوں سمجھیں کہ اگلے سال نہیں تو 2021 تک کل بھوشن چوہدری کو کڑک دودھ پتی پلا کر، مرغ پلاؤ کھلا کر، عزت کے ساتھ واہگہ بارڈر پر خدا حافظ کہا جائے گا۔

پھٹو جرنیلوں کے حکم پر شاہ محمود قریشی پہلے ہی بھارتیوں کو سارے منصوبے سے آگاہ کر چکا ہوگا، اس لیے بھارتی اگر فتح کا جشن منا رہے ہیں، تو ان کا جشن منانا بنتا بھی ہے۔

بزدل اور بے غیرت قومیں ہمیشہ ذلیل و خوار رہتی ہیں۔ جیسے عمران نیازی ذلت اور رسوائی کا ٹوکرا اٹھائے امریکہ یاترا پر روانہ ہونے والا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی ممبئی حملوں اور حافظ سعید کے بارے میں ٹوئیٹ کا جواب دینے کے لیے جس مردانگی اور ہمت کی ضرورت ہے، اسےعمران پاشا کا
چاچا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی 1971میں ہندوؤں کو بیچ چکا ہے۔

ارے ایک بات کا ذکر تو میں کرنا ہی بھول گیا۔ پاکستان، آئی سی جے کے کسی فیصلے پر عمل در آمد کا پابند نہیں ہے۔ یہی سنا ہوگا آپ لوگوں نے بھی؟

تو پھر کیا خیال ہے، کل بھوشن چوہدری کی پھانسی کے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے؟ یا پھانسی کا سوچ کر پھٹ رہی ہے؟؟
wo poochna ya tha ka agar kal ko Kalbhushan ko phansi day dee jaati ha to app kia farmain gay kion ka ya to proved ha ka app na keechar he uchalna ha...
just wanted to know ka app ka kia taasuraat hongay agar phansi day dee jaati ha too.
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
اپنے نیازی میاں کو بتانا کہ پاکستان کے قانون کی روشنی میں ہم آئی سی جے کے فیصلے پر عملدرآمد کے پابند نہیں ہیں۔ اس کا مطلب ہے جس طرح آرمی چیف نے باقی دہشت گردوں کو سزائے موت دی، اور سزا پر عمل درآمد ہوا، ایسے ہی کلبھوشن کو بھی پھانسی دو، ورنہ پھر اپنے چچا حضرت امیر عبداللہ خان نیازی کی طرح ملنگ بن جاؤ اور شلوار اتار دو۔
Agar phansi day dee phir kia kahayn gay app Generals ka baray ma , please thora batain ma appki thoughts ko janna chahta hon ka phasni ka baad app ko sakoon mil jaiga ya kuch or new topic add kar dain gay
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
wo poochna ya tha ka agar kal ko Kalbhushan ko phansi day dee jaati ha to app kia farmain gay kion ka ya to proved ha ka app na keechar he uchalna ha...
just wanted to know ka app ka kia taasuraat hongay agar phansi day dee jaati ha too.
اگر کلبھوشن کو پھانسی ہو گئی، تو ہم نیازی جی کی پارٹی میں موجود سب سے خوبصورت لڑکی کو آئی لو یو بول دیں گے۔ چلے گا؟
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
Aimal Kansi ko bhii Nawaz shareef na USA ka hawalay kiya tha ,, us ka baray ma app kia kahay gay ?
بھائی جان، نواز شریف بھی اس زمانے میں سیلیکٹڈ تھا، جیسے آج عمران نیازی سیلیکٹڈ ہے۔ سیلیکٹڈ لوگوں سے آپ بے غیرتی ہی کی امید رکھ سکتے ہیں۔ ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کرنا نواز شریف کی نامردی اور بے غیرتی تھی۔
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
IS WAQT AGAR ZARDARI YA NOORA HOTA TO KALBUSHAN TUMAREY GHAR INDIA MAE HOTA.
زرداری ہوتے یا نواز شریف، کلبھوشن فوج کی کسٹڈی میں ہی ہوتا، تبھی اس تھریڈ میں میں نے جرنیلوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ نیازی جی کو براہ راست نہیں لیا۔
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
اگر کلبھوشن کو پھانسی ہو گئی، تو ہم نیازی جی کی پارٹی میں موجود سب سے خوبصورت لڑکی کو آئی لو یو بول دیں گے۔ چلے گا؟
ab app bhi bayghairty ka kaam karay ga to kaisay chalay ga , hum to appko pakistan ka aik true face samajhtay hain jo generals ka khilaaf lar raha ha .. is ma bhii nawaz zardari walay kaam app add karay ga to its not gonna work .
 
Technical_guy

Politcal Worker (100+ posts)
بھائی جان، نواز شریف بھی اس زمانے میں سیلیکٹڈ تھا، جیسے آج عمران نیازی سیلیکٹڈ ہے۔ سیلیکٹڈ لوگوں سے آپ بے غیرتی ہی کی امید رکھ سکتے ہیں۔ ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کرنا نواز شریف کی نامردی اور بے غیرتی تھی۔
again mera question isi say related ha , jo bayghairat 90s ma bayghairat ho sakta ha wo ajj sahii kaisay hogaya , pichlay guna maaf hogai kia uskay ...kia proved bayghairat ko support karna apnay he country say bayghairty nahii ?