ان ہائیبرڈ عدالتوں سے آپ انصاف کی کیا توقع رکھ سکتے ہیں ؟ میں اسے ہائیبرڈ نہیں کہہ رہا ، ہمارے وزیردفاع نے کہا ہے کہ سارا نظام ہائیبرڈ ہے ۔ جب عدالت نے عمران خان کی ضمانتوں کا فیصلہ محفوظ کیا تھا ، ہمیں تب ہی پتا چل گیا تھا کہ یہ فیصلہ غیر محفوظ ہے ۔ ہمایوں مہمند
https://twitter.com/x/status/1937615007501418630
https://twitter.com/x/status/1937615007501418630