انقلاب
Chief Minister (5k+ posts)
چلیں ٹھیک ہے، جہاں آپ خوش وہاں ہم خوشیار ، ایک ہی تو تفریح رہ گئ ہے ۔ کیا اب اس سے بھی ھاتھ دھو بیٹھیں ۔ اگر گھنٹہ دو گھنٹہ لوگ خوش ہوجاتے ہیں تو کیا برا ہے ۔
دل بہلتا ہے کہاں ، انجم و مہتاب سے بھی
اب تو ھم لوگ گئے ، دیدۂ بے خواب سے بھی ۔