Match and Pakistan scenario is same same. Pakistan was in trouble in start and reached finals.آج میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستاں کی ھار کی وجہ امپورٹڈ حکومت کی نحوست اور پاکستاں میں ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ھے۔اپنی ریاست کے ھاتھوں شہریوں کی جانیں چلی جاٰیں تو رب ناراض ھو جاتا ھے۔ھمارے ھاں جو واقعاٹ ھو رھے ھیں اور جو ھالات چل رھے ھیں، ان کی نحوست کی وجہ سے ٹیم ھاری گئ ھے تاکہ نہحوست پھیلانے والے کوٰئ خوشی نہ دیکھ سکیں۔
???The Bullshit may take you to the top but won't let you stay there.
پاکستان کی ٹیم پچھلے تینوں میچز صرف محمد حارث کی جارحانہ اننگ کی وجہ سے جیتی ...سب نے میتھیو ہیڈن کی بہت تعریف کی کہ اس نے حارث کی حوصلہ افزائی کی
اس پر محمد یوسف کو بہت برا لگا کہ ہر کوئی میتھیو ہیڈن کی تعریفیں کر رہا ہے اور اس کا کوئی نام نہیں لے رہا
میں نے جیسے ہی اسے حارث کے پیچھے پڑتے دیکھا میں سمجھ گیا یہ اس کو جارحانہ کھیلنے سے روکے گا اور رک رک کر کھیلنے کا کہے گا
یہی ہوا فائنل میں .... اب یا تو محمد یوسف اس کی وجہ ہے یا بابر اعظم جو اس وقت کریز پر تھا جب حارث کھیلنے آیا
جو قوم قرضہ پکڑ کے اور گھر کی چیزیں بیچ کر بجلی کے بِل بھر رہی ہو اس کو ماشااللّہ ورلڈ کپ کی فکر پڑی ہوئی ہےآج میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستاں کی ھار کی وجہ امپورٹڈ حکومت کی نحوست اور پاکستاں میں ظلم اور انسانی حقوق کی پامالی ھے۔اپنی ریاست کے ھاتھوں شہریوں کی جانیں چلی جاٰیں تو رب ناراض ھو جاتا ھے۔ھمارے ھاں جو واقعاٹ ھو رھے ھیں اور جو ھالات چل رھے ھیں، ان کی نحوست کی وجہ سے ٹیم ھاری گئ ھے تاکہ نہحوست پھیلانے والے کوٰئ خوشی نہ دیکھ سکیں۔
جو قوم قرضہ پکڑ کے اور گھر کی چیزیں بیچ کر بجلی کے بِل بھر رہی ہو اس کو ماشااللّہ ورلڈ کپ کی فکر پڑی ہوئی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|