میں کچھ انگریزی مضامین کا اردو ترجمہ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ...لیکن کچھ الفاظ کا ترجمہ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے . آپ میں سے کوئی اگر جانتا ہو تو مجھے بتا دیجیے . گیلیکسی کا ترجمہ کہکشاں کیا جاتا ہے . لیکن ہماری کہکشاں جسے ملکی وے کہا جاتا ہے ...اس کا ترجمہ کیا ہوگا . نیچے میں وہ الفاظ درج کر رہا ہوں جس کا ترجمہ کرنے میں مجھے مشکل پیش آرہی ہے .
Milkayway
Andromeda
supernova
hypernova
wormhole
blackhole
dwarf star
anti-matter
event horizon
کچھ اور الفاظ بھی ہیں ...لیکن وہ بعد میں
Milkayway
Andromeda
supernova
hypernova
wormhole
blackhole
dwarf star
anti-matter
event horizon
کچھ اور الفاظ بھی ہیں ...لیکن وہ بعد میں