انڈیا کے برے دن

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]بھارتی کرنسی اورحصص مارکیٹ معاشی بگاڑکی زدمیں[/h]
170733-IndianrupeecurrencyPhotoAFP-1378233694-515-640x480.jpg


ممبئ: بھارت میں معاشی حالات روز بروز بگڑتے جا رہے ہیں اور حکومت کی ہرممکن کوشش کے باوجود بھارتی روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ نہیں رک رہا۔

اس ابترمعاشی صورتحال کی عکاسی بھارتی حصص مارکیٹس سے بھی عیاں ہے جو وسیع پیمانے پر فروخت کے نتیجے میں منگل کو 3.5 فیصد گرگئی۔

ایشیا میں سب سے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی بھارتی کرنسی کی امریکی ڈالر کے مقابل قدر منگل کو مزید 3.25فیصد کی نمایاں کمی سے 68.15 کی سطح پر آگئی جبہ بمبئی حصص مارکیٹ میں بنچ مارک انڈیکس 651 پوائنٹس یا 3.45 فیصد کمی سے 18234.66 پوائنٹس پر آگیا

دوسری طرف گلوبل انویسٹمنٹ فرم گولڈمین سکس نے بھارتی معاشی نمو کے تخمینے پر نظرثانی کردی۔ اپنے کلائنٹس کو دیے گئے نوٹ میں فرم نے کہاکہ رواں مالی سال بھارت کی معاشی نمو 6 فیصد کے بجائے 4 فیصد رہنے کا امکان ہے،

آئندہ 6 ماہ میں بھارتی روپے کی قدر مزید گرے گی اور ڈالر 72 روپے کا ہوجائے گا جبکہ آئندہ 12ماہ کے دوران روپے کی قدر معمولی ریکوری سے ڈالر کے مقابل 70 کی سطح پر رہنے کی امید ہے۔

گولڈمین سکس کے مطابق اگر معاشی نمو میں کمزوری کے نتیجے میں کارپوریٹ اور بینکاری شعبوں پر دبائو آیا تو معاشی نمو اور روپے کی قدر مذکور تخمینوں سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔

http://www.express.pk/story/170733/
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بارکے انڈیا نوں چھڈو یار اپنی فکر کرو

اسی تے روٹی وی قرضے دی کھاندے آں

سادھے تے غریب نوں نوٹ نذر ہی آوندا ، ڈالر ہی ڈالر ، او وی حکومت دے لوکاں نوں ، قرضے دے ڈالر
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
بارکے انڈیا نوں چھڈو یار اپنی فکر کرو

اسی تے روٹی وی قرضے دی کھاندے آں

سادھے تے غریب نوں نوٹ نذر ہی آوندا ، ڈالر ہی ڈالر ، او وی حکومت دے لوکاں نوں ، قرضے دے ڈالر
راز بھائی شریکاں نوں تکلیف وچ ویکھن دا نظارہ ای ھور اے :lol:​
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
راز بھائی شریکاں نوں تکلیف وچ ویکھن دا نظارہ ای ھور اے :lol:

برادر شریکوں کو طعنے دے دے کر آپ انکو ترقی کی جانب گامزن مت کرو۔ھمارے ملک میں بڑا مسئلہ اغوا براے تاوان ھے۔کل نوھزار اغوا صرف چھ ماھ میں ھوے جن میں سے سات ھزار تین سو پنجاب میں ھوے ھیں۔ابھی گرین ٹاون میں انکا پرائیویٹ ایکسچینج بنا ھوا تھا وھ پکڑا گیا ھے بیس بندے وھاں جاب کرتے اور لوگ رات دن اغوا کر کے وھاں لاے جاتے تھے پھر انھیں علاقہ غیر ٹرانسفر کیاجاتا تھا پولیس کچھ نھیں کرتی بلکہ ان کا بندھ کوی پکڑ کے پولیس کو دے تو شام تک وھ چھوٹ کر آجاتا ھے پھر پکڑنے والے کو کوی پناھ نھیں ملتی۔کچھ کرو یارو کچھ کرو
ابھی کراچی میں تاجر نواز شریف پر برس پڑے اور کھا کہ ھمیں اغوا کروانے والے اور بھتہ وصول کروانے والوں کو سپورٹ دینے والے آپ کے دائیں اور بائیں بیٹھے ھیں۔یہ بہت بڑا الزام ھے کبھی ایسا نھیں ھوا۔ اور وزیراعظم کے دائیں بائیں کون بیٹھے تھے اخبارات دیکھ لیں تصویریں موجود ھیں
 

Back
Top