انٹرنیٹ کی سپیڈ کب تک ٹھیک ہو گی؟پی ٹی اے نے لمبی تاریخ دے دی

5intetetspspsptarrekh.png

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ اسپیڈ کے حوالےسے اہم بیان جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ کب ٹھیک ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کا مسئلہ درحقیقت ہمارے ملک کو بین الاقوامی سطح پر جوڑنے والی سات بین الاقوامی سب میری کیبلز میں سے دو میں خرابی کی وجہ سے پیش آرہا ہے، یہ دو کیبلز ایس ایم ڈبلیو 4 اور اے اے ای 1 ہیں۔


پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبل اے ای ای ون کی مرمت سے پاکستان میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے حوالے سے صورتحال میں بہتری آئے گی۔

خیال رہے کہ سب میرین کیبل اے ای ای ون کی مرمت کردی گئی ہے جبکہ ایس ایم ڈبلیو 4 سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبر 2024 تک ہونے کا امکان ہے، انٹرنیٹ ماہر ڈوگ میڈوری نے پی ٹی اے کے دعوے کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں کمی کی وجہ سب میرین کیبلز میں خرابی ہے۔

تاہم، ”گیڈ انسائیڈر“ سے بات کرتے ہوئے میڈوری نے نشاندہی کی کہ سب میرین کیبل کی خرابی جون میں ہوئی تھی ور اگر ملک میں انٹرنیٹ کے مسائل ’گزشتہ دو ہفتوں میں شروع ہوئے ہیں، تو اس کیبل کے نقصان کے علاوہ لوئی اور عنصر بھی شامل ہونا چاہیے۔‘
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
7lac maderchod sour fouj Jang har choki hai. Logo ki rozi roti internet se jori hai.. koyi khof e Khuda nahi is zalim corrupt ashrafia ko
 

Back
Top