
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون اینکر ان سے سوال کرتی ہیں کہ وزیراعظم ہاؤس کا کونسا حصہ آپکو پسند ہے
اس پر انوارالحق کاکڑ کہتے ہیں کہ وزیراعظم ہاؤس میں میرا فیورٹ حصہ بیڈروم ہے۔
انوارالحق کاکڑ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اسے پر دلچسپ تبصرے دیکھنے کو ملے
https://twitter.com/x/status/1732047080842219656
ڈاکٹر شہباز گل نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کاکڑ صاحب کی فیورٹ جگہ وزیراعظم ہاؤس کا بیڈ روم ہے لیکن آپ ننگے بہت برے لگیں گے کاکڑ صاحب کیونکہ وہاں فلمیں بنتی ہیں
https://twitter.com/x/status/1732246728244380140
نوشین پروانی نے تبصرہ کیا کہ جس وزیراعظم کا وزیرااعظم ہاؤس کا سب سے پسندیدہ حصّہ اسکی خوابگاہ یا بیڈروم ہو تو سوچو وہ ملک کے لیئے کس قسم کے خواب دیکھ رہا ہوگا؟
https://twitter.com/x/status/1732102468039774501
عمران افضل راجہ نے سوال کیا کہ اس طرح کے ڈراموں کے لیے کوئی منجھا ہوا اداکار کیوں نہیں ہائر کرتے ؟؟فیصل قریشی ، نعمان اعجاز ، بہروز سبزواری ، فرحان آغاوغیرہ کوئی بھی لے لیں۔ کم سے کم پرسنیلٹی کے ساتھ ایکٹنگ تو اچھی ہوگی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1732065745457029219
فراز نامی سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ان کا مقصد ہی اپنی آسائش ہے کتنے فخر سے بتا رہا ہے پاکستان جہاں پر کھڑا ہے لوگ مر رہے ہیں اور صاحب کے فوٹو سیشن ہی نہیں ختم ہوتے
https://twitter.com/x/status/1732249294621622486
عائشہ افضل نے تبصرہ کیا کہ اب کیا کہہ سکتے ہیں !!حالات اور واقعات بیڈروم تک پہنچ گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1732096099253354677
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/kakah11ih11.jpg