انصاف کے پلڑے اب بھی عمران خان کے حق میں جھکے ہوئے ہیں: خواجہ آصف

14khanakpalrayayay.jpg

تحریک انصاف کے دوراقتدار میں پھیلائی گئی معاشی تباہی کو ریورس کرنے کی کوشش کریں گے: سابق وزیر دفاع

سابق وزیر دفاع ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کو ستمبر میں ملک واپس آنا تھا لیکن اب وہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔

آئندہ عام انتخابات کے قریب میاں محمد نوازشریف کی واپسی پارٹی کے لیے فائدہ مند ہو گی اور نیا جوش و ولولہ پیدا ہو گا۔ 2013ء میں بھی میاں محمد نوازشریف نے ملک کو سنبھالا تھا جسے تحریک انصاف نے تباہی میں دھکیل دیا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہے، ہم تحریک انصاف کے دوراقتدار میں پھیلائی گئی معاشی تباہی کو ریورس کرنے کی کوشش کریں گے۔
نوازشریف کی وطن واپسی پر گرفتاری بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے ان کے وکلاء ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ سٹیبلشمنٹ کا نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی کردار نہیں ہے، وہ پہلے بھی وطن آ کر جیل گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر پاکستان واپس آئے تھے، ان کی واپسی میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔ میاں محمد نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مختلف رویہ برتا جا رہا ہے، اب بھی پلڑے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں جھکے ہوئے ہیں۔ 2018ء میں اس وقت کی سٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے عمران خان کو اقتدار میں لا کر پاکستان کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا۔

انہوں نے کہا کہ معاشی تباہی کا ذمہ دار کسی کو تو ٹھہرانا چاہیے اور غلط فیصلے سنانے والے لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے۔سیاست دان گرفتاریوں سے کبھی نہیں ڈرتے لیکن اس وقت بڑے دلیر اور بہادر سیاستدان بھی گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں جبکہ کچھ بڑے سیاستدانوں کو ہاتھ پائوں سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا۔ ہم نے سیاست کی عزت رکھی جسے تحریک انصاف کے قائدین اور کارکن پامال کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے چودھری پرویز الٰہی کے حوالے سے کہا کہ ان پر جو آزمائشی دور گزر رہا ہے اس میں ان کے خاندان کا بھی ہاتھ ہے۔ پرویز الٰہی پرو سٹیبلشمنٹ ہیں اور ان کے کچھ ایسے بیانات بھی سامنے آئے جس سے ان کی جان چھوٹ سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہوا۔ میرے پاس کوئی اطلاع نہیں لیکن میرے خیال میں پرویز الٰہی کا خاندان ان کے ساتھ ہو تو ان کیلئے آسانی پیدا ہو سکتی ہے، تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔

انتخابات کے حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، حلقہ بندیوں مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گی جو آبادی کے تناسب سے ہونا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ کے حلقہ بندیوں کے بغیر انتخابات کا حکم دینے سے تصاد پیدا ہو گا، یہ وقت سخت ضرور ہے لیکن گزر جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی حریف ہونے کے ساتھ ساتھ حلیف بھی ہیں کیونکہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات موجود رہتے ہیں۔ بجلی بلوں کے بحران پر کہا بازار دیر سے کھلتے ہیں جس سے رات میں چوری کی بجلی استعمال کی جاتی ہے۔ بازار میں صبح 8 بجے کھلنے کے بعد رات جلد بند ہو نے چاہئیں۔ چوری کنٹرول کر لی جائے تو عوام کو 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جا سکتی ہے۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Someone has told him that "her raat ko imran khan ke jail main meryam ko nanga ker kay bhaijha jaata hay"
Yeh isay Imran khan per favour samajh raha hay...
Haalankay yeh khan ki saza hay..
Aik raat khan "vich" dig challa see
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
جو شخص حق اور سچ پر ہوتا ہے، انصاف کے پلڑے اسی کے حق میں ہوتے ہیں، ب چ

خیر، اب اصلی مدے پر آتے ہیں.

A proud moment for his family that their father/husband is showcased to the world by BBC as bloody misogynist. I can only imagine the pain and torture this Khawaja must have unleashed unto his own female members of family.​

Musarrat Asif Khawaja
musarrat-asif-1.jpg

106295488-3053527878017304-8825344269343901163-n-2.jpg

Atika Safdar Khawaja
Atika-Khawaja-portrait-color-correct.png

SmrjIcjc.jpg

Ameera Safdar Khawaja
1688249605081-1.jpg

Leaked-Picture-of-Fatima-Khawaja-6.jpg

Fatima Safdar Khawaja
img_1526.jpg

219461585-347377053685710-5360704848981681743-n.jpg
 
Storm

MPA (400+ posts)
main ny galian na dyny ka soocha tha magar yea haram ky pillay maryam qatri ki youth ky zahni ghulam ain ko jitni bhe galian parain kum hain ,
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ گشتی کا بچہ بینک کلرک خواجہ کنجر اگر اسکا حرامئ بلڈاگ گشتی سپلائر کنجر صفدر ضیا کا چوپا بن کر ہیڈ دلا یعنی ہیڈ شورابن کر اسے سیاست میں نا لایا ہوتا تو یہ گشتی کا بچہ فراڈیا
اب ہیڈ کلرک سے ریٹائر ہوکر پیلی ٹیکسی چلا رہا ہوتا یا اپنے دادے کی طرح ہیرا منڈی میں گاہک گھیر گھیر کر لاتا
اس چوہے کئ شکل کے اس کنجر کی اوقات اس سے زیادہ نہیں
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
جو شخص حق اور سچ پر ہوتا ہے، انصاف کے پلڑے اسی کے حق میں ہوتے ہیں، ب چ

خیر، اب اصلی مدے پر آتے ہیں.

A proud moment for his family that their father/husband is showcased to the world by BBC as bloody misogynist. I can only imagine the pain and torture this Khawaja must have unleashed unto his own female members of family.​

Musarrat Asif Khawaja
musarrat-asif-1.jpg

106295488-3053527878017304-8825344269343901163-n-2.jpg

Atika Safdar Khawaja
Atika-Khawaja-portrait-color-correct.png

SmrjIcjc.jpg

Ameera Safdar Khawaja
1688249605081-1.jpg

Leaked-Picture-of-Fatima-Khawaja-6.jpg

Fatima Safdar Khawaja
img_1526.jpg

219461585-347377053685710-5360704848981681743-n.jpg

what does his daughter and her child has to do? why r u shaming them?
atleast cover the kids face? have some decency yarr
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب جھوٹے کیس بنائے گئے ہوں عمران خان کی جیب سے کرپشن کا آنہ نہ نکلے تو انصاف اپنے منہ پر آپ تھپڑ مار رہا ہے مہینے بھر سے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب جھوٹے کیس بنائے گئے ہوں عمران خان کی جیب سے کرپشن کا آنہ نہ نکلے تو انصاف اپنے منہ پر آپ تھپڑ مار رہا ہے مہینے بھر سے
اس هذا من فضل ربی کا پتا ہے جی ؟
یہ فضل ربی ہی ہے یا کسی بنگالی جادوگر کا چمتکار

Screenshot-2023-07-15-082841.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک نواز شریف کو گولیاں نہیں لگتیں انصاف کا پلڑا عمران خان کی طرف جھکا رہے گا۔​
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Kuan kay woh haq sach par hay. Tumhari tarah corrupt begherat nahin hay
14khanakpalrayayay.jpg

تحریک انصاف کے دوراقتدار میں پھیلائی گئی معاشی تباہی کو ریورس کرنے کی کوشش کریں گے: سابق وزیر دفاع

سابق وزیر دفاع ورہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کو ستمبر میں ملک واپس آنا تھا لیکن اب وہ اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔

آئندہ عام انتخابات کے قریب میاں محمد نوازشریف کی واپسی پارٹی کے لیے فائدہ مند ہو گی اور نیا جوش و ولولہ پیدا ہو گا۔ 2013ء میں بھی میاں محمد نوازشریف نے ملک کو سنبھالا تھا جسے تحریک انصاف نے تباہی میں دھکیل دیا۔

انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کے حوالے سے کوئی شک نہیں ہے، ہم تحریک انصاف کے دوراقتدار میں پھیلائی گئی معاشی تباہی کو ریورس کرنے کی کوشش کریں گے۔
نوازشریف کی وطن واپسی پر گرفتاری بارے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے ان کے وکلاء ہی بہتر بتا سکتے ہیں۔ سٹیبلشمنٹ کا نوازشریف کی وطن واپسی میں کوئی کردار نہیں ہے، وہ پہلے بھی وطن آ کر جیل گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف اپنی بیمار اہلیہ کو چھوڑ کر پاکستان واپس آئے تھے، ان کی واپسی میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہے۔ میاں محمد نوازشریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مختلف رویہ برتا جا رہا ہے، اب بھی پلڑے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حق میں جھکے ہوئے ہیں۔ 2018ء میں اس وقت کی سٹیبلشمنٹ اور عدلیہ نے عمران خان کو اقتدار میں لا کر پاکستان کو تباہی کی دلدل میں دھکیل دیا۔

انہوں نے کہا کہ معاشی تباہی کا ذمہ دار کسی کو تو ٹھہرانا چاہیے اور غلط فیصلے سنانے والے لوگوں کا احتساب ہونا چاہیے۔سیاست دان گرفتاریوں سے کبھی نہیں ڈرتے لیکن اس وقت بڑے دلیر اور بہادر سیاستدان بھی گرفتاری کے ڈر سے روپوش ہیں جبکہ کچھ بڑے سیاستدانوں کو ہاتھ پائوں سے پکڑ کر گرفتار کیا گیا۔ ہم نے سیاست کی عزت رکھی جسے تحریک انصاف کے قائدین اور کارکن پامال کر رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے چودھری پرویز الٰہی کے حوالے سے کہا کہ ان پر جو آزمائشی دور گزر رہا ہے اس میں ان کے خاندان کا بھی ہاتھ ہے۔ پرویز الٰہی پرو سٹیبلشمنٹ ہیں اور ان کے کچھ ایسے بیانات بھی سامنے آئے جس سے ان کی جان چھوٹ سکتی تھی لیکن ایسا نہ ہوا۔ میرے پاس کوئی اطلاع نہیں لیکن میرے خیال میں پرویز الٰہی کا خاندان ان کے ساتھ ہو تو ان کیلئے آسانی پیدا ہو سکتی ہے، تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔

انتخابات کے حوالے سے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے، حلقہ بندیوں مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گی جو آبادی کے تناسب سے ہونا لازمی ہے۔ سپریم کورٹ کے حلقہ بندیوں کے بغیر انتخابات کا حکم دینے سے تصاد پیدا ہو گا، یہ وقت سخت ضرور ہے لیکن گزر جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی حریف ہونے کے ساتھ ساتھ حلیف بھی ہیں کیونکہ سیاسی جماعتوں میں اختلافات موجود رہتے ہیں۔ بجلی بلوں کے بحران پر کہا بازار دیر سے کھلتے ہیں جس سے رات میں چوری کی بجلی استعمال کی جاتی ہے۔ بازار میں صبح 8 بجے کھلنے کے بعد رات جلد بند ہو نے چاہئیں۔ چوری کنٹرول کر لی جائے تو عوام کو 100 یونٹ تک بجلی مفت فراہم کی جا سکتی ہے۔
 
Amatuka

Senator (1k+ posts)
Khaja, army chief ko phone milla aur jis terha 2018 kae election mae insaaf ka pulra apni taraf ker liya tha isi terha ab bhi insaaf ka pulra apni turuf ker lae.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
what does his daughter and her child has to do?
why r u shaming them?
Because he deserves nothing less.
atleast cover the kids face? have some decency yarr
No. Thanks. I'm good.

یہ بات جب کھاجا آصف خود بولے گا، پھر میں سوچوں گا.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس هذا من فضل ربی کا پتا ہے جی ؟
یہ فضل ربی ہی ہے یا کسی بنگالی جادوگر کا چمتکار

Screenshot-2023-07-15-082841.jpg
يہ مریم قطری کے بعد مریم جی ایچ کیو والی کے میڈیا مینجمنٹ کا نتیجہ یہاں پوسٹ مت کرو اس پیرنی کے جب لندن فلیٹس نکل آئے تھے تو وہ مریم جو جھوٹ سے ڈیبیو کر کے سیاست میں آئی تھی تو اس کا دلا بھائ ٹی وی پر بیٹھا کہہ رہا تھا جن فلیٹس کا ہم نے آج تک انکار کیا الحمد للہ ہم وہ جھوٹ کی ٹٹی کھاتے ہیں اور اب بکواس کرتے ہیں وہ فلیٹس ہمارے ہیں ۔
نورے نے مریم نے بھائ نے ماں نے جو جو سٹیٹمنٹس صرف چار فلیٹس کے بارے میں دیں کسی ایک کے بیان کے بارے میں بھی ایک دستاویز کسی پاکستانی نے نہیں دیکھی ۔چلو پوسٹ کرو منی ٹریل یہاں ۔چار فلیٹس کی نہیں مل رہی تو باقی کاروباروں کی کہاں سے ملے گی۔۔
گڑیا باجی کو جی ایچ کیو محنت کرنے بھیجھتے رہو دن کو جلسوں میں گالیاں رات کو جی ایچ کیو کے پھیرے یہ ہے منی ٹریل؟۔
چار سال ہم نے سنا کرپشن کرپشن مت کریں کارکردگی پر توجہ دیں اب دس ارب لفافوں کو دے کر اس میڈیا سیل فیکٹری سے پھر کرپشن کرپشن کرو گے تو جوتے پڑیں گے عمران خان کو کرپٹ ثابت کرنا اتنا آسان ہوتا تو اس کے جاتے ہی الیکشن کرا کر آتے
 
free_man

MPA (400+ posts)
یہاں ملک کی اثاث جھکی پڑی ہے خوآجے کو انصاف کا پلڑا نظر آ رہا ہے
 
Back
Top