Pride.of.Pakistan
Voter (50+ posts)
تحریکِ انصاف تحصیل دینہ ضلع جہلم کے سابق نائب صدر راجہ پرویز کیانی پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ابھی تک درج نہیں ہو سکی
تحصیل دینہ ضلع جہلم میں منگلا کینٹ سے ملحقہ گائوں بڑل میں قبضہ مافیا اپنے سیاسی تعلقات کی شہہ پر زمینوں پر قابض ہو چکا ہے۔ متاثرین میں تحریکِ انصاف تحصیل دینہ ضلع جہلم کے سابق نائب صدر راجہ پرویز کیانی بھی شامل ہیں۔ قابض زمین کے قریب پہنچنے پر قبضہ مافیا نے راجہ پرویز کیانی اور ان کے ہمراہ آئے ہوئے گنتی کے لوگوں پر حملہ کر کے شدید ذخمی کر دیا۔ زخمیوں کو سرکاری ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
سیاسی دبائو کی وجہ سے نہ صرف ڈاکٹروں نے میڈیکل رپورٹ دینے سے انکار کر دیا بلکہ پولیس نے بھی حسبِ روایت ایف آئی آر درج کرنے کی زحمت گوارا نہیں کی۔
جہلم کی عوام نے ذات برادری سے بالاتر ہو کر اِس امید پرتحریکِ انصاف کو ووٹ دیا تھا کہ اںصاف کا بول بالا ہو گا اور عمران خان صاحب اپنی پارٹی میں شامل فصلی بٹیروں کو قابو میں رکھیں گے لیکن افسوس کہ تحریکِ انصاف میں شامل کالی بھیڑوں نے تبدیلی کا جنازہ نکال دیا۔
https://twitter.com/x/status/1131503034603720705

بڑل گائوں کے نمبردار ابرار کا زمینوں پر ناجائز قبضے کا اعتراف اور قبضہ مافیا کے سرغنہ خالد کی پولیس کو دھمکیاں ملاحظہ کریں
https://twitter.com/x/status/1131504465092046849

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/D7PnVg1VUAEBOWQ.jpg
Last edited: