Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ سخت ہیں کہ عمران خان کو کہنا پڑ گیا پارٹی کو کلاس روم کی طرح نہ چلائیں، اینکر عادل نظامی کا سوال
یہ جھوٹ ہے، آپ جھوٹے بیانیے کو بڑھاوا دے رہے ہیں، میں پروگرام سے اٹھ جائوں گا، سلمان اکرم راجہ غصہ کر گئے۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1913254170250953030
اوورسیز کانفرنس ایک بچگانہ قسم کی کاوش تھی، آپ آٹھ سو بندے کو خود جہازوں میں لا کر ایک کمرے میں بٹھا دیں اور کہیں یہ اوورسیز پاکستانی ہیں تو یہ خودفریبی ہے۔ باہر کروڑوں لوگ ہیں اور ان کا فیصلہ واضح ہے، وہ ملک کے حوالے سے جو سوچ رکھتے ہیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1913894784135049709
عمران خان کی مجھ سے ناراضی جیسی کوئی بات نہیں، مجھ تک مکمل معلومات آچکی، جن لوگوں کو اندر بھیجا گیا انہوں نے ایک بیانیہ بنانے کی کوشش کی لیکن یہ بیکار بیانیہ ہے۔ مجھے اسلیے اندر نہیں جانے دیا جا رہا کہ تمام بات سیاق و سباق کے مطابق عمران خان کے سامنے نہ رکھی جائے
https://twitter.com/x/status/1913240966112162036
Last edited by a moderator: