When I said that all the wrong doers will be punished accordingly, I was commenting in reply to that picture someone posted of a man doing sajda to Tahir Qadri.
I posted Tahir ul Qadri's picture NOT to preach him because he is a so called Aalim and must have seen following two authentic Hadeeths :
میں حیرہ آیا، تو دیکھا کہ لوگ اپنے سردار کو سجدہ کر رہے ہیں تو میں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے زیادہ حقدار ہیں کہ انہیں سجدہ کیا جائے، میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ سے کہا کہ میں حیرہ شہر آیا تو میں نے وہاں لوگوں کو اپنے سردار کے لیے سجدہ کرتے ہوئے دیکھا تو اللہ کے رسول! آپ اس بات کے زیادہ مستحق ہیں کہ ہم آپ کو سجدہ کریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بتاؤ کیا اگر تم میری قبر کے پاس سے گزرو گے، تو اسے بھی سجدہ کرو گے؟ وہ کہتے ہیں: میں نے کہا: نہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ایسا نہ کرنا، اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کرنے کا حکم دیتا تو عورتوں کو حکم دیتا کہ وہ اپنے شوہروں کو سجدہ کریں اس وجہ سے کہ شوہروں کا حق اللہ تعالیٰ نے مقرر کیا ہے ۔
Source: Islam360 (Abu Dawood - 2140 )
:آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جو شخص یہ پسند کرتا ہے کہ لوگ اس کے سامنے کھڑے ہوکر حاضر ہو جائیں ، پھر اسے جہنم میں اپنی جگہ تلاش کرنے دو۔
Reported by Al-Bukhaaree in Al-Adab-ul-Mufrad (977) and others
Source: Fataawaa of Shaikh Al-Albaanee [Al-Asaalah, Issue #20]
I would just leave him alone but I can't leave his blind follower alone and I must tell them what you are doing is Prohibited by our beloved Prophet Muhammad (صلى الله عليه وسلم) as it may lead you to hellfire if you do not repent. (اَللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ-O Allah, save me from the hellfire)
What I did, it was as per Allah's order below:
(Qur'an 3:110) كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنكَرِ وَتُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ ۗ وَلَوْ آمَنَ أَهْلُ الْكِتَابِ لَكَانَ خَيْرًا لَّهُم ۚ مِّنْهُمُ الْمُؤْمِنُونَ وَأَكْثَرُهُمُ الْفَاسِقُونَ
Ye are the best of peoples, evolved for mankind, enjoining what is right, forbidding what is wrong, and believing in Allah. If only the People of the Book had faith, it were best for them: among them are some who have faith, but most of them are perverted transgressors.
تم سب امتوں میں سے بہتر ہو جو لوگوں کے لیے بھیجی گئی ہیں اچھے کاموں کا حکم کرتے رہو اور برے کاموں سے روکتے رہو اور الله پر ایمان لاتے ہو اور اگر اہل کتاب ایمان لے آتے تو ان کے لیے بہتر تھا کچھ ان میں سے