انتخابی نشان لوٹا

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں اگر لوٹا انتخابی نشان ہو جائے تو آپ کے خیال میں کونسی پارٹی کے لیے یہ مناسب ترین نشان ہوگا ؟ مقابلہ تو کافی سخت ہے مگر پھر بھی کوشش کرکے دیکھو
20rjne1.jpg



2sb5yld.jpg
 
Last edited:

Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)

آجکل کے لوٹے بھی بڑے سستے اور پلاسٹک کے ہیں ان پرانے لوٹوں کی بات کہاں آسکتی ہے جو تانبے یا پیتل کے بھاری بھرکم اور نقشین ہوتے تھے

 

drmanzoormian

MPA (400+ posts)
lota lota hota hai khaw nia ho ya porana. Noors are the inventers of lotas. Remember 1987 88 period when nooras invented brief cases, changa manga, murree and lotas. They always have been inovators.

.​
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
یہ دونوں بغیر ایلکشن کے جیتتے ہیں ،انکو انتخابی نشان کہاں سے مل سکتا ہے
[
QUOTE=barca;1388727]
293495_270613736292046_184703141549773_990092_409409714_n.jpg
[/QUOTE]
 

Back
Top