انتخابات میں تاخیر کیس پر سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

Kam

Minister (2k+ posts)
Few judges are playing with sanctity of Supreme Court.
Supreme court is being made controversial by few judges and they will regret since there names will be written in history.

Judges writing decision as per public statement of Ghunda league may be will get some benefit but life is very short for benefits and corruption money and they will be answerable.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگلی مرتبہ مندوخیل بینچ سے اٹھ جائیگا ۔۔

یہ بے غیرت جج اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دینگے ؟
اللہ تعالی کو جواب فایز عیسی باجوہ اور نواز شریف کی طرح بے نامی عورتوں کے نام پر بنائ ہوئ جایدادیں دکھایں گے ۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
اللہ تعالی کو جواب فایز عیسی باجوہ اور نواز شریف کی طرح بے نامی عورتوں کے نام پر بنائ ہوئ جایدادیں دکھایں گے ۔

مذاق اپنی جگہ لیکن وہاں ان حرامخوروں کی چوں بھی نہیں نکلنی۔۔ اللہ تعالیٰ انکی بکواس میں آنا والا نہیں ہے کہ سب ججوں کو ڈرایا کہ اب میرے ساتھ یہ ہو رہا ہے اگلی مرتبہ تمھارے ساتھ یہ ہوگا ۔۔ کیا اللہ تعالیٰ جو بھی ہوں ڈرا لینگے،؟

اگلے بینچ میں مندوخیل کو بھی نکال کے جسٹس نقوی کو لے آئے اور اسی جج جسٹس وحیدالدین کو لے آئے جنہوں نے فائز عیسیٰ کے چول فیصلے سے اختلاف کیا تھا۔۔
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Shayed Khan sahab ko aur un k supporters ko azaadi chean-ni parey ge, Khan constitute aur law k tareeke se azaadi hasil karna chah raha hai wo Khan ko kabhi nahi milni, for me ya to khan in se compromise ker le,ya phir poori qoum ko apni asal azaadi hasil chean-ne k liay zehni tor per tiyaar ker le,,
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اگلی مرتبہ مندوخیل بینچ سے اٹھ جائیگا ۔۔

یہ بے غیرت جج اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دینگے ؟

کیا یہ لوگ خدا کومانتے ہیں ؟؟ خدا کے اصل تصور کو تسلیم کرنا ہی دراصل خدا کو تسلیم کرنا ہے۔ اپنی خواہشات ، انا اور ضد اور عوامل کو خدا بنانے والے حقیقت میں دہریہ ہوتے ہیں۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
پروین شاکر
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
کیا یہ لوگ خدا کومانتے ہیں ؟؟ خدا کے اصل تصور کو تسلیم کرنا ہی دراصل خدا کو تسلیم کرنا ہے۔ اپنی خواہشات ، انا اور ضد اور عوامل کو خدا بنانے والے حقیقت میں دہریہ ہوتے ہیں۔

خدا کو مانے یا نا مانے ، مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے سامنے تو پیش ہونا ہے۔۔ اللہ تعالیٰ کو ماننے والا اتنی بے غیرتی نہیں کر سکتا۔
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
خدا کو مانے یا نا مانے ، مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے سامنے تو پیش ہونا ہے۔۔ اللہ تعالیٰ کو ماننے والا اتنی بے غیرتی نہیں کر سکتا۔

آپ کے جملے میں ہی جواب ہے کہ خدا کو ماننے والا بے غیرتی نہیں کرسکتا۔
بہرحال قرآن ہر عذر کا جواب دیتا ہے جو قیامت والے دن انسان خدا کے حضور پیش کرسکتا ہے جیسا کہ

وَلَوۡ تَرٰۤی اِذۡ وُقِفُوۡا عَلَی النَّارِ فَقَالُوۡا یٰلَیۡتَنَا نُرَدُّ وَلَا نُکَذِّبَ بِاٰیٰتِ رَبِّنَا وَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ

اور کاش تو دیکھ سکتا کہ جب وہ آگ کے پاس (ذرا) ٹھہرائے جائیں گے تو کہیں گے اے کاش! ایسا ہوتا کہ ہم واپس لَوٹادیئے جاتے، پھر ہم اپنے ربّ کی آیات کی تکذیب نہ کرتے اور ہم مومنین میں سے ہو جاتے۔

بَلۡ بَدَا لَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُخۡفُوۡنَ مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَلَوۡ رُدُّوۡا لَعَادُوۡا لِمَا نُہُوۡا عَنۡہُ وَاِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ

حق یہ ہے کہ ان پر ظاہر ہوچکا ہے جو اس سے پہلے وہ چھپایا کرتے تھے۔ اور اگر وہ لَوٹا بھی دیئے جائیں تو ضرور دوبارہ وہی کریں جس سے ان کو روکا گیا تھا اور وہ یقیناً جھوٹے ہیں۔

اور اس آیت کے مطابق صرف زبان سے مسلمان ہونے کا اقرار کوئی معنی نہیں رکھتا۔

قَالَتِ الۡاَعۡرَابُ اٰمَنَّا ؕ قُلۡ لَّمۡ تُؤۡمِنُوۡا وَلٰکِنۡ قُوۡلُوۡۤا اَسۡلَمۡنَا وَلَمَّا یَدۡخُلِ الۡاِیۡمَانُ فِیۡ قُلُوۡبِکُمۡ ؕ وَاِنۡ تُطِیۡعُوا اللّٰہَ وَرَسُوۡلَہٗ لَا یَلِتۡکُمۡ مِّنۡ اَعۡمَالِکُمۡ شَیۡئًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۱۵﴾

بادیہ نشین کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ تُو کہہ دے کہ تم ایمان نہیں لائے لیکن صرف اتنا کہا کرو کہ ہم مسلمان ہوچکے ہیں۔ جبکہ ابھی تک ایمان تمہارے دلوں میں داخل نہیں ہوا۔ اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو تو وہ تمہارے اعمال میں کچھ بھی کمی نہیں کرے گا۔ یقیناً اللہ بہت بخشنے والا (اور) بار بار رحم کرنے والا ہے۔