انا لللہ وانا الیہ راجعون

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
My dear i am not against any Alim who is peace loving and does not create violence. most of the ulemas we see today are fanatics and does not promote harmony .they use the name of Islam for their personal agenda.Where are those ulemas who were giving deadlines to government on women's bill but have gone into caves now . Ask them to lead the nation against this terrorism .
میں نے یہی عرض کیا تھا پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہیں

قوم کی سربراہی کرنے کا موقع آئے گا. آپ کو جو پسند ہو اسے آگے لے آئے گا گلے شکوے اسی سے کیجیے گا
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
Teray baap dada mar gaye mager kuch nahi ker sakay , tu bhi zor laga ley .Khuda zaleel aur ruswa hi karay gaa terya jaisay dehsat gardoon ko

Muje pata hey ke tu bohat ghamgheen hey aaj , baohat saray mardood pakray gaye hain is liye ghussa ab ahmaids aur liberal per naikaloo gay , so lagay rahoo

Dehshat gard

Kia aap Ahmedi hain?
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Kia aap Ahmedi hain?

alrighty, was just curious

یہی سب سے بڑا جھگڑا ہے قادیانیوں کے ساتھ۔
یہ لوگ مسلمان نہ ہوتے ہوئے بھی اسلام کا نام استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے اور ان کے ایمان پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ یہ تو ان صاحب کی مہربانی ہے کہ جو کھل کر اپنے بارے میں بتا دیا، ورنہ یہاں کتنے ہی اور قادیانی ہیں، جو مسلمانوں کے روپ میں شرارتیں کرتے ،اور فساد پھیلاتے ہیں۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سپہ صحابہ مجھول تنظیم تھی ، اچھا ہوا اس کے بیکار کتے مارے گئے

جیش محمد ، طالبان سب مجھول تنظیمیں ہیں
جب منافق پکڑا جاتا ہے تو کہتا ہے یہ سب جھوٹ تھا تنزیم ہی مہجول ہے
امریکہ میں رہنے سے چڑتا کیوں ہے ؟؟؟
منافق کو کھٹکتی تو ہی نا

مجہول تو میں آپ کو بھی نہیں کہہ سکتا، بھلا سپاہ صحابہ یا جیش محمد کو کیسے کہوں۔
میں تو اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنے کی بات کر رہا ہوں کہ ایک ہوائی تنظیم ہے، جس کا کوئی اتا پتا نہیں۔
بہرحال میرا اصل مطالبہ تو کسی عالم یا مفتی کاکوئی بیان تھا، جس میں اس فعل کی حمایت کی گئی ہو؟ اور اگر آپ نہیں دکھا سکتے، اور بے شک نہیں دکھا سکتے، تو پھر اس کی بنیاد پر پروپیگنڈا چہ معنی دارد؟
 
Raaz

سارے مولوی مفتی مجہول
جس کا مطلب ہے جاہل بناۓ ہوے

جو اپنے بیٹوں کو امریکہ بھیجتے ہیں تعلیم کے لئے اور ام کو کہتے ہیں افغان جہاد میں جاؤ جنت ملے گی
یہ کرتوت ان دہشت گردوں کے ہیں
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کس منطق کے تحت آپ امريکہ کو ايک ايسے واقعے کے ليے مورد الزام قرار دے رہے ہيں جس ميں ايک خودکش حملہ آور نے عورتوں اور بچوں سميت درجنوں پاکستانی شہريوں کی جان لے لی۔ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ خود کش حملہ آور کے نزديک مرنے والے معصوم پاکستانی بچے خطے ميں امريکی موجودگی کی ترجمانی کر رہے تھے؟

تمام تر واضح شواہد کے باوجود اب بھی ايسے راۓ دہندگان موجود ہيں جو اس دليل کو بنياد بنا کر جذباتی بحث ميں الجھتے ہيں کہ دہشت گردی کا وہ عفريت جس نے گزشتہ ايک دہائ ميں پاکستان ميں بربريت کی نئ مثاليں قائم کی ہے، وہ يکايک منظر سے غائب ہو جاۓ گا اگر موت کے ان سوداگروں کو کھلی چھٹی دے دی جاۓ اور ان کے خلاف کوئ تاديبی کاروائ نا کی جاۓ۔

يہ بات تاريخ سے ثابت ہے کہ اگر معاشرہ جرائم پيشہ عناصر کی مناسب سرکوبی نہ کرے تو اس سے جرم کے پھيلنے کے عمل کو مزيد تقويت ملتی ہے۔

اس بارے ميں بحث کی کيا گنجائش رہ جاتی ہے کہ يہ جنگ کس کی ہے يہ جانتے ہوۓ کہ اس عفريت کی زد ميں تو ہر وہ ذی روح آيا ہے جس نے ان ظالموں کی محضوص بے رحم سوچ سے اختلاف کيا ہے۔ يہی وجہ ہے کہ عالمی برادری بشمول اہم اسلامی ممالک نے مشترکہ طور پر اسے "ہماری جنگ" قرار ديا ہے۔ ہر وہ معاشرہ جو رواداری اور برداشت کا پرچار چاہتا ہے اور اپنے شہريوں کی دائمی حفاظت کو مقدم سمجھتا ہے وہ اس مشترکہ عالمی کوشش ميں باقاعدہ فريق ہے جسے کچھ مبصرين غلط انداز ميں "امريکی جنگ" قرار ديتے ہيں۔

حکومت پاکستان اور افواج پاکستان امريکی پاليسيوں کی وجہ سے ان قوتوں کے خلاف نبرد آزما نہيں ہیں۔ ان دہشت گرد قوتوں کے خلاف جنگ کی وجہ يہ ہے کہ يہ مجرم پاکستانی شہريوں، اعلی حکومتی عہديداروں، فوجی جوانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کو روزانہ قتل کر رہے ہیں، اور يہ وہ حتمی قيمت ہے جو کسی بھی صورت نظرانداز نہيں کی جا سکتی ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
مجہول تو میں آپ کو بھی نہیں کہہ سکتا، بھلا سپاہ صحابہ یا جیش محمد کو کیسے کہوں۔
میں تو اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرنے کی بات کر رہا ہوں کہ ایک ہوائی تنظیم ہے، جس کا کوئی اتا پتا نہیں۔
بہرحال میرا اصل مطالبہ تو کسی عالم یا مفتی کاکوئی بیان تھا، جس میں اس فعل کی حمایت کی گئی ہو؟ اور اگر آپ نہیں دکھا سکتے، اور بے شک نہیں دکھا سکتے، تو پھر اس کی بنیاد پر پروپیگنڈا چہ معنی دارد؟

اسی تھریڈ کے پہلے پیج پر میں نے سوال اٹھایا ہے کہ آپ کے عالم دین تو غیر مسلک کے لوگوں کو سلام کرنے کے بھی روادار نہیں ہیں اور آپ اب کس منہ سے ہمدردی جتا رہے ہیں
اسے منافقت نا کہوں تو کیا کہوں ؟
 
gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
یہی سب سے بڑا جھگڑا ہے قادیانیوں کے ساتھ۔
یہ لوگ مسلمان نہ ہوتے ہوئے بھی اسلام کا نام استعمال کر کے لوگوں کو گمراہ کرتے اور ان کے ایمان پر ڈاکہ ڈالتے ہیں۔ یہ تو ان صاحب کی مہربانی ہے کہ جو کھل کر اپنے بارے میں بتا دیا، ورنہ یہاں کتنے ہی اور قادیانی ہیں، جو مسلمانوں کے روپ میں شرارتیں کرتے ،اور فساد پھیلاتے ہیں۔

bey shak, kuch logon sey hamar wasta per chuka hai.

nation is crying over blood shed, some other time I will write a short, true but hilarious waqia that happened with me. But this is not the time to start something.
At this time we need to stand together against the terrorist state of India
 
Back
Top