حکومت نے غلط کیا کہ ایک سیٹ پر دھاندلی کرنے والوں کو سزا نہیں دی،یار الیکشن کمیشن کا درجات ھای کورٹ جتنا ضرور ھے لیکن اس کا اختیار صرف انتخابات اور اس کے معاملات تک ھوتا ھے - یہ سڑک سے پکڑ کر کسی پر فوجداری مقدمات نہیں چلا سکتا
اس نے ڈسکا کے انتخاب کو ختم کر دیا باقی کام تو حکومت کا تھا
اس کا تو مطالبہ بھی آیا تھا
لیکن شریفوں زرداریوں نے ہزار کے قریب سیٹوں پر دھاندلی کی تحقیقات کا مطالبہ کیا؟؟؟
شریفوں زرداریوں نے ڈیڑھ سال حکومت کے دوران ہزار کے قریب سیٹوں پر دھاندلی کرنے والوں کو سزا کیوں نہیں دی ؟؟؟