بھائی جی کیا یہ عملی بات نہیں ہے کہ اقلیت کو اکثریت پر مسلط کرنے سے عدم استحکام رہے گا جس سے تباہی ہو گی؟؟؟
معاف کر دے بھائی کون سی ایسی تباہی آئی تھی جس میں ایک بھی سرکاری ملازم جان سے نہیں گیا جبکہ کئی سیاسی لوگ ناحق قتل ہوئے، اور سب سے اہم کہ سات مہینوں سے کسی ایک بندے کو مجرم ثابت کرنا تو دور کی بات کیس بھی نہیں چلایا گیایہ تباھی نو مئ کے اقدام سے زیادہ نہیں ہوسکتی ، جب کور کمانڈر ھاؤس کو جلایا گیا تھا ۔ بھارتیے خوشی سے پھولے نہیں سماتے تھے ۔
وہیں سے آے گی جی جہاں سے ٢٠١٨ میں آے تھی - سارے چمتکار ٢٠١٨ والے ریپیٹ ہوں گےعوام کہاں سے آئے گی ووٹ ڈالنے؟؟؟
ابے مودی کے گندے انڈے ، پہلے یہ بتا تیرے پیو مودی نے کل کھٹا کھایا تھا جو تو پیدا ھوا ہے ۔ بھڑونچی کے ، یہ جو مودی نے اپنی لال بہائ ھے کشمیر میں ، تمہارے حرامی سپریم کورٹ نے اسے اپنے لعاب دھن سے خوب چاٹا ھے ، مردار مودی کی ناحلف عوام ، اس حرام پن کے بارے میں تیرا پکوڑہ دماغ کیا کہتا ھے ؟ حرامی آجاتے ھیں اپنی مروانے ۔ ابے گاؤدی نسل اپنے ملک کا گند بیان کرتے کھٹے ڈکار آتے ہیں ۔
یار یہ کوئی بزدل پاکستانی عمرانی ہے اپنے آپ کو وکھرا بنانے کے لئےبہروپیے عمران خان کی طرح بہروپ دہرا ہوا ہے اس لدھڑ نے...kit
وہیں سے آے گی جی جہاں سے ٢٠١٨ میں آے تھی - سارے چمتکار ٢٠١٨ والے ریپیٹ ہوں گے
جی ان کی جگہ اب دوسرے اور زیادہ ٹیلنٹ والے کڈی یدھوں نے لے لی ھے وہ زیادہ اچھا کام کر رہے ہیںمطلب راجہ جی جو کڈی یہدے دو سال پہلے تک انقلابی اور اینٹی اسٹیبلشمنٹ بنے ہوئے تھے، وہ سب بیغرت فیک تھے، جھوٹ بول رہے تھے، بکواس کررہے تھے؟؟؟ (آپ اس لسٹ میں شامل نہیں ہیں) اور ان کی تکلیف صرف یہ تھی کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریفوں زرداریوں کی طرح مہا کرپٹس کی بجائے ایک سیلف میڈ مڈل کلاسیے کو کیوں وزیراعظم بنایا؟؟؟
ویسے راجہ جی اس وقت کے پول کیا بتا رہے تھے؟؟؟ایگزٹ پول دیکھا ہے ۲۰۱۸ کا؟؟؟
ان کی تو سینس بنتی ہے کہ وہ پہلے بھی شریفوں زرداریوں کی مہاکرپشن کی وجہ سے نیازی کے ساتھ تھے اور آج بھی اس کے ساتھ ہیںجی ان کی جگہ اب دوسرے اور زیادہ ٹیلنٹ والے کڈی یدھوں نے لے لی ھے وہ زیادہ اچھا کام کر رہے ہیں
پول تسی دیکھ کے خوش رھو - نچنے دا دل کیتا تے دسنا میں ڈھول وجا دیاں گا
![]()
یار پٹواری تو میں ہوں - نہیں سمجھ آ رھی تو باقی عمرانیوں سے پوچھ لوان کی تو سینس بنتی ہے کہ وہ پہلے بھی شریفوں زرداریوں کی مہاکرپشن کی وجہ سے نیازی کے ساتھ تھے اور آج بھی اس کے ساتھ ہیں
لیکن اصلی کڈی یہدے وہی ہیں جو کل اینٹی اسٹیبلشمنٹ تھے اور آج اس کو چوس رہے ہیں
راجہ جی الیکشن سے پہلے اور بعد کئی سو پول ہوئے تھے، ان میں سے کسی کو بھی نہیں مانتے اور صرف نون کے اس جھوٹ کو سچ سمجھتے ہیں کہ رزلٹ روک کر پی ٹی آئی کو جیتوایا گیا؟؟ کہیں آپ بھی تو پٹواری نہیں بن گئے سرکار؟؟؟
راجہ جی لگتا ہے کہ واقعی پکے پٹواری ہو جو ایک جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین کر بیٹھے کہ نتائج روک کر نیازی کو جیتوایا گیایار پٹواری تو میں ہوں - نہیں سمجھ آ رھی تو باقی عمرانیوں سے پوچھ لو
اور یہ نئے کڈی یہدے جو شریفوں زادرایوں کی مہا کرپشن کی وجہ سے عمران خان کے ساتھ ہے - آج تو عمران خان کی مہا کرپشن کی وجہ سے بھی عمران خان کے ساتھ ہیں -- کوئی وکھری منافق مخلوق ہیں جی یہ
نہیں نہیں مجھے نہ بھیجنا یار میں نے کہیں گم کر دینے ہیں آپ کے ثبوتراجہ جی لگتا ہے کہ واقعی پکے پٹواری ہو جو ایک جھوٹے پراپیگنڈے پر یقین کر بیٹھے کہ نتائج روک کر نیازی کو جیتوایا گیا
حالانکہ حقیقت میں اس کے برعکس ہوا تھا، پچھلی باری آپ کو ثبوت بھی دئے تھے، اگر بھول گئے تو دوبارہ بھیج دوں
یار راجے اگر ہر الیکشن میں دھاندلی ہوتی ہے تو اس کو ختم کرنے کا کیا طریقہ تمہارے ذہن میں آتا ہے؟؟؟نہیں نہیں مجھے نہ بھیجنا یار میں نے کہیں گم کر دینے ہیں آپ کے ثبوت
پہلے بھی مران کھان کے پینتی پنچروں والے ثبوت میں نے گم کر دیے تھے - اور بیچارہ جسٹس ناصر الملک کی عدالت میں پدیں ہی مارتا رہا تھا - اور کچھ بھی نہ کر سکا
جب کہ سارا دھرنا ہی اس نے پینتی پنچروں پر دیا تھا
سارا قصور ہی میرا تھا
![]()
کیا تھا نا ڈسکہ کے ایلیکشن کے بعد مطالبہ --- کسی نے کان دھرا اس پر ؟؟یار راجے اگر ہر الیکشن میں دھاندلی ہوتی ہے تو اس کو ختم کرنے کا کیا طریقہ تمہارے ذہن میں آتا ہے؟؟؟
کہ تحقیقات کرو تاکہ پتہ چلے کیسے اور کس نے دھاندلی کی اور پھر مجرموں کو سزا ہو تاکہ دوبارہ دھاندلی نہ ہو سزا کے ڈر کی وجہ سے
اس لئے نیازی کا مطالبہ تو منطقی تھا تحقیقات کا (ناصر الملک نے تحقیقات کی بجائے سارے ثبوت ایک پارٹی سے مانگ لئے تھے جو کہ ممکن نہیں تھا)، لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آئی اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹس شریفوں زرداریوں نے کیوں کبھی تحقیقات کے بعد سزا کا مطالبہ کیوں نہیں کیا؟؟؟
پٹواری ثابت کر رہے ہو راجے، ایک کا مطالبہ کیا اس کی تحقات بھی ہوئی لیکن الیکشن تو بہت زیادہ سیٹوں پر ہوئے تھے لیکن شریفوں زرداریوں نے صرف ایک ڈسکہ پر انکوائری کروائیکیا تھا نا ڈسکہ کے ایلیکشن کے بعد مطالبہ --- کسی نے کان دھرا اس پر ؟؟
پر چھوڑو ان کو آپ اب کرنا مطالبہ
او پرا میرے اللہ کا واسطہ ہے اگر بات سمجھ نہ آے بتا دیا کرو -- میں دو ہزار اکیس والے الیکشن کی بات کر رہا تھا یار - جب نوسربازوں نے آر او اغواہ کرواے تھےپٹواری ثابت کر رہے ہو راجے، ایک کا مطالبہ کیا اس کی تحقات بھی ہوئی لیکن الیکشن تو بہت زیادہ سیٹوں پر ہوئے تھے لیکن شریفوں زرداریوں نے صرف ایک ڈسکہ پر انکوائری کروائی
لگے رہو منا بھائی
راجے اس معاملے میں تمہارے ساتھ ہوں، سزا دینا تمہارے راجے سلطان کا کام تھا، بالکل سزا دینی چاہئے تھیاو پرا میرے اللہ کا واسطہ ہے اگر بات سمجھ نہ آے بتا دیا کرو -- میں دو ہزار اکیس والے الیکشن کی بات کر رہا تھا یار - جب نوسربازوں نے آر او اغواہ کرواے تھے
عمرانی مقدس حکومت تھی -- کسی ایک کو بھی سزا ہوئی ؟؟ نام بتا دو![]()
ECP declares Daska by-poll null and void, orders re-election on March 18
Commission orders suspension of Sialkot DC and DPO as well as Daska's AC and DSP.www.dawn.com
یار الیکشن کمیشن کا درجات ھای کورٹ جتنا ضرور ھے لیکن اس کا اختیار صرف انتخابات اور اس کے معاملات تک ھوتا ھے - یہ سڑک سے پکڑ کر کسی پر فوجداری مقدمات نہیں چلا سکتاراجے اس معاملے میں تمہارے ساتھ ہوں، سزا دینا تمہارے راجے سلطان کا کام تھا، بالکل سزا دینی چاہئے تھی
لیکن ۲۰۱۸ کے الیکشن کی دھاندلی کی تو تحقیقات ہی نہیں کروائیں گئیں کیونکہ کسی طرف سے ایسا مطالبہ ہی نہیں تھا
حکومت نے غلط کیا کہ ایک سیٹ پر دھاندلی کرنے والوں کو سزا نہیں دی،یار الیکشن کمیشن کا درجات ھای کورٹ جتنا ضرور ھے لیکن اس کا اختیار صرف انتخابات اور اس کے معاملات تک ھوتا ھے - یہ سڑک سے پکڑ کر کسی پر فوجداری مقدمات نہیں چلا سکتا
اس نے ڈسکا کے انتخاب کو ختم کر دیا باقی کام تو حکومت کا تھا
اس کا تو مطالبہ بھی آیا تھا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|