RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
میری اپریل میں کی گئی پیش انگوئی کے ٩٠% پورے ہونے کے بعد اب آگے کے حالات کے متعلق ایک اور پیشنگوئی حاضر ہے
پی ڈی ایم والے چور دل میں دعایں کر رھے ہیں کہ عمران خان بقول عمرانیوں کے اسمبلیاں توڑ دے - تو آگے کیا ہونا ہے
اگے چوروں کے پاس بہانے یہ ہیں
او جی اگلے الیکشن مردم شماری سے پہلے نہیں ہو سکتے -
مردم شماری نہیں ہو سکتی کیوں کہ ابھی لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں واپس آباد نہیں ہوے -
آباد ہو جانے کے بعد مالی حالت اچھے نہیں اس لئے مردم شماری نہیں ہو سکتی - اگلے بجٹ میں پیسے رکھیں گے -
اگلے نومبر دسمبر میں مردم شماری ہو گی -
پھر سندھ اعتراض کر دے گا --- کچھ حصوں میں دوبارہ ہو گی -
اور الیکشن اپریل مئی ٢٠٢٤ سے پہلے نہیں ہونے -
اتنے میں عمران خان ٤٠ مقدموں میں لٹکا ہوا ہو گا - سادہ عوام کے دلوں میں اس کے کرپٹ ہونے کا شق پختہ ہو چلا ہو گا

اور سوھن حلوے والے حافظ صاحب - چپ چپیتے سیاست سے دوووووؤر نظر آیں گے
arifkarim Citizen X Will_Bite Ishrat_baji sensible Munawarkhan atensari Wake up Pak jani1 Chacha Basharat Siberite
Last edited: