امکانات مستقبلیہ فی حکومت عمران خانلیہ پارٹ -٢

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
امکان یہی ہے کہ ایسا کچھ ہی ہوگا جو راجہ صاحب نے ارشاد کیا ہے۔ فوری الیکشن کرانا اگلے پانچ سال عمران خان کو حکومت اپنے ہاتھ سے دے دینے کے مترادف ہے۔ پی ڈی ایم ایسا صرف اس صورت ہی کر سکتی ہے اگر الیکشن کمیشن اور عدالت صوبوں میں ۹۰ دن میں الیکشن کا حکم دے ورنہ نہی۔ جبکہ عدالت اور الیکشن کمیشن وہی کریں گے جو انہیں اوپر سے حکم ہوگا۔

لیکن ایک اور بات۔ اگر پی ڈی ایم اگلے اگست تک پنجاب اور کے پی میں حکومت کرتی ہے تو اس کا فائدہ پی ٹی آئی کو ہی ہوگا اور اس کے ووٹوں میں اضافہ ہوگا۔​
شکریہ شاہد صاحب -- مجھے یاد پڑتا ہے کہ اسی طرح کی بات ہم نے پہلے بھی کی تھی -- اور میں نے کہا کہ ابے ہوری اپنا آزمودہ طریقہ اپنا رہے ہیں -- قوم کو سنکھیا مار کے تھوڑا تھوڑا کر کے کھلا رہے ہیں -- آ گے تقریبآ ایک سال کا پراسیس ہے اس فنکنسٹائن عرف عمران خان کو مارنے کا --- حافظ صاحب نے جتیاں تو نہیں کھانی ہیں نہ عمران خان کو وزیر ابھی حکومت دے کر

اور سچی بات بتاؤں میرا تو بیوقوفانہ بہادری اور دلیری والا امریشن بھی ختم ہو گیا ہے - بہت ڈرپوک انسان ہے اصل میں عمران خان - یہ حملے والا ڈرامہ اس نے اپنی سٹریٹیجی کو مٹھا کرنے کے لئے بنایا ہے
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
مقصود چپڑاسی کا سالا پھر سے اپنی پیش کرنے آ گیا۔
?
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
میری اپریل میں کی گئی پیش انگوئی کے ٩٠% پورے ہونے کے بعد اب آگے کے حالات کے متعلق ایک اور پیشنگوئی حاضر ہے

پی ڈی ایم والے چور دل میں دعایں کر رھے ہیں کہ عمران خان بقول عمرانیوں کے اسمبلیاں توڑ دے - تو آگے کیا ہونا ہے

اگے چوروں کے پاس بہانے یہ ہیں
او جی اگلے الیکشن مردم شماری سے پہلے نہیں ہو سکتے -
مردم شماری نہیں ہو سکتی کیوں کہ ابھی لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں واپس آباد نہیں ہوے -
آباد ہو جانے کے بعد مالی حالت اچھے نہیں اس لئے مردم شماری نہیں ہو سکتی - اگلے بجٹ میں پیسے رکھیں گے -
اگلے نومبر دسمبر میں مردم شماری ہو گی -
پھر سندھ اعتراض کر دے گا --- کچھ حصوں میں دوبارہ ہو گی -
اور الیکشن اپریل مئی ٢٠٢٤ سے پہلے نہیں ہونے -
اتنے میں عمران خان ٤٠ مقدموں میں لٹکا ہوا ہو گا - سادہ عوام کے دلوں میں اس کے کرپٹ ہونے کا شق پختہ ہو چلا ہو گا

اور سوھن حلوے والے حافظ صاحب - چپ چپیتے سیاست سے دوووووؤر نظر آیں گے

arifkarim Citizen X Will_Bite Ishrat_baji sensible Munawarkhan atensari Wake up Pak jani1 Chacha Basharat Siberite
اور اس کے بعد تیری آنکھ کھل جائے گی اور ٹوی بند ہو جائے گی کیوکہ اوپر والے انجینئر نے بھی کچھ پلاننگ کی ہوتی ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اور اس کے بعد تیری آنکھ کھل جائے گی اور ٹوی بند ہو جائے گی کیوکہ اوپر والے انجینئر نے بھی کچھ پلاننگ کی ہوتی ہے
او ہو - مجھے نہیں پتا تھا جپانی کہ کرلیاں کھا کھا کے اتنا کشف حاصل کر لیا ہے تم نے کے اوپر والے انجینیر نے تمہیں پراجیکٹ مینجر بھرتی کر لیا ہے
باقی نفس پرستوں کی طرح عمران کے گندے کرتوت کیا کوئی رنگ نہیں لے کر آ یں گے ؟؟
یہودیوں والا لاڈلے ہونے والا کنسیپٹ ہے تم عمرانی بوجوں کا یار
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
او ہو - مجھے نہیں پتا تھا جپانی کہ کرلیاں کھا کھا کے اتنا کشف حاصل کر لیا ہے تم نے کے اوپر والے انجینیر نے تمہیں پراجیکٹ مینجر بھرتی کر لیا ہے
باقی نفس پرستوں کی طرح عمران کے گندے کرتوت کیا کوئی رنگ نہیں لے کر آ یں گے ؟؟
یہودیوں والا لاڈلے ہونے والا کنسیپٹ ہے تم عمرانی بوجوں کا یار
کنسپٹ خان کا ہوتا ہے اور اسرائیل میں بنڈ مروانے کے لئے پٹواری پہنچے ہوتے ہیں سالے کنسپٹ میں بھی دو نمبری کر جاتے ہیں
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
میری اپریل میں کی گئی پیش انگوئی کے ٩٠% پورے ہونے کے بعد اب آگے کے حالات کے متعلق ایک اور پیشنگوئی حاضر ہے

پی ڈی ایم والے چور دل میں دعایں کر رھے ہیں کہ عمران خان بقول عمرانیوں کے اسمبلیاں توڑ دے - تو آگے کیا ہونا ہے

اگے چوروں کے پاس بہانے یہ ہیں
او جی اگلے الیکشن مردم شماری سے پہلے نہیں ہو سکتے -
مردم شماری نہیں ہو سکتی کیوں کہ ابھی لوگ سیلاب زدہ علاقوں میں واپس آباد نہیں ہوے -
آباد ہو جانے کے بعد مالی حالت اچھے نہیں اس لئے مردم شماری نہیں ہو سکتی - اگلے بجٹ میں پیسے رکھیں گے -
اگلے نومبر دسمبر میں مردم شماری ہو گی -
پھر سندھ اعتراض کر دے گا --- کچھ حصوں میں دوبارہ ہو گی -
اور الیکشن اپریل مئی ٢٠٢٤ سے پہلے نہیں ہونے -
اتنے میں عمران خان ٤٠ مقدموں میں لٹکا ہوا ہو گا - سادہ عوام کے دلوں میں اس کے کرپٹ ہونے کا شق پختہ ہو چلا ہو گا

اور سوھن حلوے والے حافظ صاحب - چپ چپیتے سیاست سے دوووووؤر نظر آیں گے

arifkarim Citizen X Will_Bite Ishrat_baji sensible Munawarkhan atensari Wake up Pak jani1 Chacha Basharat Siberite
How easy it is to predict something, after few hundred years all will be declared Razi Allah Tallah ?
And a genius will say Mr. So & So is my red line I can not tolerate anything against them.
Trying to avoid Roman. ?