امکانات مستقبلیہ بر حکومت مریملیہ و بلاولیہ مائنس عمران خانلیہ

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عامل باوا راجہ راول جو کہ اب فقیری لائن اختیار کر چکا ہے - پچھلے ڈھائی سال سے مستقبل کی پیشنگویاں کر رہا ہے جو - اسی نوے فیصد صحیح ثابت ہوئی ہیں --- ملک کے بدلتے حالت کی پیش نظر - یہ ایک اور پیشنگوی حاضر ہے - اسے سب کو بک مارک کر کے رکھنا چاہیے

بلاول کو شک ہوتا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس سے ساتھ ہاتھ کر رہی ہے اور پلان کے بر عکس مریم کو پروموٹ کر رہی ہے - تقریبآ ایک سال تک پیپلز پارٹی اور نون میں گھمسان کی جنگ ہونے والی ہے - اس میں بلاول کو کمزور کرنے کے لئے زرداری کو آں جہانی کرنا پڑے گا - وجہ یہ ہے زرداری کے آں جہانی ہونے کے بعد پیپلز پارٹی سے بندے توڑنے آسان ہوں گے

عاصم منیر عرف یزید نے اپنی پبلک اپیرنس زیادہ کر دینی ہے اور دہشتگردوں کے خلاف جنگ کی تشہیر سے اپنا مقام پیدا کرنا ہے

پی ٹی آئ --- پٹی پٹائی ہو کر رہ جاۓ گی - جلد ہی ان کے مہاتما کو بنی گالا میں جنوں والی بڈی کے ساتھ شفٹ کر دیا جاۓ گا جہاں مہاتما نے اگلی ساری زندگی یا پانچ چھے سال اپنی بڈی کو چپڑیں مارتے گزارنی ہے - وہاں سے اس کی واپسی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک یہ مکمل مخبوط الحواس نہیں ہو جاتا یا نواششریف کی طرح ٹھنڈا ٹھار نہیں ہو جاتا

عوام کے ذہنوں میں اس کے چور ہونے کا بیج بویا جا چکا ہے - جس کو کومپلیں جگہ جگہ نکلنی بھی شروع ہو چکی ہیں - ان کومپلوں کو مزید پانی اور کھاد فراہم کی جاۓ گی

کے پی کے کی اگلی حکومت مولانے کو دے دی جاۓ گی - ہو سکتا ہے مولانے کو زرداری کے بعد تھوڑے عرصے کے لئے صدر بھی بنا دیا جاۓ

افغانی طالبان راہ راست پر آ جائیں گے یا ازبکوں کے ہاتھوں پکے پکے جہنم واصل ہو جایں گے

جنابے عمران خان کے لئے میں نے
"تھا" کا صیغہ دو سال پہلے استمعال کیا تھا -- وہ اب بھی "تھا" ہی ہے

پاکستان ہمیشہ رہے گا - انشا الله

Sohail Shuja
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
میں بہت افسوس اور دکھ کے ساتھ اپنے عمرانی دوستوں سے کہتا ہوں کہ میرے نجومیائی کشفوں میں عمران خان کے لئے اس سے بہتر کوئی جھلک آ ہی نہیں رہی

giphy.gif

اگر آتی تو قسمیں میں اس کو بہت سافٹ کر کے پیش کرتا
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
محمد زبیر سے آج کل ابو ابو کی سی خوشبو آتی ہے نا تمہیں یار دولے شاہ
😁
Nahi doulay shah kay chuhay khushbu key baat nahi. Yeah baat tou sub ko pata thee kay toum loog boot polishiya ho magar ab tasdeeq bhi ho rahi hay.😁
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Khan sb buhut jaldee buhut bardee game haar chukay hain almost

its incredible to see how idiocracy of 4 years rule of pti with most powerful civilian govt with no geo political threats and a toothless opposition of its time fell apart so quickly

people genuinely believed that Pak destiny was about to change when pti was given govt

but who knew what an utter incompetence and arrogance of a man awaited them
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
عامل باوا راجہ راول جو کہ اب فقیری لائن اختیار کر چکا ہے - پچھلے ڈھائی سال سے مستقبل کی پیشنگویاں کر رہا ہے جو - اسی نوے فیصد صحیح ثابت ہوئی ہیں --- ملک کے بدلتے حالت کی پیش نظر - یہ ایک اور پیشنگوی حاضر ہے - اسے سب کو بک مارک کر کے رکھنا چاہیے

بلاول کو شک ہوتا جا رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس سے ساتھ ہاتھ کر رہی ہے اور پلان کے بر عکس مریم کو پروموٹ کر رہی ہے - تقریبآ ایک سال تک پیپلز پارٹی اور نون میں گھمسان کی جنگ ہونے والی ہے - اس میں بلاول کو کمزور کرنے کے لئے زرداری کو آں جہانی کرنا پڑے گا - وجہ یہ ہے زرداری کے آں جہانی ہونے کے بعد پیپلز پارٹی سے بندے توڑنے آسان ہوں گے

عاصم منیر عرف یزید نے اپنی پبلک اپیرنس زیادہ کر دینی ہے اور دہشتگردوں کے خلاف جنگ کی تشہیر سے اپنا مقام پیدا کرنا ہے

پی ٹی آئ --- پٹی پٹائی ہو کر رہ جاۓ گی - جلد ہی ان کے مہاتما کو بنی گالا میں جنوں والی بڈی کے ساتھ شفٹ کر دیا جاۓ گا جہاں مہاتما نے اگلی ساری زندگی یا پانچ چھے سال اپنی بڈی کو چپڑیں مارتے گزارنی ہے - وہاں سے اس کی واپسی اس وقت تک ممکن نہیں جب تک یہ مکمل مخبوط الحواس نہیں ہو جاتا یا نواششریف کی طرح ٹھنڈا ٹھار نہیں ہو جاتا

عوام کے ذہنوں میں اس کے چور ہونے کا بیج بویا جا چکا ہے - جس کو کومپلیں جگہ جگہ نکلنی بھی شروع ہو چکی ہیں - ان کومپلوں کو مزید پانی اور کھاد فراہم کی جاۓ گی

کے پی کے کی اگلی حکومت مولانے کو دے دی جاۓ گی - ہو سکتا ہے مولانے کو زرداری کے بعد تھوڑے عرصے کے لئے صدر بھی بنا دیا جاۓ

افغانی طالبان راہ راست پر آ جائیں گے یا ازبکوں کے ہاتھوں پکے پکے جہنم واصل ہو جایں گے

جنابے عمران خان کے لئے میں نے
"تھا" کا صیغہ دو سال پہلے استمعال کیا تھا -- وہ اب بھی "تھا" ہی ہے

پاکستان ہمیشہ رہے گا - انشا الله

Sohail Shuja
Banchod chawal... chootiya madarchod. Fauj Ki Gand ka Baal.
 
خبر، بہ گردنِ راوی، درست باشد کہ فی الوقت مریم نانی کو چڑھایا جارہا ہے، لیکن اسکا مطلب صرف پیپلز پارٹی کو نیچا کرنا نہیں، بلکہ شہباز شریف کے لیئے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔ یہ میری خبر ہے اور مستند ذرائع سے تصدیق شدہ ہے۔

پیپلز پارٹی پہلے ہی صرف سندھ کا سودا کر کے بیٹھی ہے اور اس پر خوش ہے۔

لیکن تیری کے پی کے اور افغانستان والی بھوشر وانی میں بہت بنیادی جھول ہے۔
اگر مولانا کو حکومت دی جاتی ہے تو مولانا تو چلتا ہی طالبان کی سپورٹ پر ہے، پھر کیسے ازبک ان لوگوں کے متھے لگیں گے؟

یہ سمجھ سے باہر ہوگئی

خان کا مسئلہ امریکہ مائی باپ ان کے سر پر تلوار کی طرح لٹکا کر رکھے گا اور گاہے بگاہے انکو ایک ایک چپت رسید کرتا جائے گا۔

لہٰذا گیم فی الحال جاری ہے۔ اور اس وقت پاکستان کی سیاسی گیم ہے ہی خان اور اسٹیبلشمنٹ۔ باقی سب سیاسی بونے ہوچکے ہیں۔

ایسے میں روس اور چین کے اوپر نظر رکھنی لازمی ہے۔ کچھ نہ کچھ حالات ان کی وجہ سے بھی تبدیل ہونگے اور خان کے حق میں ہی ہونگے۔ ایسے میں امریکہ بھی خان کی ہی طرف جھکے گا، کیونکہ اس علاقے میں اور کہیں ٹھکانہ نہیں ملنے والا ان کو۔

بس جب تک یہ حکومت چپ کر کے امریکہ کے ساتھ سستے معدنیات کے معاہدے دستخط کرتی رہے گی، چلتی رہے گی۔
جب یہ چلے جائیں گے، تو پاکستان کے آئی ایم ایف کا قرض واپس کرنے کے دِن ہونگے۔

تو جن حالات کی طرف یہ ملک کو لے کر جارہے ہیں، اس پر اگر کوئی کہے کہ یہ پاکستان کو بچانے آئے ہیں، تو یہ ماننا ذرا مشکل ہوجائے گا۔

خان پاکستان کی سیاست سے کہیں نہیں جارہا۔ نہ ہی ٹھنڈا ہوگا، بلکہ یہ لاوا اور بھی پکے گا۔
 
Back
Top