امریکہ کی نظر میں، پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔ حبیب اکرم

Kashif Altaf

Moderator
Staff member

امریکہ کی نظر میں، پاکستان کا موجودہ سیاسی نظام اس قابل نہیں ہے کہ وہ کوئی وعدہ کرے اور پورا کر سکے۔ ان کی نظر میں، پاکستان میں کوئی حکومت نہیں ہے۔

https://twitter.com/x/status/1936388459683348605 اعلان جنگ کرنے کا اختیار حکومت کے پاس ہے، لیکن یہاں اعلان جنگ یا امن کا اعلان سیاسی نہیں بلکہ دیگر آفسز میں ہو رہے ہیں، تو اس کا مطالبہ سیاسی آفسز ختم ہو چکے ہیں،


https://twitter.com/x/status/1936392034086195345
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Patwari's new dad is Trump, along with the new Pakistani dog, Asim!

GtwjaHmXIAAEAKQ
 
Last edited:

Back
Top