امریکہ کا مفاد اس وقت عاصم منیر کےساتھ ہے، نجم سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"امریکہ کا مفاد اس وقت عاصم منیر کےساتھ ہے یہاں تک کہ انہوں نے بھارت کو نظرانداز کر دیا کیونکہ وہ ڈیلیوری دے سکتےہیں یہ اہمیت اس لیے دی جا رہی ہے کہ ہم امریکہ کو چین ایران اور افغانستان تک رسائی دے سکتے ہیں امریکہ کا صرف ایک مقصد ہے کہ چین کے رستے میں روڑے اٹکائے جائیں " ۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1938873722233827611
اب خیبرپختونخوا میں علی امین گنڈاپور کیلئے مسائل ہیں، پہلے تحریک انصاف کی اکثریت ختم کی جائے گی، فارورڈبلاکس بنیں گے، گورنرراج کی تلوار لٹکتی رہے گی۔ کوشش یہی ہوگی کہ خیبرپختونخوا میں بھی پرواسٹیبلشمنٹ حکومت آئے تاکہ کوئی سوال نہ ہو۔نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1939161316125507934
نجم سیٹھی میری سوتن ہے میرا شوہر ہر وقت نجم سیٹھی کا پروگرام دیکھتا ہے مجھے توجہ نہیں دیتا ! خاتون کالر ۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1939171695878619503

 
Last edited by a moderator:

Back
Top