امریکا :سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار دیدیا

Donald-Trump-03_3343715b.jpg

امریکا میں نئی تاریخ رقم کردی گئی,امریکی ریاست کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی الیکشن کی پرائمری کے لیے نااہل قرار دیدیا,امریکی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ کسی عدالت نے صدارتی امیدوار کو 1868 کی شق کے تحت نااہل قرار دیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث ہونے کی وجہ سے ٹرمپ امیدوار بننے کے اہل نہیں
صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم نے عدالتی فیصلے کو غلط اور غیر جمہوری قرار دیا ہے۔

عدالتی فیصلے کا اطلاق صرف کولوراڈو پر ہوگا، ٹرمپ ترجمان نے فیصلے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے امریکی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سابق امریکی صدر کے ترجمان نے فیصلے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے امریکی سپریم کورٹ میں اپیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ 4 جنوری تک کولوراڈو عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل کا حق رکھتے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے ترجمان سٹیون چیونگ نے ایک بیان میں کہا ہم جلد ہی ریاست ہائے متحدہ کی سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے اور اس شدید غیر جمہوری فیصلے کو روکنے کے لیے ایک ساتھ درخواست دائر کریں گے۔

سٹیون چیونگ نے مزید کہا کہ کولوراڈو میں ’ڈیموکریٹس کا مقرر کردہ ججوں کا پینل جو بائیڈن کی جانب سے انتخابات میں مداخلت کرنے کے لیے جارج سوروس کی مالی اعانت سے چلنے والے بائیں بازو کے گروپ‘ کی سکیم کی بولی لگا رہا تھا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ’ڈیموکریٹ پارٹی کے رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابات میں بڑھتی ہوئی غالب برتری کی وجہ سے مایوسی کی حالت میں ہیں۔
’انہوں نے بائیڈن کی ناکام صدارت پر سے اعتماد کھو دیا ہے اور اب وہ ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ وہ اگلے نومبر میں امریکی ووٹروں کو انہیں عہدے سے ہٹانے سے روک سکیں۔

تاہم اس فیصلے پر سینیئر رپبلکنز کی طرف سے تنقید بھی کی گئی، جن میں 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف سینیٹر مارکو روبیو بھی شامل ہیں۔

انہوں نے کہا امریکہ دیگر ممالک پر یہی سب کچھ کرنے کی وجہ سے پابندیاں لگاتا رہا ہے، جو آج کولوراڈو کی سپریم کورٹ نے کیا ہے۔2024 کے صدارتی انتخابات میں نامزدگی کی دوڑ میں شامل وویک راماسوامی نے اسے ’سیاسی مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے انتخابی مداخلت کا حربہ‘ قرار دیا,انہوں نے ایک بیان میں کہا: ’یہ (فیصلہ) بالکل جمہوریت پر اصل حملے جیسا ہی ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو 2020 کے انتخابات میں مبینہ مداخلت کے حوالے سے وفاقی سطح پر اور جارجیا کی عدالت میں بھی الزامات کا سامنا ہے، جس نے مستقبل میں صدارت کے عہدے کے لیے ان کی اہلیت پر ایک قانونی بحث کا آغاز کر دیا ہے۔

کولوراڈو عدالت کی کارروائی ملک بھر میں ٹرمپ کے خلاف 14ویں ترمیم کے متعدد مقدمات میں سے ایک ہے جبکہ مینیسوٹا کی عدالت نے گذشتہ ماہ اسی طرح کے اقدام کو مسترد کر دیا تھا۔
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
Not that I have any feelings towards him but he's been stopped from contesting elections only in Colorado.....
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The headline of this post is incorrect.The Colorado state Supreme Court has disqualified Trump.He can still fight elections from 49 other states.Trump will file an appeal in the US Supreme Court which is likely to over rule the Colorado SC decision.American politics is getting polarised.Hopefully there will be civil unrest and chaos which will lead to civil war.Americans have guns and let’s hope they shoot each other.
 
Eagle-on-the-green

Minister (2k+ posts)
امریکہ میں اس پر عمل ھو گا جبکہ پاکستاں میں اس ظرح کے کنجر ھور گج وج کے آتے ھیں۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
امریکہ میں اس پر عمل ھو گا جبکہ پاکستاں میں اس ظرح کے کنجر ھور گج وج کے آتے ھیں۔
Dangerous duffers are doing the same thing in two different countries.
The headline of this post is incorrect.The Colorado state Supreme Court has disqualified Trump.He can still fight elections from 49 other states.Trump will file an appeal in the US Supreme Court which is likely to over rule the Colorado SC decision.American politics is getting polarised.Hopefully there will be civil unrest and chaos which will lead to civil war.Americans have guns and let’s hope they shoot each other.
Muneeray mistry key thukai.
what are trumpandoos doing about it?
what are trumpandoos doing about it?
Not that I have any feelings towards him but he's been stopped from contesting elections only in Colorado.....
American establishment doing same in America which they did in Pakistan. So called champion of democracy and human rights
Pentagon can not afford Trump while they are changing the world order

Just like they are doing to imran khan

Napaak fooj is doing the same
ہاےےۓ ساڈے ٹرمپے نال ہن کی کرن گے ظالم
☹️☹️☹️
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
what are trumpandoos doing about it?
The US Supreme Court did not disqualify him.The Colorado SC did.Colorado is only one of the 50 states.He will most likely file an appeal in US Supreme Court.He can still win easily if he wins majority in big states like California,Texas,NY etc.I am not a fan of Trump but I hope he wins.He will polarise America and create a lot of tension.It is good for other countries if Americans fight with each other instead of invading other countries.
 
Islamabadiya

i liked Trump because he did not start any cia backed wars