الیکشن 2013 میں کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی تھی - جہانگیر ترین
پچھلے کچھ عرصے سے ساری ہارس ٹریڈنگ میں نے کی - جہانگیر ترین
عمران صرف وزیر اعظم بننا چاہتے تھے ، ان کا کوئی نظریہ نہیں - جہانگیر ترین
یہ انٹرویو دراصل حکومت کو بلیک میل کرنے کی کوشش ہے
قیمتیں بڑھنے سے پاکستانی عوام کو سو ارب کا نقصان ہوا لیکن یہ فائدہ گنے کے کاشتکاروں کو گیا: جہانگیر ترین
کیا واقعی گنے کے کاشتکاروں کو سو ارب روپیہ گیا؟؟ اگر کاستکاروں کو یہ فائدہ گیا ہوتا تو وہ اپنی شوگر مل لگاتے یا کم از کم جنوبی پنجاب میں کوئی کاشتکار غریب نہ رہتا اور اس سال وہ دگنے رقبے پر گنا کاشت کرتے
مگر ہوا کیا؟؟
ہوا یہ کہ جہانگیر ترین نے ایک نئی مل لگائی اور گنے کا کاشتکاروں نے کاشت کا رقبہ کم کردیا

Last edited: