
پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے خلاف احتجاج میں ن لیگ نے اپنے بندے پی ٹی آئی کارکن بنا کربھیج دئیے۔۔ ریڈزون میں داخل ہونے سے کسی نے انہیں روکا نہیں اور نہ ہی گرفتار کیا جبکہ پی ٹی آئی کارکن کہیں بھی جلسہ کرتے ہیں یا کارنر میٹنگ کرتے ہیں تو پولیس انہیں روکنے کیلئے پہنچ جاتی ہے۔
عدیل راجہ کے مطابق آج جو پی ٹی آئی کے ورکر بن کر الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کر رہے ہیں یہ ن لیگ کے ورکر ہیں ۔ان کےوالد کورال سے ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1733022701500125577
خرم اقبال کا کہنا تھا کہ بتایا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کےلئے بندے ایک پارٹی کے اسلام آباد سے رہنما نے بھیجے
https://twitter.com/x/status/1733027981138993330
صحافی احسن واحد نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنان اگر عمران خان کانام لیں تو انہیں گرفتار کر لیا جاتا ہے دوسری جانب پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیخلاف احتجاج کرنے والے کرکنان ریڈزون میں جمع ہے ۔۔ سوال یہ ہے انہیں یہاں تک کس نے پہنچایا ہے اور کیا انہیں بھی گرفتار کیا جائے گا؟
https://twitter.com/x/status/1733003234246349077 https://twitter.com/x/status/1733028340292808907
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/int11h11.jpg