الیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کا فیصلے کا حکم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

الیکشن کمیشن کو 60 روز میں خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کا فیصلے کا حکم

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کرانے کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 60 دنوں میں انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا، 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری

https://twitter.com/x/status/1882699326859952358
 
Back
Top