الیکشن کمیشن کا عجیب وغریب فیصلہ، رقم آدھی کرکے ممنوعہ قراردیدی

faisl11l1.jpg


الیکشن کمیشن کا اپنے فیصلے میں سب سے بڑا لطیفہ۔۔ پاکستان کے غیرملکی جوائنٹ اکاؤنٹ سے رقم آدھی کرکے ممنوعہ فنڈنگ ڈیکلئیر کردی

تفصیلات کے مطابق حامدمیر نے ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا حوالہ بھی شئیر کیا

حامد میر کے مطابق تحریک انصاف کو سنگاپور سے رومیتا سیٹھی نامی بھارتی خاتون نے فنڈنگ کی جو 13 ہزار 750 ڈالر ہے۔

https://twitter.com/x/status/1554346261977124864
دراصل سنگاپور سے ناصر عزیز نامی پاکستانی امریکی نے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے ۔

الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ کے 2 نام دیکھ کر کہ ایک نام بھارتی خاتون رومیتا سیٹھی کا ہے، 27500 کو آدھا آدھا کر لیا اور بیوی کے نام پر 13750 ڈالر ڈال کر ممنوعہ قرار دے دیا

اس پر ڈاکٹر ارسلان خالد نے بھی الیکشن کمیشن کے فیصلہ کا صفحہ شئیر کیااور کہا کہ الیکشن کمیشن کا اپنا فیصلہ پڑھ لیں کہ اس خاتون کا شوہر پاکستانی ہے اور اسنے یہ اپنی بیوی کے ساتھ بنے جوائنٹ اکاؤنٹ سے پیمنٹ کی ۔ امید ہے آپ یہ بات بھی لوگوں کو بتائیں گے
https://twitter.com/x/status/1554387849457405953
انہوں نے مزید کہا کہ فیصلہ کے اس حصے کو لے کر ہی سکند راجہ کا نہ صرف استعفی بنتا ہے بلکہ تمام پچھلی تنخواہ بھی واپس لینی چاہیے۔ اس فیصلے کے مطابق اگر شعیب ملک کا اپنی اہلیہ کے ساتھ ایک جوائنٹ اکاؤنٹ ہو اور وہ اس سے پی ٹی آئی کو بینکنگ چینل کے ذریعے فنڈ کرتے ہیں تو یہ ممنوعہ فنڈ ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1554389625782812672
ڈاکٹر شہبازگل کا کہنا تھا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی نے جس کی بیوی بھارتی نژاد خاتون ہے تحریک انصاف کو اپنے اور اپنی بیوی کے جوائنٹ اکاؤنٹ سے 27500 ڈالر بھیجے الیکشن کمشن نے جوائنٹ اکاؤنٹ ہونے کے باعث 27500 میں سے آدھی رقم کو ٹھیک اور 13750 ڈالر کو ممنوعہ قرار دے دیا
https://twitter.com/x/status/1554391356210126848
پی ٹی آئی رہنما سکندر فیاض نے بھی اس فیصلے کو مذاق قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1554383779929677824
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
General Bajwa nay esse din kay leay tu Imran khan ko kha tha Raja sakkandar ko election commissioner bana do.
Waha Bajwa tere chalakiyan.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر نواز شریف نطفہ حرام۔ منی لانڈر چور فراڈئے بھگوڑے کی سپتری قطری جاسم کی داشتہ اوّل سوچ رہی تھی کہ پی ٹی آئی بین اور تمام ممبرز چئیر مین سمیت نا اہل ہو جائیں گے اور اس کے پالتو کتے کنور دلشاد کالئے نے بھی اسی یہی امید دلائی ہوئی تھی مگر کنور دلشاد کالیا گشتی کا بچہ خود ایک جاہل اور نا اہل سکریٹیری ہے جس گشتی کے نچے کالئے کنجر کنور دلشاد کو فارن اور ممنوعہ فنڈنگ اور باقی قانون نہیں معلوم ایسےایسے حرام زادے سکریڑی لیول پر اس ملک میں افسر رہے ہیں یہ کالیا کنجر دلشاد کنور ایک گدھے کا بچہ ہے گشتی کی اولاد کو الیکشن قوانین کے گھوڑے کا بھی نہیں معلوم اور روزانہ بھونکنے آجاتا ہے ٹی وی پر یہ گشتی کا بچہ
 

Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
main bahot pehle se is cec ko haraami bataa chuka hun. mazeed kuchh kehna bekaar hai. shaaid is mulk ko haraami logoon se paak kerne ke liye awaam ko aqalmandi ka muzahira kerna hi pade ga.
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ارسلان پتری اس کو غداری سے لنک کردو۔
تم کر کے دیکھ لو۔کن پر غداری کا الزام چپک گیا اور ان پر ےہیں چپکے گا۔ویسے بھی سابقہ غدار تو ایک دوسرے کو چپک گ"ئے ہیں جیسے سیکیورٹی رسک بے نظیر کا خاندان اور مودی کے یار
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
‏شعیب ملک اور ثانیہ مرزا جوائنٹ اکاؤنٹ کھولیں تو اکاؤنٹ میں موجود آدھی رقم پاکستان میں جائز ہے اور آدھی رقم ممنوعہ ہو گی
shoaib-sania.jpg

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا فیصلہ
پٹواری بھائی اور ان کی بہنیں خوشی سے بے حال

 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
So, Mr. Nasser Aziz is a dual-national Pakistani-American businessman based in USA. In 1997, he married Romita Shetty (both in their 30's) in a civil ceremony in Manhattan, New York. They later traveled to Islamabad and New Delhi for separate family events celebrating their marriage. (her Interview). Both Mr. Nasser Aziz and Mrs. Romita Shetty are US nationals.
Currently, she is the managing director of DiMaio Ahmad Capital LLL (DA Capital)
13us2b.jpg


Here, our very own veteran journalist is claiming Romita Shetty to be Indian National.
https://twitter.com/x/status/1554346261977124864
But in ECP's decision, it clearly states "Mrs. Romita Shetty as "US based business women of Indian origin".
FZJNIFLWAAA73Ju


First of all, I don't think India allow dual nationality. So, Hamid Mir claiming her to be Indian national is is a blatant lie. She can only be called Indian-origin.
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر نواز شریف نطفہ حرام۔ منی لانڈر چور فراڈئے بھگوڑے کی سپتری قطری جاسم کی داشتہ اوّل سوچ رہی تھی کہ پی ٹی آئی بین اور تمام ممبرز چئیر مین سمیت نا اہل ہو جائیں گے اور اس کے پالتو کتے کنور دلشاد کالئے نے بھی اسی یہی امید دلائی ہوئی تھی مگر کنور دلشاد کالیا گشتی کا بچہ خود ایک جاہل اور نا اہل سکریٹیری ہے جس گشتی کے نچے کالئے کنجر کنور دلشاد کو فارن اور ممنوعہ فنڈنگ اور باقی قانون نہیں معلوم ایسےایسے حرام زادے سکریڑی لیول پر اس ملک میں افسر رہے ہیں یہ کالیا کنجر دلشاد کنور ایک گدھے کا بچہ ہے گشتی کی اولاد کو الیکشن قوانین کے گھوڑے کا بھی نہیں معلوم اور روزانہ بھونکنے آجاتا ہے ٹی وی پر یہ گشتی کا بچہ
PTI KEY PASS JAB KOYI LOGIC NAHIYN HOTIY TO SHEBAZ GILL FAWAD CH AOR SHIKH RASHEED PRESS MEYN AA KER GALIYAN DEYNA SHURU KER DEYTEY HEYN. YEH BANDA BHI UNJIN MEYN SEY HEY- WELL DONE- CONTINUE
 

Back
Top