الیکشن کمیشن کا دوہرا معیار بے نقاب ،دستاویزات منظرعام پر

sikandh1h111.jpg

صحافی فہیم اختر ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اہم دستاویز شیئر کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا دوہرا معیار بے نقاب کر دیا۔

فہیم اختر ملک نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں 16 دسمبر 2022ء کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی کو لکھا گیا خط شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ: یہ تہلکہ خیز اور اہم دستاویز ہے جس نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دوہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ: 16 دسمبر 2022ء کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے وزارت منصوبہ بندی کو خط میں لکھ کر کہا گیا ہے بروقت عام انتخابات کروانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے اور اگر 31 مارچ 2023ء تک ڈیجیٹل مردم شماری کے حتمی نتائج فراہم نہ کیے گئے تو آئندہ عام انتخابات پرانی حلقہ بندیوں پر ہی کروائے جائیں گے ۔

انہوں نے لکھا کہ: پھر 5 اگست کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں مردم شماری کی منظوری دی جاتی ہے اور 17 اگست کو الیکشن کمیشن اپنے آئینی موقف سے انحراف کر لیتا ہے اور عام انتخابات کے بجائے حلقہ بندیاں کروانے کا فیصلہ سامنے آتا ہے۔ ملک میں قانون وآئین کی تھوڑی سی بھی بالادستی ہوتی تو آئین کی خلاف ورزی پر چیف الیکشن کمشنر اور ممبران الیکشن کمیشن کیخلاف کارروائی شروع ہو چکی ہوتی۔
https://twitter.com/x/status/1699769207548674394
سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے خبر پر شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ سینئر صحافی غلام نبی میمن نے خبر پر ردعمل دیتےہوئے لکھا کہ: یہاں تو 17 ماہ سے سب ہی حمام ننگے نظر آ رہے ہیں کون ہے جس نے تھوکا نا چاٹا ہو؟
https://twitter.com/x/status/1699774321638744219
ایک صارف نے لکھا کہ: چیف جسٹس آف پاکستان کے کس نے باندھ رکھے ہیں؟ وہ اپنے چودہ مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم نامے پر بھی عمل درآمد نہیں کروا سکے اور نہ ہی اس حکم نامے پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کو توہین عدالت کے نوٹس دیئے ہیں۔ اب ان کی مدت کے سات دن باقی ہیں، وہ کیا کرسکتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1699771546179346845
ایک صارف نے لکھا کہ: ہمارے ملک کا سارا سسٹم ہی آئین پاکستان کے خلاف کام کر رہا ہے، کسی کی تھپکی سے الیکشن کمشنر آئین کو روند رہا ہے!
https://twitter.com/x/status/1699771085816737800
ایک صارف نے لکھا کہ:اس وقت پاکستان میں مارشل لاء نافذ ہو چکا ہے، امریکی سفیر کی پاکستانی حکام سے ملاقاتیں اسی بات کا اشارہ ہیں کہ یہ لوگ اب اسی طرزعمل پر ملک چلانے کے حامی ہیں۔ بین الاقوامی قوتوں کو پاکستان کی جمہوریت سے کوئی مطلب نہیں وہ صرف اپنے مفادات دیکھتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1699770526246621506
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
10 yrs from now, historians will conclude that the primary reason for Imran Khan's failure in politics were:

1) shaking hands with estab to come into power
2) depending on estab for governance and accountability
3) picking up unnecessary and unrelevant fights with every one
4) instigating and wishing mutiny in world's 8th largest disciplined nuclear army
5) relying too much on social media and developing political strategy based on YouTube vlogs
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

Lo G nani ke tandoor se ek aur tandoor nikal parda
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
عہد حاظر کا بدنام ترین بد ترین بدکردار ۔باجوہ اور عاصم منیر کا ٹٹو ۔انہوں نے پاکستان کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے ۔تاریخ نہ عوام ان کو معاف کرے گی
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
عہد حاظر کا بدنام ترین بد ترین بدکردار ۔باجوہ اور عاصم منیر کا ٹٹو ۔انہوں نے پاکستان کو ادھیڑ کر رکھ دیا ہے ۔تاریخ نہ عوام ان کو معاف کرے گی
puri ki puri military leadership... not just 2 bastards.. these all are madar frosh
1266300_3533931_coas_updates.jpg
 
Back
Top