battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ۔۔!! اسلام آباد کے تینوں حلقوں سے ن لیگ کے امیدواروں کی درخواستیں منظور، الیکشن کمیشن نے کیسز پنڈی ٹربیونل کے جج جسٹس ریٹائرڈ عبدالشکور پراچہ کو منتقل کر دیئے۔
https://twitter.com/x/status/1863867342993707428
https://twitter.com/x/status/1863867342993707428