الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اس کا احترام کریں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

battery low

Minister (2k+ posts)
سلام آباد : سپریم کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کے حلقے 7 زیارت سےخلیل الرحمان کی 11 پولنگ اسٹیشنز پر دوبار پولنگ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کردی ۔11 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ ن کے نور محمد 2888 ووٹوں سے کامیاب ہوئے ۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب تک الیکشن کمیشن کا کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی عمل نہیں بتائیں گے مداخلت نہیں کریں گے۔ 11 پولنگ اسٹیشنز پر فائرنگ ہوئی ایک شخص قتل ہوا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں آئین کی کہاں خلاف ورزی ہوئی؟ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے انکوائری نہیں کی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر نتائج سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پہلے انتخابات میں خلیل الرحمن جیتے تھے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے پوچھا کہ کیا الیکشن میں کوئی دھاندلی ہوئی ہے؟ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ جی الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر دھاندلی ہوئی ہے تو متعلقہ فورم پر اپنا مقدمہ ثابت کریں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آئین بڑا واضح ہے۔الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اسکا احترام کریں ۔آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ ہو تو مداخلت نہیں کریں گے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1765031732061917524
 
Last edited by a moderator:

ranaji

President (40k+ posts)
وہ پوچھنا تھا کہ پاکستان میں کونسا کونسا ادارہ غیر آئینی ہے جسکا احترام کرنے کی ضرورت نہیں
قاضی صاحب غیر آئینی سرکاری اداروں کی لسٹ بھی بتا دو تاکہ معلوم ہو کن کن کا احترام فرض نہیں
 
mhdazym

MPA (400+ posts)
TERI PAIN DA PHUDDA O QAZI
Jim Carrey Reaction GIF
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سلام آباد : سپریم کورٹ میں بلوچستان اسمبلی کے حلقے 7 زیارت سےخلیل الرحمان کی 11 پولنگ اسٹیشنز پر دوبار پولنگ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کردی ۔11 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ ن کے نور محمد 2888 ووٹوں سے کامیاب ہوئے ۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب تک الیکشن کمیشن کا کوئی غیر قانونی یا غیر آئینی عمل نہیں بتائیں گے مداخلت نہیں کریں گے۔ 11 پولنگ اسٹیشنز پر فائرنگ ہوئی ایک شخص قتل ہوا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں آئین کی کہاں خلاف ورزی ہوئی؟ وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے انکوائری نہیں کی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ اگر نتائج سے کوئی مسئلہ ہے تو متعلقہ فورم پر جائیں۔

وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پہلے انتخابات میں خلیل الرحمن جیتے تھے۔ جسٹس محمد علی مظہر نے پوچھا کہ کیا الیکشن میں کوئی دھاندلی ہوئی ہے؟ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ جی الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ اگر دھاندلی ہوئی ہے تو متعلقہ فورم پر اپنا مقدمہ ثابت کریں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آئین بڑا واضح ہے۔الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اسکا احترام کریں ۔آئین و قانون کی خلاف ورزی نہ ہو تو مداخلت نہیں کریں گے۔

Source
ادارہ آئینی ہے مگر کام سارے غیر آئینی کر رہا ہے ، اس چیپ جسٹس نے بھی خوب بدمعاشی چلا رکھی ہے

Fight Kangaroo GIF
 
snowballpk

Councller (250+ posts)
الیکشن کمیشن نے دھاندلی کے ثبوت ویب پر اپ لوڈ کردئیے ہیں سارا پاکستان دیکھ لے دھاندلی کیسے ہوئ
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Does this dumbhead not know that by not holding the election on time ECP did violate the constitution? What did he do about that?
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جن اداروں نے قاضی کی پوشل پر پاوں رکھا تو وہ آئینی ادارے نہیں تھے جن کے لوگوں کے خلاف لمبی لمبی تقریریں کرتا تھا۔لوگ الیکشن کمیشن کا احترام تب کریں گے جب اس میں قابل احترام لوگ بیٹھ کر قابل احترام کام کریں گے
قاضی فراڈ کے لئے پاکستان میں عوام کا وجود ہی غیر آئینی ہے ان کے کسی آئینی حق کا نہ ان کی جان ومال کا احترام فرض ہے نہ ان کے لئے کسی قسم کا احترام ضروری ہے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وہ پوچھنا تھا کہ پاکستان میں کونسا کونسا ادارہ غیر آئینی ہے جسکا احترام کرنے کی ضرورت نہیں
قاضی صاحب غیر آئینی سرکاری اداروں کی لسٹ بھی بتا دو تاکہ معلوم ہو کن کن کا احترام فرض نہیں
AWAM
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جن اداروں نے قاضی کی پوشل پر پاوں رکھا تو وہ آئینی ادارے نہیں تھے جن کے لوگوں کے خلاف لمبی لمبی تقریریں کرتا تھا۔لوگ الیکشن کمیشن کا احترام تب کریں گے جب اس میں قابل احترام لوگ بیٹھ کر قابل احترام کام کریں گے
قاضی فراڈ کے لئے پاکستان میں عوام کا وجود ہی غیر آئینی ہے ان کے کسی آئینی حق کا نہ ان کی جان ومال کا احترام فرض ہے نہ ان کے لئے کسی قسم کا احترام ضروری ہے
فراڈ عیسیٰ کی ایک بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ پاکستان ایک گٹر بنا دیا ہے ہم نے۔ بالکل بے غیرت اور بے ایمان ججز اور جرنیلوں نے ملکر اس ملک کو گٹر بنا دیا ہے۔ جب تک فراڈ عیسیٰ جیسے اور عاصم منیر جیسے لوگ اس ملک پر قابض رہیں گے یہ گٹر کی رہے گا