عوام نے ہمیں سادہ اکثریت نہیں دی اس لیے الیکشن میں عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنا ہماری ذمہ داری نہیں ! رانا ثناءاللہ
ہمارے سب وعدے سادہ اکثریت کی شرط پہ تھے عوام نے ہمیں سادہ اکثریت نہیں دی اسلئے اب ن لیگ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ اپنا کوئی وعدہ پورا کرے:- راناثناءاللہ
الیکشن رزلٹ ہماری امیدوں کے مطابق نہیں تھا
نواز شریف کو اپوزیشن سے بات کرنی چاہئیے
رانا ثناءاللہ کی اہم گفتگو