Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پتن کی الیکشن آڈٹ رپورٹ میں اہم انکشافات، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر موجود ریکارڈ کے مطابق لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے کئی حلقوں کے نتائج کا اعلان فارم 45 کے بغیر کیا گیا ویب سائیٹ پر 45 کی بجائے فارم 46 ڈالا گیا ہے جو الیکشن رولز کی خلاف ورزی ہے
https://twitter.com/x/status/1808577461212328112
پتن کی ایک رپورٹ کے مطابق قومی اسبملی کے حلقہ این اے 125 اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 146 , 148 ,150 ,151 ,152, 153 ,154 , 156 , 157 , 159 , 162, 163 , 164 , 166 , 167 , 170 , 172 , 173 , اور پی پی 174 کا رزلٹ الیکشن کمشن نے بغیر فارم 45 کے جاری کی
https://twitter.com/x/status/1808522935012896892
پتن کی آڈٹ رپورٹ ۔۔۔ لاہور کے حلقوں سے فارم 45 ہی غائب کردیے گئے اور یہ کام الیکشن کمشن کے راجہ جی نے کیا
https://twitter.com/x/status/1808681622067122361

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/USsC8H3.jpeg