الیکشن جب بھی ہوں پی ٹی آئی کو اقتدار نہیں ملے گا،حامدمیر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
hamdiahashaha.jpg


مجھ پر تابڑ توڑ حملے کرنے والوں میں وہ اینکرز سرفہرست تھے جن کو پچھلے دنوں میں نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وقت دینے سے معذرت کی تھی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جنرل باجوہ پر تنقید سے زیادہ تکلیف کچھ بھارتی صحافیوں کو ہوئی کیونکہ ان بھارتی صحافیوں کا خیال ہے کہ باجوہ نے پاکستان اور بھارت کو قریب لانے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ ان میں ایسے بھی ہیں جو پاکستان آ کر آف دی ریکارڈ بریفنگز سے مستفید ہوتے اور واپس جا کر کہتے تھے کہ بھارت کو پاکستان کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلنی چاہئے۔

میرے پاس ایسے بھارتی صحافیوں کے پیغامات آئے جن کا خیال ہے کہ نسیم زہرہ نے مجھے اپنے کسی سازشی ایجنڈے کے لئے استعمال کرلیا۔ دوسری طرف نسیم زہرہ اپنے موقف پر ڈٹی رہیں بلکہ انہوں نے کچھ صاحبان کو قانونی نوٹس بھی دے دیئے ہیں۔

یہ تفصیل بتانے کا مقصد صرف یہ ہے کہ نسیم زہرہ نے مجھ سے کشمیر کا سوال اس لئے پوچھا کیونکہ میں نے درخواست کی تھی کہ مجھے پاکستانی سیاست میں نہ الجھایا جائے۔ اب تو آئی ایس پی آر نے اس معاملے پر وضاحت بھی کر دی ہے۔

ناقدین کو صرف یہ عرض کرنا ہے کہ 5اگست 2019ء کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کی تھی۔ عین اس دن روزنامہ جنگ میں اس خاکسار نے کشمیر کی صورت حال پر کالم لکھا تھا کیونکہ باجوہ صاحب نے بھارت کیساتھ بیک ڈور چینل 2017ء سے کھول رکھا تھا۔ بھارت کے بارے میں ان کے تمام اندازے غلط اور ہمارے صحیح ثابت ہو رہے تھے۔ اگر وہ بھارت سے دوستی کی کوشش پارلیمینٹ کو اعتماد میں لے کر کرتے تو بہتر ہوتا لیکن باجوہ اور عمران خان دونوں نے پارلیمینٹ کو ایک ربڑ اسٹیمپ بنا رکھا تھا۔

آج عمران خان ہر قیمت پر دوبارہ ایک ایسا اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں جس میں وہ ایک دفعہ پھر اختیار سے محروم ہوں گے۔

پچھلے دنوں ہمدم دیرینہ عامر متین نے اپنے ٹی وی شو میں الیکشن کے التوا کی وجہ پوچھی تو میں نے انہیں تفصیلی جواب دیا۔ عرض کیا کہ مجھے نوے دن میں الیکشن نہ ہونے کا اس لئے پتہ تھا کہ میں اپنے ذاتی تجربے کی روشنی میں جانتا ہوں کہ پاکستان میں آئین غیر موثر ہو چکا ہے۔

میں اپنی صحافتی زندگی میں تین دفعہ پابندیوں اور کئی قاتلانہ حملوں کا سامنا کر چکا ہوں۔ مجھ پر کبھی کسی عدالت کے حکم پر پابندی نہیں لگی نہ کسی عدالت نے یہ پابندی ختم کرائی۔ ایک قاتلانہ حملے کی انکوائری چیف جسٹس آف پاکستان نے کی لیکن وہ میرے نامزد کردہ ملزم کو انکوائری کمیشن کے سامنے بلانے میں ناکام رہے۔

ستم ظریفی تو یہ تھی کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مشہور زمانہ تھانہ رمنا میں میرے خلاف ایک ایسے واقع کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا جو شمالی وزیرستان میں کئی سال قبل پیش آیا جب تھانہ رمنا کا وجود ہی نہ تھا۔

کسی کو اچھا لگے یا برا عدالتیں بے چارے سیاستدانوں کو پھانسی بھی لگا دیتی ہیں اور جیل میں بھی ڈال دیتی ہیں لیکن مشرف کے معاملے پر سرنڈر کردیتی ہیں۔

جن ججوں کے فیصلے ساس اور بیٹے کے مفادات کا شکار ہو جائیں وہ نوے دن میں الیکشن نہیں کرا سکتے۔

آگے کی بھی سن لیں۔ الیکشن جب بھی ہوئے اقتدار انہیں نہیں ملے گا جو ایک کروڑ بیس لاکھ میں کسی پارٹی کا ٹکٹ بیچ رہے ہیں۔
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چل تو اقتدار میں آ جانا۔عمران خان الیکشن سے لوگوں کے ووٹ سے آنا چاہتا ہے اقتدار میں تو اگر اقتدار انہیں ملے گا جن کے ہاتھ جرایم سے لتھڑے ہیں اور جن کے پاس ووٹ نہیں تو فوج خود اقتدار پر سامنے آ کر قابض ہو اسے ان دنیا جہان کے چوروں غداروں کی ضرورت کیوں ہے ؟کیا اکیلے ملک نہیں لوٹا جاتا؟
 

Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan Dunya ka wahid mulk ha jiss main election sey phalay sab ko pata huta ha hakumat kess ko milay ge.
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
چل ہٹ گانڈو

جب پی ٹی آئی کو اقتدار کا نہ ملنا کنفرم ہے

تو تیرے مالکوں کو الیکشن کرنے میں کونسا درد ہے۔۔

دلا حرامی۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر تو مثلہ ہی حل ہوگیا جب الیکشن کے بعد بھی اقتدار نہیں ملنا تو پھر کالے شاہ کنجر مثلی میراثی اور چوڑے کو بھی کوئی فکر نہیں ہونی چاہے اور نا ہی اس چوڑے کالئے گشتی کے بچے کے مالکوں کو پھر تو جلدی سے الیکشن کرادو اتنا گند گھولنے کے کیا ضرورت ہے
 

rahail

Senator (1k+ posts)
Pakistan ki qismat ko yehi log shape kar rahey hain filalhal. kiyon kay Pakistani awam sattu pee kar sowe howi hai. In ko ghanta farq nahin parh raha kay mulk tabah ho raha hai. Un ko amma, abba, biwi or bachon se fursat nahin or mehangai nay qamr thor di hai..

Ab kiya kar sakhte hein.. In he razoolon or kameenon ki hakomat me jeena parhe ga. Pakistani awam bas kisi tarah america europe bhagna chahti hai.. POORI QOUM HE BAGHORI HAI.
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
Yh kaam itna hi asan huta tu ab tk election hu gye hutey... Phudo analyst hai yh log just like FA pass duffers most of these so called analyst are also FA or BA pass duffers
 

umair ahmed

MPA (400+ posts)
Hakoomat girnay Kay baad Imran khan mulk say bhaag jaai gaa
Imran khan pay 2 cases huay to darr jaaai gaa
Punjab elections mein PMLN 18/20 seats jeetay gee
Pervaiz Elahi kabhee bhee assembly tehleek Nahi karay gaa
Vote of confidence Kay liye banday kisee bhee soorat pooray Nahi hon gay

Aur ab ye chooran. Ye Baysharam seekhtay Nahi hai
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Imagine a senior anchor telling people that election doesn't matter / votes don't matter.

Someone else is running the county; and somehow he has no problem with it.