الیکشن تب ہوں گے جب میں چاہوں گا، آصف زرداری

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ھاں ھاں فرعون کے بچے

زیادہ ٹائم نہیں بچا تیرا جہنم میں پہنچنے میں۔۔
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
They say that isa is a haraami and no doubt he is but Bandial is a bigger haraami because he has killed PK with a 1000 cuts. The haraami says all the right thing, and all our YouTubers report it as if he means it. All the while the cowardly bastard laughs all the way to the bank.
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1666156507879047182
200.gif
 

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)

ہے فلسفوں کی گرد نگاہوں کے سامنے​


ایسے میں خاک، سوچ کو رستہ دکھائی دے​


دیدہ وروں کے شہر میں ہر ایک پستہ قد​


پنجوں کے بل کھڑا ہے، کہ اونچا دکھائی دے​

 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
شریفوں کے پاس کیا زرداری کی بھی کوئی وڈیو شڈیو ہے یا صرف تحریک انصاف کے لوگوں کو ہی ڈراتے دھمکاتے ہیں؟
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ہر شخص اس ہجوم میں تنہا دکھائی دے
دنیا بھی اک عجیب تماشا دکھائی دے
اک عمر قطع وادیٔ شب میں گزر گئی
اب تو کہیں سحر کا اجالا دکھائی دے
اے موجۂ سراب تمنا ستم نہ کر
صحرا ہی سامنے ہے تو صحرا دکھائی دے
میں بھی چلا تو پیاس بجھانے کو تھا مگر
ساحل کو دیکھتا ہوں کہ پیاسا دکھائی دے
الفاظ ختم ہوں تو ملے رشتۂ خیال
یہ گرد بیٹھ جائے تو رستہ دکھائی دے
کون اپنا عکس دیکھ کے حیراں پلٹ گیا
چہرہ یہ موج موج میں کس کا دکھائی دے
تو منکر وفا ہے تجھے کیا دکھاؤں دل
غم شعلہ نہاں ہے بھلا کیا دکھائی دے
ہر شب در خیال پہ ٹھہرے وہ ایک چاپ
ہر شب فصیل دل پہ وہ چہرہ دکھائی دے
لب‌ بستگی سے اور کھلے غنچۂ صدا
وہ چپ رہے تو اور بھی گویا دکھائی دے
اسلمؔ غریب‌ شہر سخن ہے کبھی ملیں
کہتے ہیں آدمی تو بھلا سا دکھائی دے

اسلم انصاری