اللہ نے کیسے ھماری اس بہن کی زبان پکڑ کے اس سے سچ اگلوایا

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
دعائیں تو میں آپ لوگوں کے لئے مانگ رہی ہوں .الله آپ سب کو مکمل غیر جانبدار ہو کر معاملات دیکھنے کی توفیق دے
😂

درد منت کش دوا نہ ہوا
یہ بھی اچھا ہوا ، برا نہ ہوا
جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو
ایک بہانہ ہوا ، گلہ نہ ہوا
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تیرا جواب بھی جالم جمانے کی طرح کا جالم ہے ۔ استاد تو جیل میں بیٹھا سائیکل چلاوے ھے ۔ ھمرا لوگوں کے ساتھ پھر نئے سرے سے جلم ہوگیا رے ۔
تو ہے کاہے کی پھکر گرو اندر ہوبے یا بار تیرے لیے بریانی ہر بقت تیار تو موجا کر موجا جندگی اک ای بار ملے اے پھر وہ نئی سنا تو نے

جندگی کا ساج بی کیا ساج اے

بج رئی اے اور بے آباج اے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پوری فوج ملک کی سب سے بڑی سیاسی عسکری پارٹی ہے ..پہلی دفعہ کھل کر الیکشن لڑ رہی ہے
یہی تو بات ہے جی کہ وطن کے نشیلے جوان کھل کر اس ملک کے اصلی وارثوں کے خلاف آگئے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

درد منت کش دوا نہ ہوا
یہ بھی اچھا ہوا ، برا نہ ہوا
جمع کرتے ہو کیوں رقیبوں کو
ایک بہانہ ہوا ، گلہ نہ ہوا
ابے یہ کیا کیہ ریا اے چچا گالب سنے گا تو بوت گسہ ہووے گا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ابے یہ کیا کیہ ریا اے چچا گالب سنے گا تو بوت گسہ ہووے گا

گالب کی بات ھی کرریا اوں ۔
سسرا نہ موکلی میں ھیڈ ڈالتا ، نہ زبیدہ بانو برآمد ہوتی ۔

پر توُ کاھے کو اتنی بول ریا اے ۔ دیکھتا نئیں ، نادان بی بی بھی غوطہ کھاری اے ، خوامخواہ ۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

گالب کی بات ھی کرریا اوں ۔
سسرا نہ موکلی میں ھیڈ ڈالتا ، نہ زبیدہ بانو برآمد ہوتی ۔

پر توُ کاھے کو اتنی بول ریا اے ۔ دیکھتا نئیں ، نادان بی بی بھی غوطہ کھاری اے ، خوامخواہ ۔
دنیا چائے کچ نہ بولے ام تو بولے گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہی تو بات ہے جی کہ وطن کے نشیلے جوان کھل کر اس ملک کے اصلی وارثوں کے خلاف آگئے ہیں
ڈکٹیٹر کی ہمیشہ مخالفت کی ..یہ تو اب معلوم ہوا کہ پوری کی پوری فوج ڈکٹیٹر ہے .قابض ہے پچھلے پچھتر سالوں سے .فرماتی ہے کہ اگر کوئی ملک توڑے تو کیا ہم اسے حکومت سے نہ نکالیں .پہلے تو اس پر آرٹیکل سکس لگاؤ اور پھر ملک توڑنے پر پچھلوں کو قبر سے نکال کر لٹکاؤ .
کسی ایک وزیر اعظم کو انہوں نے مدت پوری نہیں کرنے دی ..کیا سارے کے سارے غدار تھے یا یہ خود غدار ابن غدار ہیں .
کاش نواز نے نکالے جانے پر " مجھے کیوں نکالا " کا گیت گانے کی بجائے یہ بتاتا کہ اسے کیوں نکالا اور کس نے نکالا ..وہ تو تینوں دفعہ روتا روتا چلا گیا .اب آ بھی رہا ہے تو " انہی " کے کندھوں پر
عمران کے لئے کسی نے کہا تھا کہ اگر اسے نکالا تو یہ نہیں کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا بلکہ بتا کر جائے گا کہ اسے کیوں نکالا .
اچھا ہوا سب کے اصل چہرے سامنے آ گئے .انشاء الله اب اس چھلنی سے گزر کر جو بھی آئے گا .اچھا ہی کرے گا
 
رھن دے رھن دے رھن دے ۔

Last edited:

یہ لوگ ایوب اور یحی جیسے مرتدوں کے پاؤں دھوکر پیتے رہے ہیں اور منیرا وہسکی آج بھی انہی کے نقش قدم پر چل رہا ہے پہلے تو ان سے کوئی پوچھے کہ تمہیں حکومت گرانے کا اختیار کس نے دیا ہے تم بندوق کے زور پر حکومت گرا کر خود کو محب وطن ثابت کرتے ہو نواز پہلے بھی فوجیوں کے کندھے پر ہی بیٹھ کر آیا تھا اور ضیاء کے مرنے کے بعد اس کا مشن پورا کرونگا گاتا پھرتا تھا یہ نواز جیسے بونوں کے بس کی بات نہیں ہے کہ وہ عوام کو سچ دکھاتا یہ عمران جیسے مرد قلندر کا ہی کام ہے فوجیوں نے ہر اس لیڈر کو قتل کروایا جو پاکستانی تھا اور پاکستاں کی ترقی چاہتا تھا یہ تو اللہ بھلا کرے گوروں کا کہ انہون نے انٹر نیٹ ایجاد کر کے ہر بندے کے ہاتھ میں پکڑا دیا اور اللہ عمران کو جزائے خیر دے کہ اس نے ان لوگوں کا سارا پول کھول دیا ورنہ ہم آج بھی انہیں کے گیت گا رہے ہوتے بہرحال اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ملک کو ان پلید جرنیلوں سے نجات دے کر عوام کے سکھ کی کوئی راہ نکالے آمین
 
بہت جذباتی نہ بن تابان ۔

عمران کی حکومت کا خاتمہ عدم اعتماد کی قرار داد سے ہوا تھا ۔

اگر عمران جی ایچ کیو کے اکھٹے کیے ہوئے لوٹوں کے سہارے حکومت نہ کرتا تو تحریک عدم اعتماد میں وہ سب اسے ھی ووٹ دیتے ۔ وہ لیڈر کیسا ہے جو اپنے لوگوں کو متحد نہ رکھ سکا ۔

انقلاب کا نعرہ لگانا اتنا ھی آسان ہے جس طرح جگہ کا پتہ پوچھنا ، ھر بندہ اشارے سے سمجھا دے گا ، لیکن کوئ بمشکل ھی ھمراہ چل کر بتائے گا ۔

یہی عمران تھا ، یہی باجوہ اور فیض ، یہی جہانگیر ترین کا جہاز ، اور اس میں بیٹھے لوٹوں کی قطار ۔اور یہی چار سال یک صفحہ یک صفحہ کا صبح شام رٹا ۔

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ۔
 
تو نے غور سے نہیں پڑھا میں کہا ہے کہ اللہ گوروں کا بھلا کرے کہ انہوں نے انٹر نیٹ ایجاد کیا ہے عمران نے تو صرف راہ دکھا ئی ہے یہ عام عوام ہی ہیں جو انٹرنیٹ کی مہربانی سے ایک دوسرے سے جڑ گئے ہیں اور انہیں سمجھ آگئی ہے کہ اصل دشمن کون ہے میں نے عمران کی سیاست یا حکومت کا کوئی ذکر نہیں کیا لیکن ایک کریڈٹ عمران کا ہے کہ اس نے سب کو ننگا کر دیا ہے اور یہ بڑے دل گردے کا کام ہے جو گنجے بونوں کا کام نہیں ہے

گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں
وہ بونےکیا گریں گے جو فوجیوں کے بل چلیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
شزادے انٹیلیجنس رپورٹیں عدالتوں میں دکھانے کے لئے نہیں ہوتیں یہ پیش بندیاں ہوتی ہیں اپنے ملک وقوم کو دشمن کے حملوں سے بچانے کے لئے دشمن کے وار کرنے سے پہلے انکا سد باب کرنے کے لئے ساری دنیا کے ممالک کے سفارت خانوں میں جاسوس ہوتے ہیں جو وہاں سے معلومات لے کر اپنے ملکوں کو بھیجتے ہیں انٹیلیجنس صرف دہشت گردی کے سد باب کا نام نہیں ہے ہزاروں طرح کی انٹیلیجنس ہوتی ہیں عدالتوں کا کام بہت بعد میں آتا ہے

اور ہاں پاکستان میں پاکستانی قانون کی پلید جرنیلوں اور گنجوں کو پرواہ نہیں ہے تو انٹر نیشينل قانون کو کون پوچھتا ہے ہر

ملک اپنا فائدہ پہلے دیکھتا ہے بعد میں دوسوں کا انڈیا کی مثال تمہارے سامنے ہے یہ پاکستانی پلید جرنیل اور گنجے ہی ہیں جو دوسروں کو اپنی بیٹیاں پیش کرتے ہیں
سر آپ صحیح کیہ رہے ہیں - اصل بات اسی پر ہو رہی تھی کہ مسنگ پرسنز پر اگر انٹلیجنس رپورٹس ہیں تو ان کو عدالتوں عام میں استمعال نہیں کیا جا سکتا - اسی لئے ملٹری کورٹس بنی تھیں اور ان کی حمایت عمران خان نے بھی کی تھی

اس تھریڈ پر میرے بھائی منور خان جیسوں نے یہی لسی رڑکنی شروع کی ہوئی ہے کہ اس کو عدالتوں میں لاؤ - کون اجنسیوں کے پاس ہے کو ایران افگہنستان یا ہندوستان بھگا ہوا ہے اس کا پتا نہیں - ہمیں تو سارے مسنگ پرسن کے کھاتے میں ڈال کر دکھاۓ جاتے ہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
See Raha we are not on a telephone call, if you have a point make it. don’t go for question answer sessions to build your narrative.

for me I believe they are picked up by secret agencies on suspicion of involvement with separatist Baloch movement.

This is not new, happened with MQM in the past, before that with Bengalis. Sindh nationalists and recently with the people of FATA.
We have a long history of long discussions Munawar Khan. So dont be surprised. Reason for my question was to open up your brain and tell you not to pick it from the middle and focus on term of "missing persons". First, you think about why they are missing (if they are missing).

And shame on you for quoting MQM. Did you forget all that MQM was doing ??
You forgot what they did to your IK on May 12/2007?
You forgot Baldiya town fire in which 300 people got burnt.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تو نے غور سے نہیں پڑھا میں کہا ہے کہ اللہ گوروں کا بھلا کرے کہ انہوں نے انٹر نیٹ ایجاد کیا ہے عمران نے تو صرف راہ دکھا ئی ہے یہ عام عوام ہی ہیں جو انٹرنیٹ کی مہربانی سے ایک دوسرے سے جڑ گئے ہیں اور انہیں سمجھ آگئی ہے کہ اصل دشمن کون ہے میں نے عمران کی سیاست یا حکومت کا کوئی ذکر نہیں کیا لیکن ایک کریڈٹ عمران کا ہے کہ اس نے سب کو ننگا کر دیا ہے اور یہ بڑے دل گردے کا کام ہے جو گنجے بونوں کا کام نہیں ہے

گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں
وہ بونےکیا گریں گے جو فوجیوں کے بل چلیں

مجھے حیرت ھے کہ تم اتنے تجربے کار ہونے کے باوجود یہ کہہ رہے ہو کہ عمران خان نے سب کو ننگا کردیا ؟ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان نے ازل کے ننگوں کو پہلے کپڑے دیے ہونگے اور پھر ان کے کپڑے اتارے ہونگے ۔ یا پھر جن لوگوں کی بات تم کررہے ہو وہ کوئ اور لوگ ہونگے ، کیونکہ ان لوگوں کے ننگے ہونے کا احساس اور ادراک تو عام لوگوں کو 1967 میں ھی ہوگیا تھا ۔ اس کے لیے انہیں عمران کی ضرورت نہیں تھی ۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آئی ایس آئی ایک سیاسی پارٹی سے زیادہ کچھ نہیں ہے اگر یہ انٹیلیجینس ایجنسی ہوتی تو تو نہ پشاور مینا بازار میں دھماکے ہوتے نہ ہی ان کے آرمی سکولوں پر حملہ ہوتا نہ ہی اور واقعات ہوتے یہاں جس کا دل چاہتا ہے اندر گھس کے کے انکی مارتا ہے
پوری فوج ملک کی سب سے بڑی سیاسی عسکری پارٹی ہے ..پہلی دفعہ کھل کر الیکشن لڑ رہی ہے
لیکن میری نجومیاتی رگ یہ بتا رہی ہیں کہ یہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ور ایسٹیبلشمنٹ آخری مرتبہ ایلکشن لڑ رہی ہیں - جیسا سبق عمران خان نے ان کو سکھایا ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں - اگلی اسمبلی کے حلف اٹھاتے ساتھ ہی ملک میں
Pin drop silence
والی خاموشی چھا جانی ہے - خان صاب کے بنی گالا محل کے گرد دیواریں بارہ بارہ فٹ اونچی کر کے ان کو ان کے دو کتوں کے ساتھ آرام سے زندگی گزارنے کے لئے چھوڑ دیا جاۓ گا

اسمبلی میں کوئی در حقیقت کوئی اپوزیشن نہیں سب حکومتی پپارٹی ہونی ہے - خان کے گم جانے کے بعد بارلے پار ٹائم محب وطن پاکستانیوں کی سیاست سے انٹرسٹ ختم ہو جانی ہیں اور یو ٹیوبیوں کی کمائی بھی آھستہ آھستہ ختم ہونی شروع ہو جانی ہے
یہ سب جَبراً اس لئے کیا جاے گا کہ ھمیں اپنے قرضے ختم کرنے کے لئے اپنی بندرگاہ بیچنی پڑے گی - اور چین سے اس سیریس نگوشیشن کے لئے شاباش شریف کو ایک مظبوط وزیراعظم بنا کر دیکھایا جانا لازمی ہے

اب آپ کو میرے اوپر ہنسنے کی اجازت ہے 😁 -- بس یہ الفاظ یاد رکھنے کی گزارش ہے - یہ اگلے دو سالوں میں ہی ہونا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے حیرت ھے کہ تم اتنے تجربے کار ہونے کے باوجود یہ کہہ رہے ہو کہ عمران خان نے سب کو ننگا کردیا ؟ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان نے ازل کے ننگوں کو پہلے کپڑے دیے ہونگے اور پھر ان کے کپڑے اتارے ہونگے ۔ یا پھر جن لوگوں کی بات تم کررہے ہو وہ کوئ اور لوگ ہونگے ، کیونکہ ان لوگوں کے ننگے ہونے کا احساس اور ادراک تو عام لوگوں کو 1967 میں ھی ہوگیا تھا ۔ اس کے لیے انہیں عمران کی ضرورت نہیں تھی ۔
او ہو یار یہ عمرانی
buzzwords
پر چلنے والی مخلوق ہے - آج کل "ننگا کر دیا" ان کا بز ورڈ ہے - سوچنے سمجھنے کی ضرورت نہیں کہ خد عمران خان کے ساتھ کیا ہو رہا ہے - انہوں نے ساروں کو ننگ مننگا کر کے بھول جانا ہے کہ یہ کر کیا رہے تھے -- پھر انہوں نے کپڑے پہنے بندوں کی خلاف تحریکیں چلانی شروع کر دینی ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے حیرت ھے کہ تم اتنے تجربے کار ہونے کے باوجود یہ کہہ رہے ہو کہ عمران خان نے سب کو ننگا کردیا ؟ مجھے لگتا ہے کہ عمران خان نے ازل کے ننگوں کو پہلے کپڑے دیے ہونگے اور پھر ان کے کپڑے اتارے ہونگے ۔ یا پھر جن لوگوں کی بات تم کررہے ہو وہ کوئ اور لوگ ہونگے ، کیونکہ ان لوگوں کے ننگے ہونے کا احساس اور ادراک تو عام لوگوں کو 1967 میں ھی ہوگیا تھا ۔ اس کے لیے انہیں عمران کی ضرورت نہیں تھی ۔
نہیں پلید جر نیل ایسے تھے جنہوں نے کپڑے پہننے کا ڈھونگ کیا ہوا تھا اور ہم ان ڈھونگیوں کے ڈھونگ کو بہت مانتے تھے ان کے ترانے گاتے تھے عمران کا کریڈت یہ ہے کہ اس نے ان کے آگے تنے ہوئے پردے کھینچ دئے ہیں اور عوام انہین روز جوتے مارتی ہے ویسے ایک بات کہوں یہ سب سیاستدانوں کا اپنا ہی قصور ہے وہ ہی انکے حق میں قانون بنا بنا کر ان پلیدوں کو مضبوط کرتے رہے ہیں بہر حال اللہ الحق ہے ظلم کی رات جتنی بھی طویل ہو اس کی صبح ضرور ہوتی ہے اور اب آسمان پر سیاہی چھٹنے لگی ہے ہم نہیں تو ہمارے بعد کی نسلیں وہ روشن صبح ضرور دیکھیں گی