الله جی میرے والا انصاف کہاں ہے

vvaqar

Senator (1k+ posts)
نورے کے کہنے کا مقصد یہ ہے کو جسٹس اطہر من الله ان کے ساتھ مزید انصاف کرتے ہوے انہیں وزیر اعظم کی کرسی دوبارہ دلوائیں

:ROFLMAO::ROFLMAO:


651.png



https://e.jang.com.pk/09-30-2018/pindi/pic.asp?picname=651.png
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
651.png



. ابے نورے مت مانگو الله سبحان و تعالیٰ سے انصاف
اگر الله سبحان و تعالیٰ نے واقعی انصاف کیا نا تو تم اپنے پر دادا،
دلا ہاراں والا، کی طرح امرتسر کی ہیرا منڈی میں گجرے بیچتے نظر آؤگے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ لندن فلیٹس بنانے اور ان کی رسیدیں نہ دینے پر عدالت سے بہت بہتر انصاف کرے گا
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کیا اب محلے محلے جا کر، پالتو صحافتی گماشتوں کو گود بٹھا کر، تعزیعت کا کھیل کھیلنے کا ارادہ ہے؟ ــ
ـفکر نہ کرو انشااللہ مکمل انصاف ہو گا ـــ من اللہ وغیرہ آخر کب تک مجرموں کو پناہ دیے پائیں گےـــ
 

IM SHAH

Senator (1k+ posts)
ALLAH IS STILL GIVING YOU TIME TO ASK FOR FORGIVENESS.... ASK FOR FORGIVENESS OTHERWISE ALLAH'S AZAB IS UNBEARABLE. DON'T ASK ALLAH JUSTICE ASK ALLAH'S MERCY NAWAZ SHARIF ......
 

Back
Top