القاعدہ داعش طالبان کی تخلیق میں روس انڈی

Jhoota

Voter (50+ posts)
قسط نمبر 1
جب افغانستان میں روس کو امریکی پٹھو نے جو اس وقت روس کا صدر تھا افغانستان میں ایک منصوبہ کہ تحت چڑھائی کی تو امریکہ نے پاکستان یورپ خلیجی ملکوں کو ایک شیطانی منصوبہ کے ذریعے ان کو روس کے خیلاف لڑنے کے انسانی وسائل اور جو اس نے پاکستان یورپ خیلجی ملکوں کے وسائل کو استعمال کیا پاکستان کے ذمے نام نہاد جہاد کے نام پر معصوم لگوں کو استعمال کیا اور اس میں سب سے زیادہ ہمارے پختون بھائی استعمال میں ائے خیلجی ملکوں نے پہلے پیسا دیا پھر کچھ لوگ بھی دے پاکستان کے اس وقت امریکی پٹھو جنرل ضیاءالحق نے عوام کو خوش کرنے کیے لیے اسلام اور انڈیا مخالاف روجانات کو بھڑیا خیلجی ملکوں نے عراق کو ایران کے خلاف جنگ کا کہا اس طرح یہ جنگ جو امریکا نے روس کے کیخلاف لڑی اور روس کو اوٹ اف پاور کیا اور امریکہ نے اپنا مقصد پورا کیا اور روس ایران انڈیا جو اس وقت سب سے زیادہ نقصان اٹھانے والے تھے ایران عراق جنگ خالصتان تحریک روس کی کا ٹوٹنا ان ملکوں کو زخمی سانپ کی شکل کی مسال بن گے اور انہوں نے اپنے اپ کو ری بلڈ کیا باقی قسط نمبر 2 اپنے خیالات ضرو شیئر کریں
 
Last edited by a moderator:

Jhoota

Voter (50+ posts)
Re: القاعدہ داعش طالبان کی تخلیق میں روس انڈی&

تھڑیڈ کا پورا نام القاعدہ داعش میں روس ایران انڈیا کا کردار ھے
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Wasn't Pakistan the next target of Russia in its ambition to reach to hot waters? Then how come it was someone else's fight and not Pakistan's?
 

Jhoota

Voter (50+ posts)
یہ امریکی منصوبہ تھا تکہ پا کستان کی عوام کو جہاد پر قائل کیا جا ے
 

Back
Top