الطاف کا ٹائی ٹینک ڈوب رہا ہے

barca

Prime Minister (20k+ posts)
p3_18.jpg


http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/27-07-2015/details.aspx?id=p3_18.jpg
 

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف حسین صاحب کا ہی نہیں، کئی لوگوں کے ٹائیٹینک ڈوب گئے ہیں

CK8DCTrUYAAZBP6.jpg
 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
الطاف حسین صاحب کا ہی نہیں، کئی لوگوں کے ٹائیٹینک ڈوب گئے ہیں

CK8DCTrUYAAZBP6.jpg


بس آج اس خان کا نام بتا دو، جس نے بچپن میں تمھارے ساتھ کچھ الٹا سیدھا کیا تھا۔
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
To save Titanic one option is to reduce the load. MQM is doing it removing small load but not thinking about the major load which is 99% of the total load of Titanic cargo.
 

احمد

Senator (1k+ posts)
سارے بھائی لوگ چھپے بیٹھے ہیں کون مسلسل تین مہینے رینجرز کے موٹے سول والے بوٹ اپنی پشت پر سہے ۔۔
ہم نہیں ہم سے پہلے الطاف ،الطاف ۔۔
 

SSR_31952

Senator (1k+ posts)
سجنا بری گل

مقدس شاید یہ راز اپنے ساتھ ھی اس دنیا سے لے کر جاے کسی کو بتاے بغیر۔

لیکن یہ سوال تو اس سے پوچھا جاتا رھے گا۔

جتنا اس کو عمران خان یاد رھتا ھے، میری بات لکھ لو، مقدس والا خان اکیلا نہیں ھو گا۔ اس کی تکلیف بتاتی ھے کہ تعداد زیادہ تھی۔
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
buri gal means buri baat


بھائی
ہم ٹہرے اردو بولنے والے اور جب اردو کے رسم الخط میں پنجابی لکھی جا رہی ہو تو اکثر مغالطہ لگ جاتا ہے ، .


بری گل کا مطلب تو بری بات ہو گیا مگر یہ سجنا کون ہے ؟

 

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)

بس آج اس خان کا نام بتا دو، جس نے بچپن میں تمھارے ساتھ کچھ الٹا سیدھا کیا تھا۔
​خان نام ھی کافی ھے
کل کو نواج گنجے نے اپنے
نام کے ساتھ خان لگا ليا تو
پھر اس کے ساتھ بھی يہی سلوک ھو گا
 
Last edited:

Onlypakistan

Chief Minister (5k+ posts)
Tafu bhai mqm k leye nasoor ban rahey haen, ab halat bilkul badal chuke haen in ko apni party aur karachi walon

per raem ker k haqeeqat mae alaeda ho ker leadership mqm k imandar ko sonp daeni chaeye